Home/Maktaba Islamia
  • Book is very interested and informative written by: Al Shaikh Seed Bin ALi Bin Wahaf Al Qahtani Must Read.
  • زیر نظر کتاب ایسی تقریروں کا مجموعہ ہے جو کہ جامعہ سلفیہ کے تقریری مقابلوں میں انعام کی مستحق قرار پائیں۔ ان کی اشاعت کا مقصد سکول، کالج و مدارس کے ان طلبا کی رہنمائی ہے جو فن خطابت میں طبع آزمائی کا ذوق رکھتے ہیں۔

  • Kitab Al Awail (Sab Se Pehlay)

     770

    ہر معاشرے میں ایسے شخص کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو اول (پہلی) پوزیشن حاصل کرتا ہے۔ اور یقینا ہر ایک کے نصیب اور مقدر میں یہ چیز نہیں ہوتی ، جیسا کہ در باب رسالت میں ایک دفعہ آپ ﷺ نے فرمایا: میری امت کے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے، یہ سن کر سب سے پہلے حضرت عکاشہ کھڑے ہوئے اور عرض کی اے اللہ کے رسول ﷺ! میرے لیے دعا کریں میں انہی میں شامل ہو جاؤں آپ نے دعا کردی اور فرمایا جا تو انہی میں سے ہوگا اتنے میں ایک اور آدمی کھڑا ہوا اور عرض کیا کہ میرے لیے بھی دعا کریں میں بھی ان میں سے ہو جاؤں آپ نے فرمایا: نہیں، یہ نمبر عکاشہ لے گیا۔ ایک عرصہ سے کسی تاریخی پہلو پر کچھ لکھنے کی تمنا تھی سو اس موضوع کے ساتھ اسے پورا کرنے کی سعی کی گئی۔ اس کتاب کی تکمیل میں خصومی معاونت امام سیوطی وغیرہ کی اوائل سے لی گئی ہے۔ ہم نے حتی الوسع صحت و ضعف کا خیال رکھا ہے۔

  • یہ مختصر سا رسالہ اللہ کے ان عظیم بندوں کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جنہیں اللہ کے نبی یا رسول کہا جاتا ہے۔ دعا ایک عبادت ہے اور عبادت کا سب سے بڑا مظہر اور اس کے اخلاص کی دلیل دعا ہے اور اللہ کے نبی اس عظیم عبادت کو اختیار کرنے میں سب سے آگے تھے۔

  • میاں بیوی کے تعلقات کو خوشگوار کیونکر بنایا جا سکتا ہے؟ اس موضوع پر یہ کتاب انتہائی بیش بہا اور معلومات افزا ہے، لیکن عام طور پر اس موضوع پر لکھی گئی کتابوں کا اسلوب یہ ہوتا ہے کہ نیک بیوی کی خصوصیات کو اس آدمی کے مطالعہ کے لیے پیش کیا جاتا ہےجو شادی کا خواہشمند ہوتا ہے اور نیک خاوند کی امتیازی صفات اس عورت کے لیے بیان کی جاتی ہیں جو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارادہ رکھتی ہے حالانکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ عورت کو امر سے روشناس کروایا جائے کہ جس طرح وہ ایسی دلربا بیوی بن سکتی ہے جو نیکی کے ساتھ ساتھ ایسی خوبصورت ادائیں اپنائے کہ جن کے پیش نظر وہ خاوند کو اپنا زلف گیر کا سیر بنا لے اور آدمی کو یہ بات سکھائی جائے کہ وہ کس طرح ایک مسحور کن شوہر بن سکتا ہے اور اپنی بیوی سے حسن معاشرت اور اپنے خوبصورت طور و اطوار کی بنا پر اپنی رفیقہٗ حیات کے دل کا مالک بننے کی صلاحیت حاصل کر لے۔

  • آپ بہت خوش نصیب ہیں کہ آپ کے ہاتھوں میں کتاب الاذکار کتاب ہے۔ اس کتاب میں موجود ہر ذکر قوت، تاثیر اور طاقت میں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے، اس کتاب میں موجود اذکار کی پابندی کرنے والا شخص کبھی ناکام نہیں رہ سکتا۔

  • Anwaar us Salah (انوار الصلوۃ)

     820

    نبی کریم ﷺ نے اس نماز کو کے تصور نہیں کیا جو طریقت نبوی کے مطابق نہ ہو، لہذا معلوم ہوا کے عمل کی مقبولیت کے لیے اس کا سنت کے مطابق ہونا ضروری ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر مکتبہ اسلامیہ نماز مصطفی قارئین کی خدمت میں پیش کررہا ہے جسے نامور اسکالر پروفیسر حافظ عبدالستار حماد نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ اس میں صحیح و حسن احادیث ہی سے استدلال کیا گیا ہے، مکمل تخریج اور ہر بات کا حوالہ منقول ہے۔

