Marriage is one of the most beautiful relationships in the world and it provides a sense of belonging, love, care, and intimacy in the lives of people. Unfortunately, there are thousands and thousands of cases where married life is all but love. In this book, the author explores the causes of such discords in Muslim Marriages and also provides practical solutions to solve these problems and bring out the true spirit of this beautiful relationship.   شادی زندگی کا ایک خوبصورت اور بہترین رشتہ ہے لیکن بعض اوقات ہماری اپنی غلطیوں اور خامیوں سے یہی خوبصورت رشتہ زندگی میں دکھ، تکلیف اور تلخیوں کا باعث ہو جاتا ہے۔ یہ کتاب قاری کو انہیں غلطتیوں سے بچانے کے لیے لکھی گئی ہے۔ اس میں اُن تمام باتوں اور مسئلوں کا نہ صرف تفصیلاً ذکر کیا گیا ہے کہ جو شادی شدہ زندگی میں تلخیاں پیدا کرتے ہیں بلکہ اُنکا معقول حل بھی پیش کیا گیا ہے تا کہ قاری اپنی زندگی کے مسئلوں کو اچھی طرح سمجھ بھی سکے اور اِنکا حل بھی نکال سکے۔