ہم نے مولانا مرحوم کی تفسیر اور کچھ دوسرے علمی افکار کو ایک نئے عنوان قوموں
کے عروج و ذوال پر علمی تحقیقات کے اثرات کے نام سے ایک کتاب کی صورت میں
شائع کیاہے۔
اُمید ہے کہ یہ چند اوراق اہل علم کے سامنے تحقیق کی نئی راہیں وا کرنے میں
ممدومعاون ثابت ہونگے
Lubna Islamail –
Arooj o Zawal nice book Thanks islam Ghar