Home/General
  • Dawa e Shafi

     1,520
    Book is very authentic and informative Written By: ibn qayyim al jawziyyah
  • Mera jeena mera marna Allah k liye

     820
    دعا ایک مسلمان اور اُسکے رب کے درمیان گفتگو کا بہترین ذریعہ ہے۔ اللہ نے کود قران پاک میں فرمایا ہے کہ مجھے پکارو میں سنتا ہوں اور جواب دیتا ہوں۔ زیرِ نظر کتاب اُن تمام دعاوں کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں قران مجید یا اللہ کے رسول ﷺ کے ذریعے سے سکھائیں اور جن کے الفاظ رَبَّنا کے خوبصورت لفظوں سے شروع ہوتے ہیں۔ اس کتاب کو پڑھیے اور اپنے رب سے دعا مانگنے کا وہ طریقہ سیکھیئے جو خود رب اور اُسکے رسول ﷺ نے سیکھایا ہے۔
  • Book Of The End

     6,320
    Like everything, the present universes has also comes to an end, and it is a part of our faith to believe in the Last Day. The signs of it have been foretold by our prophet Muhammad (PBUH). Ibn Kathir has collected all the prophesies of the prophet (PBUH) in his book Al-Bidaayah wan-Nihaayah. In this volume, we have presented from them are yet to take place, although mentioning very few examples of those prophesies that have already been realized.
  • جادو ٹونے اور نظرِ بد کا قرانی علاج۔ یاد رہے کہ جادو کا علاج جادو سے ہی کروانا ایک غلط عمل ہے جو کہ ہمارے معاشرے میں عام ہوگیا ہے۔ اسی غلط عمل کو رد کرنے اور قرانی علاج فراہم کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کیجیے۔

  • Walidain Hamari Jannat

     320
    Walidain Hamari Jannat By: Dr. Farhat Hasmi book is very interested and informative. یقینا رسول اللہ ﷺ نے سچ فرمایا۔ انسان پر اللہ تعالیٰ کے حق کے بعد بندوں میں سے سب سے بڑا حق والدین کا حق ہے۔ جس نے والدین کے ساتھ اچھا برتائو کیا وہ دنیا وآخرت کے بھلائیاں سمیٹ گیا اور جس نے ان کو ستایا اس کے لئے دنیا وآخرت کی رسوائیاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے ساتھ نیک سلوک کی توفیق دے۔یہ کتابچہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے آڈیو لیکچر ''والدین ہماری جنت'' سے تیار کیا گیا ہے اس لئے عبارت میں تحریر سے زیادہ گفتگو کا انداز غالب ہے۔
  • The End of The World

