زیرِ نظر کتابچہ ` غیر مسلم تہوار بےحیائی کا بازار`جس میں مدلل انداز میں ایسے تہوار کا ردکیا گیا ہے جو یہودونصاریٰ اور ہندووّں کے مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اور آج مسلمانوں نے انھیں اختیار کر لیا ہے۔