شرح العقیدۃ الوسطیہ ایک بہترین کتاب ہے جس میں اسلام کے تمام بنیادی عقائد کو نہایت آسان انداز میں بیان کیا گیا کہ بات قاری کے دل میں اُتر جائے اور وہ صحیح عقیدہ حاصل کر سکے۔ اس کتاب میں اللہ کی ذات اور صفات کے حوالے سے بھی مکمل رہنمائی کی گئی ہے۔