اس کتاب میں نہایت جامعیت اور گہرائی کے ساتھ ازدواجی تعلقات اور خانگی معاملات کو موضوع سخن ٹھہرایا گیا ہے اور اس کے متعلق ہر گوشے پر نہایت تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