Home/Maktaba Islamia
  • Islami Wazaif Imported. Book is very interested and informative.
  • Qawa'id fi 'Ulum al-Hadith, is a collection of Idioms or terminologies used by Hadith Scholars. Written by: Hafiz Zubair ALi Zai. Book is very interested and informative.
  • Tafseer Nakat O Afadat Book is very interested and informative written by: imam ibn qayyam al jazuyah.
  • Khawateen e Jannat Written by: Maulana Abdul Salam Bastavi Sab. This Book is Very Authentic and Informative. Easy To read. You Must Read This Book.
  • Misali Khawateen This book is very authentic and informative. easy to read. you must read this book. written by: Molana Barq Al Toheedi Sab
  • سورة فاتحہ قرآن حکیم کا دیباچہ اور کتاب الہی کے وسیع مضامین کا نامہ ہے۔ اس کی رفعت و منزلت اور شوکت و عظمت کے لیے ہیں اور کافی ہے کہ اسلام کے اہم ستون نماز کی ہر رکعت میں ہر نمازی کے لیے اس کی قراءت و تلاوت کو لازمی کی اور ضروری قرار دیا گیا ہے اور یہ سورت عظیمہ موت کے سوا ہر بیماری کی شفا بنا کر نازل گئی ہے۔ اس فقید المثال سورت کے مفاہیم کو سمجھتے ہوئے شوق ومحبت سے اس کی تلاوت کر نیوالا بڑا خوش قسمت، نیک بخت اور سعادت مند ہے۔

  • اس وقت الحلال والحرام فی الاسلام نامی کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہے جسے فاضل مؤلف علامہ یوسف القرضاوی نے تحریر فرمایا ہے۔ موصوف دنیائے عرب کے ممتاز مصنف او عالم اسلام کے مشہور اور قد آور عالم دین ہیں۔ آپ نے کئی علمی اور تحقیقی کتب تالیف کی ہیں۔ اس کتاب میں بھی انہوں نے بڑی عمدگی کے ساتھ نہایت مدلل انداز سے حلت و حرمت کے باب میں سیر حاصل بحث کی ہے اور ساتھ ہی ساتھ شرعی احکام کی حکمتوں کو بڑے احسن انداز سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب حیات انسانی سے متعلق ایسے تمام مسائل پر مشتمل ہے جن سے لوگوں کو اکثر و بیشتر واسطہ رہتا ہے۔

  • پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔
  • Muwatta Imam Malik (Local)

     2,200

    زیر نظر کتاب مؤطا امام مالک کے نسخہ (جس میں صرف مرفوع احادیث ہیں) براویت عبدالرحمٰن بن القاسلم المصری (ملخص القابسی) کے اردو ترجمہ، فقہ فی الحدیث اور فوائد پر مشتمل ہے۔ مؤطا کے اس نسخے کے رایوں کا تعارف اور اس نسخے کی خصوصیات بیان کی ہیں۔ امام دارالہجرۃ حجۃ السلام مالک بن انس رحمۃ اللہ کا مفصل تعارف لکھا گیا ہے۔ احادیث کا سلیس اردو زبان میں ترجمہ کیا تا کہ عام اردو خواں طبقہ بھی فہم حدیث سے بہرہ مند ہو سکے۔ ان امتیازات اور اس کے علاوہ دیگر خوبیوں کی بنا پر کہ جو قاری کو اپنی طرف متوجہ کر لیں گی۔

  • زیر نظر کتاب مؤطا امام مالک کے نسخہ (جس میں صرف مرفوع احادیث ہیں) براویت عبدالرحمٰن بن القاسلم المصری (ملخص القابسی) کے اردو ترجمہ، فقہ فی الحدیث اور فوائد پر مشتمل ہے۔ مؤطا کے اس نسخے کے رایوں کا تعارف اور اس نسخے کی خصوصیات بیان کی ہیں۔ امام دارالہجرۃ حجۃ السلام مالک بن انس رحمۃ اللہ کا مفصل تعارف لکھا گیا ہے۔ احادیث کا سلیس اردو زبان میں ترجمہ کیا تا کہ عام اردو خواں طبقہ بھی فہم حدیث سے بہرہ مند ہو سکے۔ ان امتیازات اور اس کے علاوہ دیگر خوبیوں کی بنا پر کہ جو قاری کو اپنی طرف متوجہ کر لیں گی۔

  • Fehmul Quran Assan Arbi Course Writeen By: Aurangzaib Harl Published By: Maktaba Islamia
  • Sunan ibn Majah 3 volumes Set imported

