Allah S.W.T ordered us to fast throughout the month of Ramadan and also guided us in each and every aspect of it through the teachings of the Prophet Muhammad (P.B.U.H). In this book, the author shares all the recommended deeds to be performed in the holy month of Ramadan. Let us all take this opportunity to learn the recommended acts and earn the manifold reward, In sha Allah. آج کل مسلمانوں میں عقیدہ و عمل کی خرابیاں عام ہیں جو ان کی ذلت و ادبار کی سب سے بڑی وجہ بھی ہے، چنانچہ اسی کے پیش نظر دارالسلام نے اصلاح عقائد و اعمال کے ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ یہ مختلف موضوعات پر مبنی سلسلہ مختصر کتباچوں کی شکل میں ہوگا اور ان میں وہ خالص اور بے آمیز اسلام پیش ہوگا جو قران مجید اور صرف صحیح احادیث میں مھٖوظ ہے، اس لیے کہ مسلمان جب تک ہدایت کے اس سرچشمہ صافی سے فیض یاب ہو کر اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح نہ کریں گے، وہ عزت و شرف اور عظمت رفتہ کے حصول میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ زیرِ نظر کتاب میں رمضان المبارک کے تمام احکامات سمیت وہ تمام کام درج کر دیئے گئے جو اس مبارک مہینے میں مسلمانوں کی مغفرت، بخشش اور سعادت کا باعث بنتے ہیں۔
Ramadan main Krne Waale Kaam
₨ 45
Additional information
Authors | |
---|---|
Book Size | |
Color | |
Genre | |
Language | |
Publisher | |
ISBN | 0993821 |
Reviews
There are no reviews yet.