  • Seerat Ibrahim (a.s)

     820

    سیدنا ابراہیم عليه السلام اللہ کے جلیل القدر پیغمبر تھے۔ آپ عليه السلام کا ذکر کثرت سے قرآن کریم میں آیا ہے۔ یہ کتاب سیدنا ابراہیم عليه السلام کی مستند سیرت پر مشتمل ایک منفرد کاوش ہے۔

  • ایک خاتون کی اصلاح پورے خاندان کی اصلاح کے مترادف ہے کیونکہ عورت ماں، بہن، بیٹی اور بیوی جیسے مختلف روپ میں نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ خواتین کے لیے وعظ ونصیحت کا خاص اہتمام کیا کرتے تھے، اسی طرح متقدمین ومتاخرین محدثین اور علماء نے عورتوں کے احکام و مسائل کو بطور خاص موضوع بنایا، جیسا کہ امام احمد بن حنبل نے احكام النساء کے نام سے ایک جامع کتاب مرتب فرمائی۔ زیر نظر کتاب عورتوں کے دینی مسائل اور ان کا حل بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ نماز، روزہ، زکوة، حج اور ازدواجی زندگی سے متعلقہ مسائل کو آسان فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے، جنہیں پڑھ کر ہرعورت بآسانی سمجھ سکتی ہے۔ فاضل مولف ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان نے بڑے احسن انداز میں خواتین سے متعلق مسائل کو دس فصلوں میں ایک لڑی کی طرح پرو دیا ہے۔ کتاب کے آغاز میں عورتوں کا اسلام میں مقام ومرتبہ ایک اہم موضوع ہے، جو عورتیں احساس کمتری یا اغیار و کفار سے مرعوب ہیں یہ مضمون یقیناً ان کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

  • Talbees e Iblees (تلبیس ابلیس)

     820

    اس کتاب کا موضوع یوں رکھا ہے کہ ابلیس کے فتنوں سے ہوشیار کرنے والی، اس کی قبیح بے ہودگیوں سے ڈرانے والی، اس کی چھپی چالوں کو کھولنے والی اور اس کے خفیہ دھوکے ظاہرکرنے والی ہے۔ اللہ تعالی ہرسچے کی مراد پوری کرنے والا ہے اور اس کتاب کو تیرہ ابواب میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان سب کے مجموعہ سے شیطان کی تلبیس کھل جائے گی اور سمجھ دار کو اس کی تلبیس کو سمجھنا آسان ہو گا۔ اور جس بندہٌ صالحہ نے اس پر عمل کرنے کا عزم مصمم پختہ کیا تو اس سے شیطان ہار کر چیخ اٹھے گا۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں گمراہ فرقوں اور مذاہب کا بھی بیان ہے۔

  • Hafty K Din Or In Ka Taruf  written By: Muhammad Arshar Kamal Sab Book is very intersted and informative Must Read
  • Seerat Ayesha RA imported

     820
    Hadhrat Ayesha (may Allah be pleased with her) who carried the name of Siddiqa was addressed as the mother of Believers. She had no children, her father was Abu Bakr (The Fist Khalifah) and her mother was Umm Roman, Extraordinary people reveal their greatness from their earliest years. Ayesha was no exception, her manners were sublime. The life of Ayesha is proof that a woman can be far more learned than men and that she can be the teachers of scholars and experts. Her life is also proof that a woman can exert influence over men and women and provide them with inspiration and leadership. The 'Life of Ayesha Siddiqa' is an extremely important and useful book written in Urdu by the Late Allamah Syed Sulaiman Nadwi, a noted historian and scholar in Indian sub-continent, this marvellous book is based on the most authentic sources about the life of the Prophet's wife Ayesha Siddiqa, may Allah be pleased with her. She became one of the most important reporters of Hadith. Both men and women came to learn about Islam from her. Her life shows how a Muslim woman can use her intelligence and scholarship to make enormous contributions to the cause of Islam. Ayesha Razi Allah is the wife of Prophet Muhammad (S A W). Read about the life history and biography of Aisha bint Abu Bakr Razi Allah Anu in the Urdu language. Study Hazrat Ayesha Siddiqa ki Zindagi in the Urdu book and married life of Hazrat Aisha in Urdu. this Islami Urdu literature as long as 319 pages  You may also read Syed Sulaiman Nadvi Books in Urdu.
  • Waqt ki Qadar Kijiye Book is very interested and informative written by: Allama Yousaf Al Karzavi must read
  • Warasta E Islami This Book is Very Authentic and Informative. You Must Read This Book Becausethis is Very Easy To Read. Written By: Hafiz Molana Abdul Wahab Ropri Sab
  • Kitab Ul Azwaj Al Marof Khandani Nizam Book is very interested and informative written by:
  • Seerat Azwaj Mutahirat hayat or khidmat

