Home/Imam Muhammad Bin Ismaail Bukhari
  • صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔

  • بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن و حدیث کا دوسرا نام اسلام ہے۔ یہ ایک چیز کے دو نام ہیں قرآن کو حدیث سے جدا کیا جاسکتا ہے نہ حدیث کو قرآن سے۔ رسول اکرمe کے اقوال، افعال اور جو کام آپ کے سامنے ہوئے اور آپ نے ان کی تصدیق کی یا ان پر خاموشی اختیار کی ان کو محدثین کرام نے مستقل کتابوں کی صورت میں جمع کردیا۔ ان مجموعات میں سے حدیث و سنت کا معتبر ترین مجموعہ امام بخاری کی ’’الصحیح‘‘ ہے جسے عام زبان میں صحیح بخاری کہا جاتاہے۔ صحیح بخاری عربی زبان میں ہے۔ اس میں رسول اکرم کے اقوال و افعال کو صحیح سند کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ دعوت اسلام پھیلنے کے ساتھ ساتھ آپ کے فرامین کے دوسری زبانوں میں تراجم کی شدید ضرورت محسوس ہوئی۔ مسلمانوں کا بُرا طبقہ اردو دان تھا۔ نواب صدیق حسن خانa نے اس کس شدید ضرورت کے پیش نظر اس کا اردو میں ترجمہ کرایا پھر کئی ایک ترجمے ہوئے جن میں سے مولانا داؤد راز کا ترجمہ اور تشریح کافی معروف ہوا۔ اردو زبان کیونکہ ارتقائی عمل سے گزرتی رہتی ہے اس لیے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی الفاظ متروک ہوجاتے ہیں حدیث کے تراجم کے حوالے سے بھی یہ ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ دارالسلام نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا۔ خصوصی طور پر بخاری شریف کی مفصل شرح ’’ہدایۃ القاری‘‘ کے نام سے شائع کی۔ اس کتاب کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔ 1  اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبد الستار حمادd نے سولہ سال شب و روز محنت کی۔ 2  پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔ 3  پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔ 4  آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ 5  فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 6  بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔ 7  ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔ 8  بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔ 9  مسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنت کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی گئی ہے۔ 0  گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔ !  احادیث رسول کو شکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا رد بھی آپ کو فوائد و مسائل میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ @  ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔ امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، شارح، ناشر اور دیگر معاونین سب کی مساعی جمیلہ کو قبول کر اس کتاب کو امت کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔

  • Sahih Al Bukhari (6 Volumes Set)

     30,000
    Generally regarded as the single most authentic collection of Ahadith, Sahih Al-Bukhari covers almost all aspects of life in providing proper guidance from the messenger of Allah (PBUH). Sahih Al-Bukhari is the work of over 16 years by Imam Bukhari who before writing any Hadith in this book performed two Rakat prayer of guidance from Allah and when he was sure of the Hadith`s authenticity, he wrote it in the book. Tremendous amounts of errors exist in the translations by other translators. To eliminate the problem Dar-us-Salam spent over many years in the publication of this book and presented a book which is translated in a very easy & simple language, so that all readers can understand it without difficulty. The unabridged version of Sahih Al-Bukhari consists a total of 7563 ahadith (about 4000 pages). Each book (subtopics in each volume categorized by very broad topics such as the Book of As-Salat) contains many chapters which represent one logical unit of Ahadith. Each book contains anywhere from one to 150 chapters with each chapter containing several Ahadith. This book will be a great addition to your library while giving you a true perspective on the traditions of the Prophet (PBUH).

Title

Go to Top