Talkhees Tafheem ul Quran (3 Vol Set) by molana abul ala madoodi now available on ISLAMGHAR authentic translation and tafsir.

Brief Explanation of Tafheem ul Quran Talkhees Set of 3

یہ جدید ایڈیشن تین جلدوں میںہے۔پہلی جلد سورہ الفاتحہ سے سورہ نور تک اور دوسری جلد سورہ الفرقان سے آخری سورہ الناس تک ہے۔ اشاریہ فہرست موضوعات دونوں جلدوں میں شامل کرنے کے بجائے الگ سے تیسری جلد میں شائع کیاگیاہے۔ حتٰی الامکان متعلقہ متن کے نیچے ترجمے کو مکمل کردیاگیاہے۔ ہرایک پیراگراف عموماََ نئی سطر ہی سے شروع کیاگیاہے ۔ بالعموم حواشی متعلقہ صفحات پرہیں۔ البتہ چند مقامات پر تکنیکی علامات کی مجبوری کی وجہ سے حواشی اگلے صفحات تک پہنچ گئے ہیں۔