دینیات
یہ کتاب سب سے پہلے 1937ء میں شائع ہوئی تھی ۔
اسلام کو سمجھنے کے لئے اس کو اس قدر مفید پایاگیا کہ بہت جلد ی اسے برصغیر و ہند میں عام مقبولیت حاصل ہوگئی۔
یہ کتاب خصوصیت کے ساتھ ان نوجوانوں کے لئے لکھی گئی ہے، جو ہائی اسکولوں کی آخری جماعتوں کا کالجز کی ابتدائی منزلوں میں تعلیم پاتے ہوں۔ اردو زبان کے علاوہ دنیا کی بہت سی دوسری زبانوں میں بھی اس کتاب کے ترجمے ہوچکے ہیں۔
اس وقت تک جن زبانوں میں اس کی متراجم ہمارے علم میں آئے ہیں ،
وہ یہ ہیں عربی ، فارسی ، ترکی ، انڈونیشی، سواحلی، ہاوسا، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی، جاپانی ، تھائی، سنہائی،بنگالی ، سندھی ، گجراتی ، ہندی ، تامل ، مالاہاری، ڈینش، پرتگالی وغیرہ میں
Reviews
There are no reviews yet.