یہودیت قرآن کی روشنی میں

واضح رہے کہ یہ کتاب مولانامغفورکی مختلف تحریروں کو ان کے وسیع لٹریچر میں سے یکجا کرکے ترتیب دی گئی ہے

تاہم اپنے موضوع پر جامع معلومات کی بنا پر ایک مستقل تصنیف کی حیثیت رکھتی ہے۔ اُمید ہے کہ قارئین اس سے پوری طرح مستفید ہوں گے اور ان کو یہودیت کی تاریخ اور اس کی اصلی خدوخال سے واقفیت حاصل ہوسکے گی ۔