Home/Books/Health
  • Tibb e Nabvi

     4,020
    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں۔
  • Tibb e Nabvi

     1,050
    زیرِنظر کتاب میں مختلف اشیاء کے خواص، فوائد اور استعمال کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مختلف روحانی وجسمانی امراض کے علاج کے لیے قران وحدیث سے منتخب دعاوَں کا ذکر ہے، مزید برآں بعض تجربات ومشاہدات کی روشنی میں چند دعاوَں اور اذکار کے اثرات وفوائد کا ذکر بھی کیا ہے،گویا یہ کتاب طبِ نبوی پر ایک شہکار `اسائیکلوپیڈیا آف طب اسلامی` ہے۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں
  • پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔
  • Tambako Noshi Ki Shari Haisiyat Book is very interested and informative written by: Muhammad Akhtar Sadique
  • Mareez Kay Ahkaam book is very authentic and informative written by dr farhat hashmi Mareez Kay Ahkaam Book رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی شفا نہ اتاری ہو"۔ الھدی پبلی کیشنز ایک نئی کتاب "مریض کے احکام" متعارف کروا رہا ہے جس میں مریض کے لیے اللہ تعالٰی اور نبی کریم ﷺ کی طرف سے خوش خبریاں اور اطمینان قلب کا سامان ہے. اس کے ساتھ ساتھ عبادات میں سہولت اور رخصت کا بھی تذکرہ ہے تاکہ مریض اپنے رب کی رحمت کو محسوس کرے اور اس کا قرب پا لے. اس کے علاوہ مریض کے ذہن میں اٹھنے والے بہت سے سوالات کا قرآن وسنت کی روشنی میں احاطہ کیا گیا ہے۔ آج کے اس مشکل دور میں جہاں بڑھتی ہوئی بیماریوں اور وبائی امراض نے ہر شخص کو پریشان کر رکھا ہے ۔ یہ کتاب نہ صرف مریضوں اور ڈاکٹروں کے لیے بلکہ عام شہری کے لیے بھی مفید ہے. پڑھیے اور دوستوں اوررشتہ داروں کو ہدیہ کیجیے۔
  • ام عثمان کے قلم سے الھدٰی پبلی کیشنز کی جانب سے شائع کردہ یہ کتاب، خواتین کے مخصوص مسائل سے متعلق نہایت مفید اور جامع تصنیف ہے جس میں تمام مسائل کے بارے میں قرآن و سنت سے راہ نمائی لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ طبی نقطۂ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے ممکنہ احوال کو نہایت آسان زبان میں بیان کیا گیا ہے۔ ہرموضوع کے آخر میں قاری کی سہولت کے لیے سوال و جواب کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ بہت عرصہ سے لوگ اس موضوع پر ایک جامع اور مستند کتاب کی تلاش میں تھے۔ امید ہے کہ اس کتاب کے ذریعے ایسے تمام افراد کی وہ تمام الجھنیں ختم ہو جائیں گی جن کی وجہ سے وہ طہارت و عبادات کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار رہتے ہیں۔ الله تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے آمین Haiz O Nafas Kay Ahkam Book is very good written by Dr Farhat Hashmi

Title

Go to Top