Home/Maktaba Islamia
  • Seerat Ayesha RA imported

     820
    Hadhrat Ayesha (may Allah be pleased with her) who carried the name of Siddiqa was addressed as the mother of Believers. She had no children, her father was Abu Bakr (The Fist Khalifah) and her mother was Umm Roman, Extraordinary people reveal their greatness from their earliest years. Ayesha was no exception, her manners were sublime. The life of Ayesha is proof that a woman can be far more learned than men and that she can be the teachers of scholars and experts. Her life is also proof that a woman can exert influence over men and women and provide them with inspiration and leadership. The 'Life of Ayesha Siddiqa' is an extremely important and useful book written in Urdu by the Late Allamah Syed Sulaiman Nadwi, a noted historian and scholar in Indian sub-continent, this marvellous book is based on the most authentic sources about the life of the Prophet's wife Ayesha Siddiqa, may Allah be pleased with her. She became one of the most important reporters of Hadith. Both men and women came to learn about Islam from her. Her life shows how a Muslim woman can use her intelligence and scholarship to make enormous contributions to the cause of Islam. Ayesha Razi Allah is the wife of Prophet Muhammad (S A W). Read about the life history and biography of Aisha bint Abu Bakr Razi Allah Anu in the Urdu language. Study Hazrat Ayesha Siddiqa ki Zindagi in the Urdu book and married life of Hazrat Aisha in Urdu. this Islami Urdu literature as long as 319 pages  You may also read Syed Sulaiman Nadvi Books in Urdu.
  • Seerat Azwaj Mutahirat hayat or khidmat

     850
    Seerat Azwaj e Mutahrat this book is Authentic Written By: Dr Tafzeel ahmed Zaigham Published By: Maktaba Islamia
  • Seerat Ibrahim (a.s)

     820

    سیدنا ابراہیم عليه السلام اللہ کے جلیل القدر پیغمبر تھے۔ آپ عليه السلام کا ذکر کثرت سے قرآن کریم میں آیا ہے۔ یہ کتاب سیدنا ابراہیم عليه السلام کی مستند سیرت پر مشتمل ایک منفرد کاوش ہے۔

  • Sharir Jadogaron Ka Kala Kama Krne Wali Talwar Book is very interested and informative written by: Dr. Hafiz Muhammad Ishaq Zahid. Must Read
  • سود خور نہ صرف حرام کام کا مرتکب ہوتا ہے بلکہ اللہ رب العزت کے ساتھ اعلان جنگ بھی کر دیتا ہے۔ سود ہمارے معاشرے کا نسور بن چکا ہے۔ مختلف حیلوں بہانوں سے اسے جائز قرار دے کر عام کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ جہاں ایک طرف بعض عوام الناس قیل و قال کے ذریعے سے سود کو رائج کرنا چاہتے ہیں وہاں بہت سے درد دل رکھنے والے اہل علم اس کے دنیاوی و اخروی نقصانات سے آگاہ کرنے کے لیے کمبر بستہ بھی ہیں۔ عالم عرب کے معروف اسکالر فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعید بن علی بن وھف قحطانی جو مصنف کتب کثیرہ ہیں اور اہم موضوع پر بروقت قلم اٹھانا ان کا خاصا ہے۔ اپنی زیر نظر کتاب میں سود کا بیان میں انہوں نے کتاب و سنت کی روشنی میں سود کے دینی و دنیاوی نقصانات سے عام فہم انداز میں آگاہی دی ہے۔
  • Sunan ibn Majah 3 volumes Set imported

