-
In the light of this information we may understand the advice given by the Prophet, peace, and blessings of Allah be upon him, to take care of the teeth by cleaning the mouth, as he said: “The Siwak is cleansing for the mouth and pleasing to the Lord.” (Narrated by Al-Bukhari in a Mu‘allaq report, and by Ibn Hibban and Ibn Khuzaimah; its isnad is saheeh) In the Saheehain it is narrated that the Messenger of Allah, peace, and blessings of Allah be upon him, said: “Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have enjoined them to use the Siwak at the time of every prayer.” According to another report, it is mentioned: “...at the time of every Wudhoo’.” Hence, it is clear that the one who uses the Siwak will be in the best shape because he is repeatedly removing plaque by using the Siwak several times every day. -
- Learn to Read Arabic
- Uthmani Script as used in the Arab Worlds Noorani Qaida is a way to learn reciting the holy Qur'an. This is one of the basic and easy resources to understand how to Quran Works. One can start by learning the Alphabet like Alif Baa Taa,Then rules like Adgham,Qalb, Ikhfa and other ones.
-
- Glue to Prevent Staple Strip Breakage
- Rust Resistance Wire
- Optimum Chisel Angle
- High Carbon Electro Galvanized Wire Rust Resistance Wire Optimum Chisel Angle for Better Penetration Special Glue to Prevent Staple Strip Breakage Guaranteed Staples Count Ideal for No.10 Series Stapler
- Stapler Pins Per Strip 50
-
Ramadan is one of the most important months in Islamic Calendar and we fast from morning to evening throughout this to fulfill the command of Allah S.W.T. In this book, you will learn the commandments related to the holy month of Ramadan so that you can abide by them and fulfill all the commandments of Allah. Further, you will learn the solution to common issues related to Ramadan and Fasting. آج کل مسلمانوں میں عقیدہ و عمل کی خرابیاں عام ہیں جو ان کی ذلت و ادبار کی مسلمان جب تک ہدایت کے اس سرچشمہ صافی سے فیض یاب ہو کر اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح نہ کریں گے، وہ عزت و شرف اور عظمت رفتہ کے حصول میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ زیرِ نظر کتاب میں رمضان المبارک کے تمام احکامات سمیت وہ تمام کام درج کر دیئے گئے جو اس مبارک مہینے میں مسلمانوں کی مغفرت، بخشش اور سعادت کا باعث بنتے ہیں۔
-
Allah S.W.T ordered us to fast throughout the month of Ramadan and also guided us in each and every aspect of it through the teachings of the Prophet Muhammad (P.B.U.H). In this book, the author shares all the recommended deeds to be performed in the holy month of Ramadan. Let us all take this opportunity to learn the recommended acts and earn the manifold reward, In sha Allah. آج کل مسلمانوں میں عقیدہ و عمل کی خرابیاں عام ہیں جو ان کی ذلت و ادبار کی سب سے بڑی وجہ بھی ہے، چنانچہ اسی کے پیش نظر دارالسلام نے اصلاح عقائد و اعمال کے ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ یہ مختلف موضوعات پر مبنی سلسلہ مختصر کتباچوں کی شکل میں ہوگا اور ان میں وہ خالص اور بے آمیز اسلام پیش ہوگا جو قران مجید اور صرف صحیح احادیث میں مھٖوظ ہے، اس لیے کہ مسلمان جب تک ہدایت کے اس سرچشمہ صافی سے فیض یاب ہو کر اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح نہ کریں گے، وہ عزت و شرف اور عظمت رفتہ کے حصول میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ زیرِ نظر کتاب میں رمضان المبارک کے تمام احکامات سمیت وہ تمام کام درج کر دیئے گئے جو اس مبارک مہینے میں مسلمانوں کی مغفرت، بخشش اور سعادت کا باعث بنتے ہیں۔ -
