اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے،جو انسانیت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے نازل ہوا،اس کی بنیاد خیر خواہی پرہے۔ نبیِ کریم کی پوری زندگی اسکی عملی مثال ہے۔ زیرِنظر کتاب اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