     6,550
    اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ کتاباپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔
  • ہر دور میں ائمہ دین نے کتاب اللہ کی تشریح وتوضیح کی خدمت سر انجام دی ہے تا کہ عوام الناس کے لیے اللہ کی کتاب کو سمجھنے میں کوئی مشکل اور رکاوٹ پیش نہ آئے۔ سلف صالحین ہی کے زمانہ ہی سے تفسیر قرآن، تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے کے مناہج میں تقسیم ہو گئی تھی۔ صحابہ رضی اللہ عنہم ، تابعین عظام اور تبع تابعین رحمہم اللہ اجمعین کے زمانہ میں تفسیر بالماثور کو خوب اہمیت حاصل تھی اور تفسیر کی اصل قسم بھی اسے ہی شمار کیا جاتا تھا۔ تفسیر بالماثور کو تفسیر بالمنقول بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں کتاب اللہ کی تفسیر خود قرآن یا احادیث یا اقوال صحابہ یا اقوال تابعین و تبع تابعین سے کی جاتی ہے۔ بعض مفسرین اسرائیلیات کے ساتھ تفسیر کو بھی تفسیر بالماثور میں شامل کرتے ہیں کیونکہ یہ اہل کتاب سے نقل کی ایک صورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے قدیم تفسیری ذخیرہ میں اسرائیلیات بہت زیادہ پائی جاتی ہیں۔امام ابن کثیر رحمہ اللہ متوفی ۷۷۴ھ کی اس تفسیر کا منہج بھی تفسیر بالماثور ہے۔

  • Tafseer Nakat O Afadat Book is very interested and informative written by: imam ibn qayyam al jazuyah.
  • زیر نظر تالیف کتاب الطھارۃ المعروف طہارت کے مسائل اپنے موضوع پر ایک مکمل اور بہترین کتاب ہے جس میں طہارت سے متعلق جمیع مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ فقہ السنہ میں سے کتاب الطھارۃ اور کتاب الصلاۃ چونکہ مدارس کے نصاب میں شامل ہے، لہذا ہم نے علمائ و طلبا کی سہولت کے لیے ان دونوں کو علیحدہ سے چھاپنے کا بندوبست کیا ہے۔

  • Talbees e Iblees (تلبیس ابلیس)

     820

    اس کتاب کا موضوع یوں رکھا ہے کہ ابلیس کے فتنوں سے ہوشیار کرنے والی، اس کی قبیح بے ہودگیوں سے ڈرانے والی، اس کی چھپی چالوں کو کھولنے والی اور اس کے خفیہ دھوکے ظاہرکرنے والی ہے۔ اللہ تعالی ہرسچے کی مراد پوری کرنے والا ہے اور اس کتاب کو تیرہ ابواب میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان سب کے مجموعہ سے شیطان کی تلبیس کھل جائے گی اور سمجھ دار کو اس کی تلبیس کو سمجھنا آسان ہو گا۔ اور جس بندہٌ صالحہ نے اس پر عمل کرنے کا عزم مصمم پختہ کیا تو اس سے شیطان ہار کر چیخ اٹھے گا۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں گمراہ فرقوں اور مذاہب کا بھی بیان ہے۔

  • Tambako Noshi Ki Shari Haisiyat Book is very interested and informative written by: Muhammad Akhtar Sadique
  • Book is very interested and informative.  Taqarab ilallah

    قرب الٰہی کے حصول کے ذرائع پر ایک منفرد کتاب.

  • Book is very interested and informative written by: Al Shaikh Seed Bin ALi Bin Wahaf Al Qahtani Must Read.
  • پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔
  • تحفة العروس عصر حاضر کی مشہور و معروف کتاب ہے، جس میں ازدواجی زندگی جیسے اہم اور نازک مسئلے کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ صاحب کتاب نے کمال مہارت کا ثبوت دیتے ہوۓ آیات، احادیث، آثار، تجربات اور مشاہدات کے ذریعے سے ازدواجی زندگی کے ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے، جنہیں عموما نظرانداز کر دیا جا تا ہے۔

  • Qawa'id fi 'Ulum al-Hadith, is a collection of Idioms or terminologies used by Hadith Scholars. Written by: Hafiz Zubair ALi Zai. Book is very interested and informative.
  • Waqt ki Qadar Kijiye Book is very interested and informative written by: Allama Yousaf Al Karzavi must read

Title

Go to Top