     1,375
    In recent times things have become very confusing and we have begun to see in book stores and on websites speculation about future events, based on verses and hedeeths which refer to these future events concerning the signs of the hour.
  • Size is never a guarantee of power. Private Devotions for Morning and Evening is a small but very powerful book featuring essential supplications for morning and evening. These beautiful prayers are derived from the Quran and Sunnah and provide impenetrable protection to whoever recites them. It is a part of our faith to have belief in the unseen and there are creations of Allah that watch us from places we cannot see. These supplications provide protection from all such creations of Allah. The prayers mentioned in this pocket-sized book also provide protection against evil eye, magic and other physical and spiritual ailments. If you want to protect yourself with powerful spiritual shields tailor-made for you, then recite these supplications every morning and evening. You will feel the difference words of Allah bring in your life.
  • دین وشریعت کی دعوت اور تفہیم کے لیے بلا مبالغہ لا کھوں کتابیں لکھی گئیں جن سے ہزاروں کتب خانے تیار ہوئے مگر قرآن مجید اور احادیث کے متون کے بعد جو قبولیت کتاب التوحید کو ملی ہے،وہ ایک مسلمہ تاریخی حقیقت بن چکی ہے یہ کتاب بارہویں صدی ہجری کے مجدد کامل امام الدعوۃ محمد بن عبدالوھاب رحمۃاللہ علیہ کے قلم کا شاہکار ہے –ان کی متعدد کتب ورسائل میں یہ ایک گل سرسبد کی حیثیت رکھتی ہے-اس کے مطالعہ سے حقیقت توحید واضح ہوتی ہے عمل کی راہیں کشادہ ہوتی ہیں اور شرک وبدعات کے جھاڑجھنکار ۔۔۔۔ توحید کیا ہے اور اس کے مطالبات کیا ہیں؟اس کتاب کا مطالعہ دینی زندگی کے اس سب سے بڑے اور سنجیدہ سوال کا جواب فراہم کرتا ہے-اس کے مطالعہ سے اس موضوع سے متعلق جملہ اشکالات کا ازالہ ہو جاتا ہے دارالسلام نے اپنے منہج تحقیق کے مطابق بہت سے متون سے ایک مستند متن تیار کرایا، اس کے حوالوں کی تخریج کی اور اردو زبان کے شستہ پرائے اور شگفتہ اسلوب میں اسے قلم بند کیا-اس کتاب اور موضوع کا یہ حق ہے کہ اِسے خود پڑھا جائے اور دوسروں کو مطالعے کے لیے پیش کیا جائے
  • مولانا ابوالکلام آزاد نے ’’ الہلا ل ‘‘ سے اردو صحافت کی عظمت کی بنیاد رکھی ۔ انہوں نے اس اخبار میں کئی مضامین ایک ہی عنوان سے لکھے ، جیسے ’’انسانیت موت کے دروازے پر‘‘ اس میں مشاہیر کے انجام زندگی کا صحیح نقشہ پیش کیا گیا ہے ۔ جو لوگ دنیا میں مناصب ومراتب کی انتہائی بلندیوں پر فائز ہوجاتے ہیں اور اپنے اوصاف و کمالات کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں تو طبعی طور پر عام انسانوں کو یہ معلوم کرنے کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی زندگی کی ابتدا کیسے ہوئی اور موت کا سامنا کیسے کیا ۔ اس کتاب میں انتالیس مشہور شخصیات کا ذکر ہے ۔جن میں سے عشرہ مبشرہ میں سے بھی چند صحابہ کا ذکر ہے ۔ حضرت امام حسین کا ذکر خصوصی طور پر کیا گیا چونکہ ان کے واقعہ شہادت میں لوگوں کی عقیدت اور عظمت و شہرت کے تصور نے کچھ ایسے حالات شامل کردیے ہیں جو تاریخی اعتبار سے محل نظر ہیں ۔ اس لیے ان کے بیان تذکرہ میں مولانا نے انتہائی تحقیق و تفتیش سے کام لیا ہے ۔ اسی طریقے سے حجا ج بن یوسف کا خصوصی ذکر ہے کیونکہ جس بندہ نے ہزار وں مخلوق کو موت کے گھاٹ اتا را اس نے خود کیسے موت کا سامنا کیا؟ ایسی نایاب کتابیں بہت کم لکھی جاتی ہیں جس میں کسی کی بھی موت کا ذکر ہو چہ جائیکہ بڑے اشخاص کی موت کا ذکر کیا جائے۔
  • Raaz e hayat

     820
    ایک عمدہ مستند اور جامع کتب۔وہ عظیم المرتبت، جلیل القدر ہستیاں ہیں جن کی زندگیاں شمع رسالت سے ضیا بار ہوئیں۔ ان کی پاکیزہ سیرت کا ہر پہلواسوۃ رسول کی کرنوں سے منور ہے۔
  • Book is very interested and informative. Hirze Azam Pocket Siz.

    جادو ٹونے اور نظرِ بد کا قرانی علاج۔ یاد رہے کہ جادو کا علاج جادو سے ہی کروانا ایک غلط عمل ہے جو کہ ہمارے معاشرے میں عام ہوگیا ہے۔ اسی غلط عمل کو رد کرنے اور قرانی علاج فراہم کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کیجیے۔

  • Hasidon K Shar Say Bacho

     600
    In Islam, Shirk (polytheism) is the grievous sin that can not be forgiven until the man turns to Allah in repentance sincerely and ask His pardon. This book deals with shirk thoroughly and highlights its various forms prevalent among the Muslims and non-Muslims. Its aim is to arouse mass awareness against the shirk and invite them to Islamic Monotheism based on the Quran and Sunnah.
  • Wa Iyakka Nastaeen English Supplications for Morning Evening and Protection. This Book is Very Authentic And Informative. It is Very Easy To Read. You Must Read This Book. Written By Dr. Farhat Hashmi
  • This best selling compilation by DarulBalagh. Portable, easy to understand and memorize content In other words, this book provides required spiritual support to Muslim brothers and sisters in performing their daily activities. دارالبلاغ کی یہ سب سے زیادہ فروخت شدہ تالیف۔ پورٹ ایبل ، سمجھنے میں آسان اور مواد کو حفظ کرنا دوسرے لفظوں میں ، یہ کتاب مسلم بھائیوں اور بہنوں کو اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو انجام دینے میں درکار روحانی مدد فراہم کرتی ہے۔
  • زیر نظر تالیف کتاب الطھارۃ المعروف طہارت کے مسائل اپنے موضوع پر ایک مکمل اور بہترین کتاب ہے جس میں طہارت سے متعلق جمیع مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ فقہ السنہ میں سے کتاب الطھارۃ اور کتاب الصلاۃ چونکہ مدارس کے نصاب میں شامل ہے، لہذا ہم نے علمائ و طلبا کی سہولت کے لیے ان دونوں کو علیحدہ سے چھاپنے کا بندوبست کیا ہے۔

