قرآن حکیم اور ہما رے درمیان زبان کا فا صلہ ہے اس فاصلے کو دور کرنے کے لیے الحمدللہ اس ترجمے میں قرآن مجید کا مزاج واضح کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ لفظی اور رواں ترجمہ میں فرق نہیں ہے اور عربی الفاظ کے عین مطابق ہے۔لغت قرآن کے تمام اصولوں کا پورا خیال رکھا گیا ہے۔
-
Easy to understand and eloquent translation of the Qur’an. There is a language gap between the Qur’an and us. In order to bridge this gap, every effort has been made in this translation to clarify the essence of the Qur’an. There is no difference between word to word and overall translation, and it is in exact accordance with Arabic words. All the principles of Qur’anic dictionary have taken into account. لفظی اور بامحاو ر ہ ترجمہ قرآن حکیم اور ہما رے درمیان زبان کا فا صلہ ہے اس فاصلے کو دور کرنے کے لیے الحمدللہ اس ترجمے میں قرآن مجید کا مزاج واضح کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ لفظی اور رواں ترجمہ میں فرق نہیں ہے اور عربی الفاظ کے عین مطابق ہے۔لغت قرآن کے تمام اصولوں کا پورا خیال رکھا گیا ہے -
'او ر ہم نے اس قرآ ن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے چنا نچہ ہے کو ئی نصیحت قبول کرنے والا؟ ''( القمر:17) اس تر جمہ قرآ ن میں قرآن مجید کا اسلوب اور ا لفا ظ کا انتخاب اپنے بھر پور رنگ میں نما یا ں ہے، جس سے قرآن کا مزاج واضح ہے ۔ لفظی اور ر وا ں ترجمے میں کوئی فر ق نہیں ہے۔لفظی ترجمے کو ہی ترتیب دے کر رواں جملہ مکمل کیا گیا ہے۔
-
'او ر ہم نے اس قرآ ن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے چنا نچہ ہے کو ئی نصیحت قبول کرنے والا؟ ''( القمر:17) اس تر جمہ قرآ ن میں قرآن مجید کا اسلوب اور ا لفا ظ کا انتخاب اپنے بھر پور رنگ میں نما یا ں ہے، جس سے قرآن کا مزاج واضح ہے ۔ لفظی اور ر وا ں ترجمے میں کوئی فر ق نہیں ہے۔لفظی ترجمے کو ہی ترتیب دے کر رواں جملہ مکمل کیا گیا ہے۔
-
Asan Tarjuma Quran (آسان ترجمہ قرآن مختصر تفسیر کے ساتھ۔) is one of Dr. Israr Ahmed's most beautiful and significant contributions to the study of the Quran. This work provides a concise and comprehensive Tafseer of the Holy Quran. Dr. Israr Ahmed was a prominent Pakistani Islamic theologian, philosopher, and scholar. He was admired especially in South Asia and by South Asian Muslim communities in the Middle East, Western Europe, and North America. He founded Tanzeem-e-Islami, an offshoot of Jamaat-e-Islami. Language: Urdu Pages: 1216 Book Size: 17×24 cm Genre: Quran Weight: 2.9 kg Color: Two colors