     850
    Seerat Azwaj e Mutahrat this book is Authentic Written By: Dr Tafzeel ahmed Zaigham Published By: Maktaba Islamia
  • یہ کتاب فاضل مصنف کے جمعۃ المبارک کے خطبات کی کتابی شکل ہے۔ اس کتاب میں طہارت، و غسل، وضو اور نماز کے مسنون طریقہ کو انتہائی سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

  • Book is very interested and informative written by: Tafzeel Ahmed Zagham
  • Islami Wazaif Local. Book is very interested and informative.
  • نبی کریم ﷺ کو الله تعالی نے کی اعزازات سے نوازا ہے جن میں سے ایک آپ کا آخری نبی ہونا ہے آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا، اسی پر ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے انحراف کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو خاتم النبیین قرار دیا اور آپ نے فرمایا: میرے ذریعے سے نبیوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا، اب دوسرا کوئی نبی پیدا نہیں ہو گا۔ فتنوں کے اس دور میں عقیدہ ختم نبوت اساس ہے ہے مضبوطی سے تھامنا اور اس کے برعکس ہر قیل و قال سے اجتناب ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور اس پر اعتراضات کے جوابات سے متعلق علمائے برصغیر پاک و ہند کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان میں سے ایک نام محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں کئی مقالات تحریر کیے اور وہ عوام و خواص میں بہت زیادہ مقبول بھی ہوئے۔

  • Meray Aslaaf (میرے اسلاف)

     1,050

    زیر نظر کتاب میرے اسلاف مصنف کی وہ تصنیف لطیف ہے جس کی ہر ہر سطر میں اہل علم سے محبت جھلک اور چھلک رہی ہے۔ اس کتاب میں مولانا محمد بکنوی، مولانا عطاء اللہ شہید، علامہ احسان الہی ظہیر، پروفیسر حافظ محمد عبداللہ بہاول پوری، مولانا عبد اللہ گورداس پوری اور مولانا محمد اسحاق بھٹی کے حالات و واقعات قلم بند کیے گئے ہیں۔ یہ چھ وہ محترم شخصیات ہیں جنھوں نے زندگی بھر کتاب و سنت کا علم ہر سو لہرانے کی سعی فرمائی، ان میں سے بعض تو وہ ہیں جنھوں نے بانگ دہل کلمات کہنے کی وجہ سے اپنی جان کا نذرانہ بھی راہ خدا میں پیش کردیا۔ الله تعالی جمیع اسلاف کی تمام تر دینی کاوشوں کو شرف قبولیت بخش کر ان کی نجات کا زریعه بنائے۔

  • یہ مسائل جنازہ سے متعلق ایک جامع کتاب ہے جس میں موت سےسوگ تک کے جمیع احکام و مسائل ایک لڑی میں اس طرح پرو دئیے گئے ہیں کہ عام سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی اس سے بھرپور استفادہ کر سکتا ہے اور ترتیب ایسی ہے کہ کسی دقت کے بغیر مطلوبہ مقام پر پہنچا جا سکتا ہے۔ موضوع کے اعتبار سے یہ ایک مکمل اور جامع انسائیکلو پیڈیا ہے۔

  • it is 16 lines Simple Quran. this Quran is Very Beautiful. it is for Spacial Hafiz e Quran People. Easy To Read
  • Islami Taleem o Tarbiat

     1,250

    بچپن سے جوانی تک زندگی گزارنے کے سنہرے اصول۔ اسلام وہ عظیم دین ہے کہ جس کی تعلیمات بچے کی پیدائش سے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے تک اور کمر جھکنے سے قبر پہنچنے تک ہر مرحلے کی مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ زیر نظر کتاب انہی تعلیمات کی روشنی میں بچپن سے جوانی تک کے ایام گزارنے کے سنہرے اصول متعین کئے گئے ہیں۔

  • تحفة العروس عصر حاضر کی مشہور و معروف کتاب ہے، جس میں ازدواجی زندگی جیسے اہم اور نازک مسئلے کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ صاحب کتاب نے کمال مہارت کا ثبوت دیتے ہوۓ آیات، احادیث، آثار، تجربات اور مشاہدات کے ذریعے سے ازدواجی زندگی کے ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے، جنہیں عموما نظرانداز کر دیا جا تا ہے۔

Title

Go to Top