زیرِنظر کتاب فتنہّ دجال اور اس سے نجات کا راستہ میں اسی مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے جس سے بالعموم آج کا مسلمان آگاہ نہیں ہے۔احادیث کی روشنی میں اس کتاب کو مدلل انداز سے پیش کیا