یہ کتاب تاریخی حقائق کا اعلیٰ نمونہ ہے،اس میں مسلمان بادشاہوں پر بعض مستشرقین کی طرف سے کیے گئے اعتراضات کے بڑے محققانہ جوابات دیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا ایک امتیاز یہ بھی ہے کہ یہ مسلمانوں کے ہر دور کے مسائل اور مشکلات کی وجوہات،اسباب اور ان کا حل پیش کرتی ہے