متعلقہ کتاب میں اپنی اولاد کی تربیت کیسے کی جائے کے موصوع پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ان معاملات کی نشاندہی کی گئی جو والدین کی طرف سے سرزد ہوتے ہیں اور اولاد بےراہ روی کا شکار بنتی جاتی ہے جیسے کے ناز ونخرے برداشت کرنا جو کے اولاد پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں،زیرِغور کتاب میں اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کیسے کریں کے طریقے شریعت اسلامیہ سے دلائل کے ساتھ پیش کیے ہیں
Bachon Ki Tarbiyat (Quran o Sunnat Ki Roshni Me)
₨ 350
Additional information
ISBN: | 50401046 |
---|---|
Authors | |
Book Size | |
Color | |
Genre | |
Language | |
Publisher |
Uzma Bukhari –
Very nice books