  • Amaal Aise K Farishte Utren

     300

    زیرِنظر کتاب جس میں ایسے اعمال اور ایسے افراد کا تذکرہ کتاب سنت کی روشنی میں کیا ہے،کہ جن پراللہ کریم کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔متعلقہ کتاب میں ایسے لوگوں کی نشاندہی کی گئی جن کو اللہ نے بشارت دی ہے،جو ایمان لانے کے بعد اللہ کے دین پر ڈٹ گئے لیکن دنیا کی کوئی طاقت اِن کے پائے استقامت کو لغزش نہ دے پائی۔

  • Kitab At-Tauhid is an English Translation of the Arabic Original of the great Muslim thinker, reformer & scholar Muhammad Bin Abdul Wahab. This great work of the Imam explains everything about the most important aspect of Islamic beliefs & creed, Tauhid. You will learn what is the real meaning of Tawhid, what its implications on a Muslims life and what are the types of Shirk and how to save oneself from them.
  • ستغفار دل کی سلامتی اور صفائی کا ذریعہ ہے۔کیونکہ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’ان العبد اذا أخطا خطیئة نکتت فی قلبه نکتة سوداء ،فان هو نزع واستغفر وتاب،صقل قلبه ‘‘(رواہ الترمذی)’’جب انسان گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر سیاہ نکتہ لگا دیا جاتا ہے،اگر انسان اس گناہ کو چھوڑ دے اور اس پر توبہ واستغفار کرے تو اس کے دل کودھو کر چمکا دیا جاتا ہے۔‘‘ حضرت شداد بن اوس روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص یقین کامل کے ساتھ صبح کی نماز کے بعد سید الاستغفار پڑھے گا ،اگر اسی دن شام سے پہلے پہلے مر گیا تو سیدھا جنت میں جائے گا،اسی طرح جو شخص یقین کامل کے ساتھ مغرب کی نماز کے بعد سید الاستغفار پڑھے گا ،اگر اسی رات صبح سے پہلے پہلے مر گیا تو سیدھا جنت میں جائے گا۔سید الاستغفار یہ ہے: `اللھم أنت ربی لااله الا أنت،خلقتنی وأنا عبدک ،وأنا علی عهدك ووعدک مااستطعت،أعوذبک من شر ما صنعت ، أبوء لک بنعمتک علی وأبوء بذنبی ،فاغفرلی فانہ لا یغفر الذنوب الا أنت [رواہ مسلم] ’’اے اللہ تو ہی میرا رب ہے ، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں،تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوںجس قدرطاقت رکھتا ہوں،میں نے جو کچھ کیا اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں،اپنے آپ پر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوںاور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں،پس مجھے بخش دے کیونکہ تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو نہیں بخش سکتا۔‘‘ زير تبصره كتاب ’’ استغفار وتعوذ فضائل وثمرات ‘‘ اشاعت کتب کے انٹرنیشنل ادارے ، دار السلام کے سکالر زکی مرتب شدہ ہے ۔ اس کتاب کے پہلے حصے میں میں انہوں نےاستغفار کی اہمیت وضرورت، استغفار کی قرآنی ونبوی دعائیں ، استغفار کے مستحب اوقات ومواقع ،استغفار کے فوائد وثمرات کو بیان کیا ہے اور دوسرے حصے میں تعوذ کی ضرروت واہمیت ، قرآنی تعوذ تعوذ کےمستحب اوقات کو قرآن واحادیث کی روشنی میں آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے
  • A very comprehensive book which gives us an authentic source to explain what is legal (Halal) and what is Illegal (Haram). The book covers all major commands of our daily lives, which we face day in day out and at times get confused about the rulings. All rulings in this book, whether they are about relations, finances or other moral and social issues,are explained with logic, in accordance with Quran and Sunnah of Nabi s.a.w. written By: Allama Yusuf Al Qaradawi
  • Namaz me khushu kese hasil karen ?

     340
    قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو
  • متعلقہ کتاب میں اپنی اولاد کی تربیت کیسے کی جائے کے موصوع پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ان معاملات کی نشاندہی کی گئی جو والدین کی طرف سے سرزد ہوتے ہیں اور اولاد بےراہ روی کا شکار بنتی جاتی ہے جیسے کے ناز ونخرے برداشت کرنا جو کے اولاد پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں،زیرِغور کتاب میں اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کیسے کریں کے طریقے شریعت اسلامیہ سے دلائل کے ساتھ پیش کیے ہیں
  • Enjoy Your Life (Art Paper)

     6,000
    This is an exquisite and inspiring collection of incidents from the lives of the Prophet (PBUH) and his companions, stories from our Islamic Heritage, and thought-provoking anecdotes from the life of the author. The aim of the book is to train the reader to enjoy life by practicing various self-development and inter-personal skills. It is both a practical and systematic guide to self-improvement and a treasure trove of historical incidents. It increases self-awareness, whilst nurturing the soul and strengthening the spirit.  زندگی سے لطف اُٹھایئے ایک ایسی جامع کتا ب ہے جو آپکو حقیقتاً  ایک کامیاب زندگی جینے کا طریقہ سیکھاتی ہے۔ یہ کتاب آپکو بتاتی ہے کہ زندگی میں کیا چیزیں اہم ہیں ۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ خود اپنی ذات اپنا تعلق کیسے بنایا جائے ، یہ کتاب بتاتی ہے کہ لوگوں کے دلوں میں گھر کیسے کیا جائے اور یہ کتاب بتاتی ہے کہ ایک مسلمان کی شان کیا ہے اور قران و حدیث اُسے کس طرح کی حسین زندگی جینے کی دعوت دیتا ہے۔
  • Jab Dunya Raiza Raiza Ho Jaye Gi

     1,780
    دنیا کے حالات بہت تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں۔ بڑے بڑے واقعات اور خطرناک حادثات کا ایک سیل رواں ہے جس نے انسانیت کو اپنی زد میں لے رکھا ہے۔پرائی کی قوتیں روز بروز طاقت ور ہوتی جاریی ہیں۔ پر زبان پر ایک ہی سوال ہے ، کیا دینا کا انجام قریب ہے؟ اس کتاب میں آپ ﷺ کی سچی پیش گوئیاں صحیح اور مستند کتب سے حاصل کرکے خوبصورت ترتیب سے بیان کی گئی  ہیں۔
  • Eman Ka Rasta – ایمان کا راستہ

     2,320

    اس کتاب کا مشترکہ موضو ع ''ایمان کا راستہ '' ہے۔ اس میں ایسے ابواب شامل ہیں جو ایمان سے متعلق ہیں۔ایمان محض مجموعہ الفاظ کو دہرانے کا نام نہیں۔ ایما ن ایک سفر ہے جس کے لیے سیدھا راستہ وہی ہے جس کی ہدایت اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبرو ں کے توسط سے دی ہے۔ ایمان نفع مند علم اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تو فیق کے بغیر نہیں مل سکتا۔ آئیے اس راستے کے مسافر بن کر اپنے رب تک پہنچنے کا سفر طے کریں۔

    The believers are only those who, when Allah is mentioned, their hearts become fearful, and when His verses are recited to them, it increases them in faith; and upon their Lord they rely [Anfal]. Emaan ka Raasta is the book highlighting aspects which increases the true believers in their inward submission to their Rabb, their eeman. The aspects of eeman that Allah subhan wa tala guided us to through His messengers.
    Whoever travels a path in search of knowledge, Allah will make easy for him a path to Paradise, Abu Dawood. In Islam, knowledge comes before action; there can be no action without knowledge. Islam calls us to seek knowledge. The aim of this book is to lead us to the road to Jannah so that we as Muslims can adopt practices that pleases Allah subhana wa ta’ala.
  • Rab Ka Dar Pae – رب کے در پر

     1,820

    اس کتاب کا مشترک موضوع رب کے در پر ہے۔اس کتاب میں اللہ تعالیٰ سے تعلق اور اس کے اسما صفات پر غور و فکر سے متعلق ابواب شامل کیے گئے ہیں۔اسما حسنیٰ رب کی رحمت کے دروازے ہیں۔انسان اپنی کمزوریو ں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کا محتا ج ہے۔اس کی ہر احتیا ج کا جواب ان ناموں کے اندر موجود ہے۔اس دنیا میں انسان کو جس کی تلاش ہے وہ اس کا خالق ، مالک اس کا رب ہے۔

    The common subject of this book is Rab K Der Per. Topics that are included in this book help us to contemplate on the names and characteristics of Allah (SWT) which are Doors to His rahma. When a person feels helpless he knocks on these doors reciting blessed names that he finds peace in. Understanding these characteristics takes a man closer to his Rab, his creator, his owner. His achievements lies in the fact that he could see his in things around him.

Title

Go to Top