Home/Darussalam Publishers & Distributers
  • تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  • The 30th part of the Holy Quran, commonly known as Juz Amma, is of prime importance for the students of the Holy Quran. Tafsir Ibn Kathir is also a widely read and authentic explanation of the Holy Quran. Darussalam has presented this combination in front of you by compiling the explanation of Ibn Kathir for the 30th part of the Holy Quran in English so that you can better understand the Quran to develop an even deeper bond with Allah S.W.T
  •  تفسیر کلمتہ القران جدید اسلوب میں تلاوت کے دوران قران کے مشکل الفاظ کے معانی اور مفاہیم سمجھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ قران پاک ہر مسلمان کے لیے رشد و ہدایت کا بہترین ذریعہ ہے ۔ قران الکریم اپنے بندوں کے نام رب تعالیٰ کا بھیجا ہوا پیغام ہے لہٰذہ ہر مسلمان پر فرض ہے کہ اس پیغام کو سمجھنے کی اور اُس پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کرے۔ ایک مسلمان کو اس کوشش میں آسانی پہنچانے اور کامیابی دلانے کے لیے تفسیر کلمۃالقران ایک بہترین تحفہ ہے۔

  •   قران کریم اللہ تعالیٰ کا پیغام ہے جو اللہ نے اپنے آخری رسول حضرت محمد ﷺ پر نازل فرمایا ۔ اللہ کے رسول نے اس کلام کو انسانیت کے لیے اپنی سنت اور احادیث کے ذریعے سیکھایا ۔ قران پاک اللہ کا کلام ہے لہٰذہ اسے اُسی انداز سے پڑھنا چاہیے جیسے اِسکا پڑھنے کے حق ہے۔ اسی سلسلے میں دارالسلام نے قران کریم کے 30 پارے کو تجویدی اصولوں کے ساتھ شائع کیا ہے ۔ اسکو پڑھیے، تجوید سیکھیے اور تلاوت کا ثواب حاصل کیجیے۔

  • This copy of Quran has 15 lines per page and its distinction is its colors for each tajweed rule, making it easier to follow and correct your tajweed recitation of the Holy Qur`an. The rules of tajweed are explained in English as well as in Urdu languge on every page below the text.
  • Beautiful deluxe edition of the Noble Qur`an with full color printing and soft padded hardcover. Contains Arabic text, English translation and tafsir like all the other Noble Qurans. Also makes a great valuable gift to give on all occasions. The Noble Quran summarized in one volume by Dr. Muhammad Muhsin Khan and Dr. Muhammad Taqi-ud-Din Al-Hilali Interpretation of the meanings of the Noble Qur`an with Arabic text in the modern English language. A summarized version of At-Tabari, Al-Qurtubi and Ibn Kathir with comments from Sahih Al-Bukhari. This summarized volume version offers brief commentary and Ahadith wherever necessary. This unique combination of commentary and relevant Ahadith makes this a very useful study reference tool. The Arabic text is taken from Mushaf al Madinah.
  • This book presents the right way for the Muslims to live up to the standards set by the Quran and Sunnah so that the success in this life and the life hereafter can be realized. Each aspect related has been supported by the Verses and Ahadith to give the true perspective of the right way so that it can be adopted accordingly.  اس کتاب میں اللہ تعالی کی کتاب ِ مبین قران مجید اور اللہ کے رسول ﷺ کی سنت کی پیروی کے طریقے آسان انداز میں بیان کردیے گئے ہیں تا کہ قاری کسی بھی مشکل کے بغیر قران و سنت پر عمل پیرا ہو سکے۔  اس کتاب میں بیان کی گئی ہر بات قران و سنت پر مبنی ہے جس کے مستند حوالہ جات ہر باب میں شامل  کر دیئے گئے ہیں تا کہ حق بات لوگوں کے دلوں تک پہنچ جائے اور ہدایت کا سامان ہو۔

Title

Go to Top