‘او ر ہم نے اس قرآ ن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے چنا نچہ ہے کو ئی نصیحت قبول کرنے والا؟ ”( القمر:17) اس تر جمہ قرآ ن میں قرآن مجید کا اسلوب اور ا لفا ظ کا انتخاب اپنے بھر پور رنگ میں نما یا ں ہے، جس سے قرآن کا مزاج واضح ہے ۔ لفظی اور ر وا ں ترجمے میں کوئی فر ق نہیں ہے۔لفظی ترجمے کو ہی ترتیب دے کر رواں جملہ مکمل کیا گیا ہے۔