     6,550
    اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ کتاباپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔
  • Mishkat Al-Masabih is a prominent book of hadith and infect a combination of two books: a) Masabih As-Sunnah b) Mishkat. It is one of the top most books of ahadith and is taught in various Madaris as a text book. It is one of the reason that the people of knowledge have written many commentaries on it. It is also important for one who reads Mishkat to also read about the Asma wa Ar-Rijal which is also discussed in this book towards the end. The Mishkat al-Masabih of Imam Waliuddin Abu Abdullah Mahmud Tabrizi is a comprehensive book on hadith taught around the world to students of the subject, especially in the Subcontinent where it is studied before the six famous collections, to be able to prepare for them. Most of the hadith contained in it are from the Sihah Sitta  [The six Authentic compilations of Hadith]
  • Sahih Muslim 3 vols set imported

     8,620
    صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے پیش نظر صحیح بخاری کی طرح اس کی بہت زیادہ شروحات لکھی گئیں۔ عربی زبان میں لکھی گئی شروحات ِ صحیح مسلم میں امام نووی کی شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل ہے۔
  • ہر دور میں ائمہ دین نے کتاب اللہ کی تشریح وتوضیح کی خدمت سر انجام دی ہے تا کہ عوام الناس کے لیے اللہ کی کتاب کو سمجھنے میں کوئی مشکل اور رکاوٹ پیش نہ آئے۔ سلف صالحین ہی کے زمانہ ہی سے تفسیر قرآن، تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے کے مناہج میں تقسیم ہو گئی تھی۔ صحابہ رضی اللہ عنہم ، تابعین عظام اور تبع تابعین رحمہم اللہ اجمعین کے زمانہ میں تفسیر بالماثور کو خوب اہمیت حاصل تھی اور تفسیر کی اصل قسم بھی اسے ہی شمار کیا جاتا تھا۔ تفسیر بالماثور کو تفسیر بالمنقول بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں کتاب اللہ کی تفسیر خود قرآن یا احادیث یا اقوال صحابہ یا اقوال تابعین و تبع تابعین سے کی جاتی ہے۔ بعض مفسرین اسرائیلیات کے ساتھ تفسیر کو بھی تفسیر بالماثور میں شامل کرتے ہیں کیونکہ یہ اہل کتاب سے نقل کی ایک صورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے قدیم تفسیری ذخیرہ میں اسرائیلیات بہت زیادہ پائی جاتی ہیں۔امام ابن کثیر رحمہ اللہ متوفی ۷۷۴ھ کی اس تفسیر کا منہج بھی تفسیر بالماثور ہے۔

  • Mishkat Al-Masabih is a prominent book of hadith and infect a combination of two books: a) Masabih As-Sunnah b) Mishkat. It is one of the top most books of ahadith and is taught in various Madaris as a text book. It is one of the reason that the people of knowledge have written many commentaries on it. It is also important for one who reads Mishkat to also read about the Asma wa Ar-Rijal which is also discussed in this book towards the end. The Mishkat al-Masabih of Imam Waliuddin Abu Abdullah Mahmud Tabrizi is a comprehensive book on hadith taught around the world to students of the subject, especially in the Subcontinent where it is studied before the six famous collections, to be able to prepare for them. Most of the hadith contained in it are from the Sihah Sitta  [The six Authentic compilations of Hadith, Mishkat Al Masabih (3 Vols Set Imported) مشكاة المصابيح
  • Sale!

    Sahih Bukhari 8 Volumes Set imported

    Original price was: ₨ 16,000.Current price is: ₨ 14,820.
    Sahih Bukhari (8 Vol) Arabic-Urdu Detailed Complete Set by Maktaba-e-Islamia. Sahih Bukhari is called the most authentic book after, the Quran. It has all of the ahadiths, compiled by Imam Bukhari, on different aspects of life. Generally regarded as the single most authentic collection of Ahadith, Sahih Al-Bukhari covers almost all aspects of life in providing proper guidance from the messenger of Allah (PBUH). Sahih Al-Bukhari is the work of over 16 years by Imam Bukhari who before writing any Hadith in this book performed two Rakat prayer of guidance from Allah and when he was sure of the Hadith`s authenticity, he wrote it in the book. Tremendous amounts of errors exist in the translations by other translators. To eliminate the problem Dar-us-Salam spent over many years in the publication of this book and presented a book which is translated in a very easy & simple language, so that all readers can understand it without difficulty. Sahih Bukhari 8 Volumes Set imported book is very interested imported and informative

Title

Go to Top