Amongst the countless blessings which Almighty Allah has bestowed upon the Muslims is that He has preserved their religion for them and provided the appropriate means for Islam to be safeguarded and preserved, in that He has raised erudite scholars through whom the Sunnah of the Noble Prophet, Muhammad ibn Abdullah صلّی الله علیهِ وآلهِ وسلم, the seal of the prophets صلّی الله علیهِ وآلهِ وسلم, has been preserved. Thus the Book of Allah and the Sunnah of the Prophet صلّی الله علیهِ وآلهِ وسلم provide evidence against mankind. One of the scholars through whom Allah preserved the Sunnah was Imaam Ahmad ibn Hanbal (Rahimahullah), and one of the books that he wrote to preserve the Sunnah is al-Musnad, which is one of the major collections of the noble Sunnah.Muslim scholars, particularly hadeeth scholars, were keen on ahaadeeth with few narrators between the hadeeth reporter and the Prophet صلّی الله علیهِ وآلهِ وسلم. In fact, Imaam Ahmad reported more than three hundred `thulaathiyyaat`, ahaadeeth with only three narrators between him and the Prophet صلّی الله علیهِ وآلهِ وسلم. These ahaadeeth were collected from al-Musnad by Shaikh Muhammad ibn Ahmad ibn Saalim as-Saffaareenee al-Hanbalee (Rahimahullah) in a separate book.This example clearly points to the great care shown by hadeeth scholar to the Prophet`s Sunnah, as they were keen to compile the Sunnah with the soundest chains of narrators (isnaad) and convey it in the easiest manner possible, from leading scholars of hadeeth who were of extremely good character and who approached the reports with accuracy and deep knowledge, in compliance with to the Prophet`s instructions: `Convey [whatever you learn] from me. even if it is just one verse.` (Narrated by al-Bukhaaree)
-
Book is very interested and informative. Tib E Nabvi (Medicines of the prophet) پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔ -
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔ -
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں۔ -
زیرِنظر کتاب میں مختلف اشیاء کے خواص، فوائد اور استعمال کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مختلف روحانی وجسمانی امراض کے علاج کے لیے قران وحدیث سے منتخب دعاوَں کا ذکر ہے، مزید برآں بعض تجربات ومشاہدات کی روشنی میں چند دعاوَں اور اذکار کے اثرات وفوائد کا ذکر بھی کیا ہے،گویا یہ کتاب طبِ نبوی پر ایک شہکار `اسائیکلوپیڈیا آف طب اسلامی` ہے۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں -
انسان کی خصلت ہے کہ وہ نسیان سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ اس کے تحت وہ دانستہ یا نادانستہ گناہ کر بیٹھتا ہے۔ بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ اگر اس نے توبہ نہ کی تویہ غلطی اس کے خالق ومالک کو اس سے ناراض کردے گی۔ اس سےاپنے معبود ومالک کی ناراضگی کسی صورت بھی برداشت نہیں ہوتی۔ اسی لیے وہ فوری طور پر اللہ کریم کے دربار میں حاضر ہوکر گڑگڑاتا ہے اور وہ آئندہ ایسے گناہ نہ کرنے کا پکا عزم کرتےہوئے توبہ کرتا ہے کہ اے مالک الملک اس مرتبہ معاف کردے آئندہ میں ایسا کبھی نہ کروں گا۔گناہ کے بعد ایسے احساسات اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی وندامت پر مبنی یہ عمل ایک خوش نصیب انسان کےحصہ میں آتا ہے۔ جب کہ اس جہاںمیں کئی ایسے بدنصیب سیاہ کار بھی ہیں جن کوزندگی بھر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ان کا مالک ان سے ناراض ہوچکا ہے اور وہ ہیں کہ دن رات گناہ کرتے چلےجاتےہیں اور رات کوگہری نیند سوتے ہیں یا مزید گناہوں پر مبنی اعمال میں مصروف رہ کر گزار دیتے ہیں۔جبکہ اللہ کریم اس وقت پہلے آسمان پر آکر دنیا والوں کوآواز دیتا ہے کہ: اے دنیاوالو! ہےکوئی جو مجھ سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرے ... ہے کوئی توبہ کرنے والا میں اسے ا پنی رحمت سے بخش دوں. زیر تبصرہ کتاب ’’توبہ۔۔۔ فضائل و احکام اور سچے واقعات‘‘ پاکستان کے نامور دینی سکالر مولانا محمد خالد سیف﷾ کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں عام فہم شگفتہ اسلوب میں توبہ کے معانی ومفاہیم اجاگر کیے ہیں ۔ توبہ کی ضرورت اوراہمیت کا احساس دلایا ہے توبہ کی شرائط بتلائی ہیں۔ توبہ کے تمام احکام اور مسائل نہایت تفصیل سے بتائے ہیں۔ قرآن کریم اور احادیث نبویہ ﷺ کے حوالوں سےثابت کیا ہے کہ توبہ ہی دین کی اصل حقیقت ،انبیائے کرام کا وظیفۂ خاص اور فوز وفلاح کا ابدی سرچشمہ ہے مصنف موصوف نے حضرت آدم ،حضرت نوح، حضرت موسیٰ اور حضرت یونس کی توبہ کے واقعات کے علاوہ صحابۂ کرام کی توبہ کےاحوال نہایت اثر انگیز پیرائے میں بیان فرمائے ہیں ۔انہوں نے ہر صاحب ایمان کو ترغیب دی ہے کہ وہ توبہ استغفار کا خاص اہتمام اورالتزام کریں۔ اللہ رب العزت نہایت کریم اور رحیم ہے جو شخص گناہوں سےباز رہنےکا پکا ارادہ کرکے سچی توبہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے معاف فرمادیتا ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع پر منفرد اہمیت کی حامل ہے ہر مسلمان مرد اور عورت کو نہایت توجہ سے پڑھنی چاہیے ان شاء اللہ اس سے توبہ کی توفیق ملےگی دل کی دنیا بدلے گی ، قدم صراطِ مستقیم پر چل پڑیں گے۔ اوران تمام مصائب ومکروہات کا خاتمہ ہوجائے گا۔ جنہوں نے آج ہمیں اپنا ہدف بنا رکھا ہے -
زیرِنظر کتاب` تحفۃالعروس`عورتوں کے مذہبی،سیاسی،تمدنی اور معاشرتی حقوق ومسائل پر ایک شاندارتالیف ہے،جوعربی اور اردو کے علاوہ دنیا کی دیگر بہت سی زبانوں میں قبول عام حاصل کر چکی ہے۔عورت کی ازدواجی زندگی کے چھوٹےبڑےمسائل پر یہاں سیرحاصل بحث کی گئی ہے اور کتاب وسنت کی روشنی میں اسے دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے
-
Book is very interested and informative. Tuhfa tul Aroos (a gift or women)تحفة العروس عصر حاضر کی مشہور و معروف کتاب ہے، جس میں ازدواجی زندگی جیسے اہم اور نازک مسئلے کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ صاحب کتاب نے کمال مہارت کا ثبوت دیتے ہوۓ آیات، احادیث، آثار، تجربات اور مشاہدات کے ذریعے سے ازدواجی زندگی کے ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے، جنہیں عموما نظرانداز کر دیا جا تا ہے۔
-
سیدنا فاروق اعظمؒ کی زندگی اسلامی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے ہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آپ نے حکومت کے انتظام و انصرام، بے مثال عدل و انصاف، عمال حکومت کی سخت نگرانی، رعایا کے حقوق کی پاسداری، اخلاص نیت و عمل، جہاد فی سبیل اللہ اور دعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائے نمایاں انجام دئیے کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ سیدنا عمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے جس نے بھی کامیاب حکمران بننے کی خواہش کی، اسے فاروق اعظم کے قائم کردہ ان زریں اصولوں کو مشعل اہ بنانا پڑا، جنھوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے مخصوص انداز میں صحابہ کرام کی زندگی کے چنیدہ واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے زیر نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ جس میں فاروق اعظم کی زندگی کے سنہری واقعات احاطہ تحریر میں لائے گئے ہیں۔ -
meed Zindagi Hay by Syed Irfan Ahmed in Urdu. He spent three years there whilst the German forces arrested him alongside with his circle of relatives and placed him into prison. Viktor misplaced his mom whilst his mom despatched to a fuel chamber by means of Gestapo. Some other family additionally installed terrible torture, and that they lost their lives. Victor Frankl bore all of the rigours and was an eye fixed witness of this barbarianism. Later, he penned this tale to inform the sector approximately the bloodbath of the Jews. Viktor Frankl was a famous Austrian student, author, psychologist, and neurologist. In his profession, he authored a few beneficial books on unique subjects but earned repute for this booklet. Syed Irfan Ahmed converted it into Urdu for readers. He is likewise a famous writer and translator. -
A comparison between Veiling and Unveiling by Darussalam is a book for the Muslim women. It’s written by Halah Bint Abdullah and its introduction is written by Sheikh Abdullah Ahmed Al Swailem. By featuring verses from the Quran and authentic Ahadith of Prophet Muhammad (peace be upon him) the book outlines a detailed comparison of a woman in Hijab and one without. It also encourages Muslim women to cover themselves properly and explains the importance of modesty. -
Wa Iyyaka Nastaeen is a comprehensive collection of supplications and adhkar derived from the Qur’an and Hadith. It includes morning & evening duas, prayers for protection, and supplications for guidance. Authored by Dr. Farhat Hashmi, this book is an essential addition to your daily Islamic practice. Order now from islamghar.pk! -
