اسلامی طرزِزندگی متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