آج ساری دنیا جس بے قراری سے امن و سلامتی کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے، اس سے کوئی بے خبر نہیں۔ ملاال یہ ہے کہ جو افکار و اعمال انسان کے لیے ذلت اور ہلاکت کا سبب ہیں، آج کا ترقی یافتہ انسان انھی موہوم اور مسموم افکار و اعمال میں اپنے زخموں کا مرہم ٹٹول رہا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ انسان کے دکھوں میں آئے دن ہولناک اور ہلاکت بار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس عالم گیر المیے کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ بھید جاننے کے لیے زیرِ نظر کتاب پڑھیے۔ اس کتاب کے مصنف فضیلتہ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز ؒ عہد حاضر کے سب سے بڑے سکالر تھے، ان کی بین نگاہوں نے انسان کے آلام و مصائب کے اصل سبب کا کھوج لگایا اور صاف صاف بتا دیا کہ جب تک انسان اپنے من گھڑت افکار و عقائد کی دلدل میں پھنسا رہے گا امن و سلامتی کا راستہ کبھی نا پا سکے گا۔ امن و سلامتی اور فلاح و کامیابی کا واحد طریقہ یہ ہے کہ جس قادر مطلق نے یہ دنیا بنائی ہے ہم اُسی کی بتائی ہوئی صراط مستقیم پر چل پڑیں۔ صراطِ مستقیم کیا ہے؟ یہ کتاب اسی سوال کا بڑا مستند ، منور، مفصل اور مدلل جواب ہے۔ اسے مرکز توجہات بنائیے۔ خود بھی پڑھیے اور عزیز و اقارب کو بھی پڑھنے کی دعوت دیجیے۔ -
In the light of this information we may understand the advice given by the Prophet, peace, and blessings of Allah be upon him, to take care of the teeth by cleaning the mouth, as he said: “The Siwak is cleansing for the mouth and pleasing to the Lord.” (Narrated by Al-Bukhari in a mu'allaq report, and by Ibn Hibban and Ibn Khuzaimah; its isnad is saheeh) In the Saheehain it is narrated that the Messenger of Allah, peace, and blessings of Allah be upon him, said: “Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have enjoined them to use the Siwak at the time of every prayer.” According to another report, it is mentioned: “...at the time of every Wudhoo’.” Hence, it is clear that the one who uses the Siwak will be in the best shape because he is repeatedly removing plaque by using the Siwak several times every day. -
دعا ایک مسلمان اور اُسکے رب کے درمیان گفتگو کا بہترین ذریعہ ہے۔ اللہ نے کود قران پاک میں فرمایا ہے کہ مجھے پکارو میں سنتا ہوں اور جواب دیتا ہوں۔ زیرِ نظر کتاب اُن تمام دعاوں کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں قران مجید یا اللہ کے رسول ﷺ کے ذریعے سے سکھائیں اور جن کے الفاظ رَبَّنا کے خوبصورت لفظوں سے شروع ہوتے ہیں۔ اس کتاب کو پڑھیے اور اپنے رب سے دعا مانگنے کا وہ طریقہ سیکھیئے جو خود رب اور اُسکے رسول ﷺ نے سیکھایا ہے۔
-
طاغوتی طاقتوں کو پکا یقین ہے کہ غلبہ اسلام کو مہلت ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کے باوجود بھی نہیں روکا جا سکتا، اس لیے انھوں نے سازش کی راہ اختیار کی۔ اسلامی تہذیب و اقدار میں نقب لگانے کے لیے عورت کو وسیلہ بنا لیا۔ عورت کا تقدس پامال کیا۔ اسے خاتون خانہ کے مقدس مقام سے اُٹھایا اور شمع محفل بنا دیا۔ ملال یہ ہے کہ مغربی تہذیب کے دلدادہ بعض نام نہاد روشن خیال اور ترقی پسند مسلمانوں نے بھی عورت کی آزادی کا پرچار شروع کر دیا اس طرح حجاب اور نقاب کی بندشیں ٹوٹنے لگیں اور بے پردگی عام ہونے لگی۔ اس طرز عمل کے مہلت مضمرات کا ادراک کرتے ہوئے دارالسلام نے عورت کے اصل زیور `حیا` کے احیا و تحفط اور پردے کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لیے فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین ؒ کی کتاب `پردہ` کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔ اس کتاب کا ایک ایک حرف یہ حقیقت عیاں کرتا ہے کہ یہ صرف اسلام ہی ہے جو عورت کی عزت و حرمت کا سب سے بڑانگہبان ہے اور بے حجابی و بے حیائی کا قلع قمع کرتا ہے۔ یہ کتاب ہر مسلمان خاص طور پر ہماری محترم خواتین کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ اس سے ان پر پردے کی ضرورت و اہمیت اور فضائل و برکات پوری طرح آشکار ہو جائیں گے۔ -
نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتابچہ’’ نماز سے پہلے ‘‘ شیخ انس بن عبدالحمید القوز کی کاوش ہےاس کتابچہ کو تحریرکرنے کی غرض وغایت یہی ہے کہ جو مسلمان بھائی نماز نہیں پڑھتے وہ نماز پڑھیں اور اس کےبارے میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکام سے آگاہ ہوں ۔ نیز وہ مسلمان بھائی جو نماز تو پڑھتے ہیں لیکن مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس سے متعلق احکام سے ناواقف ہیں اور وہ حضرات جونماز کے ارکان وواجبات کی مشروع پابندی کواختیار نہیں کرتے بلکہ ایک حد تک اس کا علم ہی نہیں رکھتے وہ اس کتابچہ کے مطالعہ سے صحیح احادیث کی روشنی میں نماز کےفضائل ودرجات سے آگاہ ہوکر اس کی پابندی اختیار کریں۔ -
- Country of Origin : China
- The Package Height of the Product is 1.5 inches
- The Package Length of the Product is 2.5 inches
- The Package Width of the Product is 1.5 inches
- ♞ STAPLE PULLER REMOVER - Removes staples and pins easily without ripping or tearing documents and papers
- ♞DURABLE – Made of high quality plastic and stainless steel,with smooth surface. Our staple remove tools are lightweight, effortless, anti-rust
- ♞Ergonomic Grip- Removes Standard and Mini-size staples. Smooth hinge and spring to give you more control
- ♞FEATURES: Staple Puller operates easily, quickly and efficiently to get the job done. Pointed metal tips slide under staples and allow you to firmly grasp them for immediate removal. Plastic exterior protects your desk surface and enhances your comfort while removing unwanted staples
- ♞SATISFACTION GUARANTEE: we would provide a full refund if our Staple Remover doesn't meet your needs. If you are the one who think more of the product quality, then our item is perfect for you.
-
اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ’’تربیت اولاد‘‘سعودی عرب کے معروف عالم دین شیخ محمد بن جمیل زینو کاتربیت اولاد کے موضوع پر ایک عربی رسالے کا ترجمہ ہے۔ اس کتابچہ میں شیخ موصوف نے تقریباً ان تمام باتوں کا احاطہ کر نےکی کوشش کی ہے جن سے معلوم ہوسکے کہ مسلمان بچوں کی تربیت کےلیے کون سے امور ضروری ہیں اوران کی مکمل تہذیب کے لیے کن باتوں سے پرہیز لازم ہے۔ یہ کتاب اپنےبچوں کے مستقبل کوسنوارنے او راسلامی منہج پر صحیح تربیت کرنےکے لیےبہترین کتاب ہے۔ -
عیدالاضحیٰ اسلامی شعائر میں عید الفطر کی طرح ایک عظیم تہوار ہے، جو سنت ابراہیمی کےعظیم الشان اور فقید المثال واقعے کی یاد دلاتا ہے۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف نے سنت ابراہیمی کے اس روح پرور واقعے کو اپنے محققانہ قلم سے زیب قرطاس کیا ہے۔ فاضل مصنف نے ان تاریخی وقائع کے ضمن میں عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت، عرفے کے روزے کا اجر، تکبیرات کی اہمیت، مسائلقربانی اور عیدالاضحیٰ کی ادائیگی جیسے امور کے مسنون طریق کامحققانہ ذکر کیا ہے۔ اپنے انھی اوصاف کے باعث یہ تحریر مختصر ہونے کے باوجود جامعیت کی حامل ہے۔ عید الاضحیٰ کی مناسبت سے درپیش تمام مسائل کا بخوبی احاطہ کیا گیا ہے جس کے مطالعے سے قارئین اپنے اس عمل کو بارگاہ الٰہی میں مقبول کرانے کا شعور حاصل کریں گے -
The Revelation by Darussalam is a short story written by Sami Ayoub and Mrs. Taylor Ayoub about the Wahy and how it used to come to the Messenger of Allah (peace be upon him). It is written in easy to understand English and is recommended for children. It explains all aspects of the revelation of the Noble Quran in an interesting way that keeps the readers engaged until the very end. -
