آپ بہت خوش نصیب ہیں کہ آپ کے ہاتھوں میں کتاب الاذکار کتاب ہے۔ اس کتاب میں موجود ہر ذکر قوت، تاثیر اور طاقت میں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے، اس کتاب میں موجود اذکار کی پابندی کرنے والا شخص کبھی ناکام نہیں رہ سکتا۔