Waaldein is a complete guide for Muslims about how to deal with parents. According to Islamic code of life, one has to treat his/her parents well even if they are Non-Muslims. Those who treat them well and obey their legitimate orders are called obedient while those denying them their rights are disobedient ones. This book has an epic blend of emotional and meaningful real life stories of obedient and disobedient children with practical lessons. The compiler; `Abdul Malik Mujahid` has explained every aspect in his own words to help readers understand well. -
Walidain Hamari Jannat By: Dr. Farhat Hasmi book is very interested and informative. یقینا رسول اللہ ﷺ نے سچ فرمایا۔ انسان پر اللہ تعالیٰ کے حق کے بعد بندوں میں سے سب سے بڑا حق والدین کا حق ہے۔ جس نے والدین کے ساتھ اچھا برتائو کیا وہ دنیا وآخرت کے بھلائیاں سمیٹ گیا اور جس نے ان کو ستایا اس کے لئے دنیا وآخرت کی رسوائیاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے ساتھ نیک سلوک کی توفیق دے۔یہ کتابچہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے آڈیو لیکچر ''والدین ہماری جنت'' سے تیار کیا گیا ہے اس لئے عبارت میں تحریر سے زیادہ گفتگو کا انداز غالب ہے۔ -
النور انٹرنیشنل نے ’’والقلم ومایسطرون‘‘ کی صورت میں مکمل قرآن مجید کی خطاطی کو ایک خوبصورت اند از کے ساتھ ہلکے رنگ میں پرنٹ کروایا ہے۔جسے آپ اپنے قلم کے ساتھ الفاظ کے ان ہلکے نقوش کے اوپر لکھ سکتے ہیں۔والقلم لکھنے کا کیا فائدہ ہو گا؟
۱۔مکمل قرآن مجید کا اپنا ذاتی قلمی نسخہ تیار ہو جائے گا۔
۲۔قرآن پاک زندگی کا ساتھی بن جائے گا۔
۳۔قرآن کے ان مقدس الفاظ کو لکھ لینے کے بعد ان ہاتھوں کو گناہوں سے بچانے کی فکر پیدا ہو گی۔
Walqalam wama Yasturun is a light coloured Quranic calligaraphy printed by Al Noor International. Now you can write over the calligraphy with your own hands to write your own Quran. Benefits of writing Walqalam:You will have your very own handwritten personal Quran
Quran will become your best companion
After writing glorious words of the Quran with hands you will try to protect them from committing sins in future النور انٹرنیشنل نے ’’والقلم ومایسطرون‘‘ کی صورت میں مکمل قرآن مجید کی خطاطی کو ایک خوبصورت اند از کے ساتھ ہلکے رنگ میں پرنٹ کروایا ہے۔جسے آپ اپنے قلم کے ساتھ الفاظ کے ان ہلکے نقوش کے اوپر لکھ سکتے ہیں۔ والقلم لکھنے کا کیا فائدہ ہو گا؟ ۔مکمل قرآن مجید کا اپنا ذاتی قلمی نسخہ تیار ہو جائے گا ۔قرآن پاک زندگی کا ساتھی بن جائے گا۔ ۔قرآن کے ان مقدس الفاظ کو لکھ لینے کے بعد ان ہاتھوں کو گناہوں سے بچانے کی فکر پیدا ہو گی
-
واقعۂ معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم معجزہ ہے جس کا ثبوت قرآن کریم اور احادیث صحیحہ دونوں میں ہے۔ لیکن نام نہاد مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جو اسے ایک کشفی و روحانی یا منامی (خواب کے)مشاہدے سے تعبیر کر کے اس کی معجزانہ حیثیت کا انکار کرتا ہے۔ ایک دوسرا گروہ ہے جو اس میں زیب داستاں کے طور پر بہت سی بے سروپا روایات شامل کر کے اسے کچھ کا کچھ بنا دیتا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ دونوں ہی گروہ افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ صحیح بات کیا ہے؟ یہی اس کتاب کا اصل موضوع ہے۔ اس میں قرآن و حدیث کے دلائل سےپہلے مؤقف کی بھی تغلیط و تردید کی گئی ہے اور روایات کی تحقیق کر کے دوسرے گروہ کی بے اصل باتوں کی توضیح بھی۔ اس اعتبار سے یہ اردو کی پہلی کتاب ہے جو واقعۂ معراج کو اس کے صحیح تناظر میں پیش کرتی ہے اور اس کے واقعاتی مشاہدات کو غیر مستند روایات سے ممیّز کرتی ہے۔ -
This book presents the right way for the Muslims to live up to the standards set by the Quran and Sunnah so that the success in this life and the life hereafter can be realized. Each aspect related has been supported by the Verses and Ahadith to give the true perspective of the right way so that it can be adopted accordingly. اس کتاب میں اللہ تعالی کی کتاب ِ مبین قران مجید اور اللہ کے رسول ﷺ کی سنت کی پیروی کے طریقے آسان انداز میں بیان کردیے گئے ہیں تا کہ قاری کسی بھی مشکل کے بغیر قران و سنت پر عمل پیرا ہو سکے۔ اس کتاب میں بیان کی گئی ہر بات قران و سنت پر مبنی ہے جس کے مستند حوالہ جات ہر باب میں شامل کر دیئے گئے ہیں تا کہ حق بات لوگوں کے دلوں تک پہنچ جائے اور ہدایت کا سامان ہو۔