Surah Yaseen with English & Urdu translation is a light and easy to carry booklet. It features Surah Yaseen in three languages i.e. Arabic, Urdu and English. The Arabic text has been translated into Urdu and English language by certified and learned scholars in order to help all non-Arabic speaking Muslims in understanding the meaning of this beautiful chapter of the Holy Quran. This particular copy of Surah Yaseen also features Sayyed-Ul-Istighfar (The Best Way of Seeking Forgiveness) with English and Urdu translation behind the front cover and prayer for Istikharah (Seeking Allah’s Council) with English and Urdu translation on the inner face of the back cover. The dimensions of this book make it easy to carry in your pocket or handbag and its text has been customized so everyone can read it clearly. Recitation of Surah Yaseen has various benefits and it has also been called the Heart of the Quran: Our beloved Prophet Muhammad PBUH is reported to have said, “Surely, everything has a heart, and the heart of Quran is Yaseen. I would like that it be in the heart of every believer of my ummah.” Tafsir -al- Sabuni, volume:2 Surah Yaseen is reported to have countless benefits for Muslims reciting it. It has been said that it acts as a purifier and removes all sins from the person reciting it. “Whoever recited Surah Yaseen at the night seeking Allah’s approval, Allah would forgive him.” Ibn Hibban, Darimi 3283/A, Abu Yala, Tabarani, Baihaqi & Mardawaih. Other benefits of Surah Yaseen include the reward of reciting a whole Quran, ease of death, help in the daily issues of life, and a fulfillment of the needs of the reciter. -
تزکیہ نفس اور تسویہ باطن تمام مذاہب و ادیان کا مقصد و مدعا رہا ہے۔اسلام نے ایک مکمل ضابطہء حیات ہونے کے باعث اس مقصد کے لیے اذکار و عبادات کا ایک مکمل اور اعلیٰ و ارفع نظام پیش کیا ہے۔یوں تو تمام اسلامی عبادات خالق و مخلوق کے درمیان ایک مستحکم اور پائیدار رابطہ قائم کرتی ہیں مگر ان میں جو مقام و فضیلت رمضان المبارک کے حوالے سے روزے کو حاصل ہے ۔وہ ایک خصوصی تذکرے کے لائق ہے۔ قرآن مجید میں روزے کو حصول تقویٰ کا ذریعہ بتایاگیا ہے۔یہ وہ عبادت ہے جو اس مقصد کے لیے سابقہ انبیاء کے زمانہ نبوت میں بھی فرض کی گئی تھی۔اور رمضان المبارک کا ماہ مقدس نزول قرآن کا مہینہ ہے۔اس کا مقصد انسان کے اندر بہیمی خصائل کو دبا کر ان کی جگہ روحانی و ربانی صفات نشو ونما دینا ہے۔ان ایام کی گئی نیکی ستر گناہ زیادہ درجہ رکھتی ہے۔حافظ صلاح الدین یوسف صاحب زمانہ حاضر کے مشہور و معروف قلمکار ہیں ۔آپ کے قلم میں اللہ تعالیٰ نے سلاست ، وانی اورشگفتگی رکھی ہے ۔ وہ جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں حتی الوسع اس کا حق ادا کرنے کوشش کرتے ہیں۔ایسے ہی انہوں نے رمضان المبارک کے حوالے کچھ رشحات قلم رقم فرمائے جنہیں دارالسلام نے اشاعتی مراحل سے گزارا۔اور مصنف موصوف نے بھر پور سعی فرمائی ہے کہ موضوع کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا کماحقہ احاطہ ہو جائے۔اللہ ان کی زندگی و آخرت بہتر بنائے -
Recitation of Surah Yaseen has various benefits and it has also been called the Heart of the Quran: Our beloved Prophet Muhammad PBUH is reported to have said, “Surely, everything has a heart, and the heart of Quran is Yaseen. I would like it to be in the heart of every believer of my ummah. This is very Beautiful Sorat yaseen مساجد اور مدارس میں قرآن پاک، سورہ یسین، پنج سورہ اور دیگر وظائف عطیہ کریں ابھی کال کریں یا واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں