زیرِنظر کتاب` تفہیم التوحید`انتہائی مختصرمگر جامع کتاب ہے۔جس کا بنیادی موضوع عقیدہّ توحید ہے،عقیدہّ توحید دینِ اسلام کی اساس اور بنیاد ہے،چناچہ اس کو سمجھنااور صیحح عقیدہّ توحید پر عمل پیراہونالازم اور ضروری ہے،اس میں توحید اور اس کے لوازمات احسان،عبادات اور اس کی اقسام وغیرہ کو بیان کیا ہے