سلاجیت (شلاجیت) اُونچے اور برفیلے پہاڑی سلسلوں میں پائے جانے والا ایک منفرد مادہ ہے جو کہ نہایت ہی مفید ہے۔ پاکستان میں سلاجیت گلگت بلتستان میں پایا جاتا ہے اور ایک تویل عمل کے ذریعے کشیدہ کاری کر کے عام آدمی کے لیے بازار میں پیش کیا جاتا ہے۔ سلاجیت کے بہت سے فوائد ہیں جن میں ہڈیوں کو مضوبط کرنا، بالوں کا گرنا بند کرنا، خون کو پتلا کرنا، معدے کی صفائی کرنا اور جنسی طاقت مہیا کرنا شامل ہیں۔ ںوٹ: کوئی بھی دوائی اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہی استعمال کریں۔

Shilajeet (Salajeet) is a special matter found in the high mountain ranges of cold climate such as Himalaya. It offers many benefits to health including strengthening the bones and purifying blood and digestive system. It is also known to boost sexual vigor in both Men and Women.

Note: Use Medicine only after Consultation with Your Doctor۔