‘When the Moon Split’ is a beautiful account of the life and times of our Holy Prophet Muhammad (P.B.U.H) in which you will learn about how he got chosen by Allah S.W.T, how he responded to the call and how he (P.B.U.H) spread the message of Islam throughout the world while facing all the challenges and hardships along the way. حضرت محمد ﷺ کی زندگی ایک ایسا موضوع ہے جو ہر مسلمان کے دل کے نزدیک ہے اور ہر مسلمان یہی چاہتا ہے کہ وہ اپنے پیارے رسول ﷺ کی زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ علم حاصل کر سکے۔ زیرِ نظر کتاب میں نہایت ہی خوبصورتی کے ساتھ آپ ﷺ کی زندگی کے بارے میں قاری کو آگاہ کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ کیسے اُنکا کردار وحی سے پہلے بھی پاک صاف تھا اور کیسے اُنہوں نے وحی جیسی بڑی ذمہ داری کو احسن انداز سے نبھایا اور ہم تک اسلام کی روشنی پھیلائی۔ اللہ ہم سب کو آپ ﷺ کا حقیقی عشق عطا فرمائے اور اُنکی سنت پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