زیرِنظر کتاب پردے کی شرعی حیثیت اگرچہ مختصرہےمگراس میں پردے کے مسئلے کے لیے قرآن و سنت سے نصوص جمع کردی ہیں۔اسلامی معاشرہ پیدا کرنے کے لیے اسلامی تعلیم وتربیت میں ستروحجاب کے مسئلہ کو بہت اہمیت حاصل ہے
-
خواتین کے متعلقہ احکام و مسائل کو جس تفصیل پر وضاحت اور جامعیت کے ساتھ قرآن و حدیث میں بیان کیاگیا ہے یہ بھی ہمارے دین کی امتیازی خوبی ہےجس میں کوئی دوسرا مذہب اس کا ہمسری کا دعوی نہیں کرسکتا۔دین اسلام کی کمال و جامعیت کی علامت ہے کہ اس میں شعبہ ہائے حیات سے منسلک افراد کی رشدوہدایت کے لیے واضح اور مفصل تعلیمات موجود ہیں جن سے ہر شخص اپنے مسائل و ضروریات کی بابت بآسانی آگاہی حاصل کرسکتا ہے۔
-
Book is very interested and informative. Tuhfa tul Aroos (a gift or women)تحفة العروس عصر حاضر کی مشہور و معروف کتاب ہے، جس میں ازدواجی زندگی جیسے اہم اور نازک مسئلے کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ صاحب کتاب نے کمال مہارت کا ثبوت دیتے ہوۓ آیات، احادیث، آثار، تجربات اور مشاہدات کے ذریعے سے ازدواجی زندگی کے ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے، جنہیں عموما نظرانداز کر دیا جا تا ہے۔
-
Sale!
Fun Bun Oil – 3 in 1 Natural Power Oil (30ml Dropper Bottle) Best Massage Oil ✨ A complete natural solution for Hair, Body & Massage! Looking for: ✔ Longer, thicker & stronger hair? ✔ Relief from dandruff & hair fall? ✔ Comfort from joint & muscle pain? ✔ A relaxing full-body massage oil? Then Fun Bun Oil is the perfect choice for you 💯 🌿 3 Powerful Benefits in 1 Bottle 🟢 Hair Growth Formula Strengthens hair roots, reduces hair fall, and restores natural shine. 🟢 Joint Pain Relief Helps relieve joint and muscle pain with regular massage. 🟢 Full Body Massage Oil Perfect for relaxation, stress relief, and body comfort (for both Men & Women) 💧 Product Details ✔ Size: 30ml ✔ Packaging: Premium Dropper Bottle ✔ 100% Natural Herbal Oil ✔ No harmful side effects ⭐ Why Choose Fun Bun Oil? ✔ 3 Benefits in 1 Bottle ✔ Easy to use (Dropper Application) ✔ Complete care at home ✔ Suitable for all ages 📌 How to Use 🔹 For Hair: Apply to roots 2–3 times a week 🔹 For Pain: Gently massage on affected area 🔹 For Body Massage: Use as needed 🚀 Order Now! Take the natural path to beauty, strength, and relaxation today! -
FunBun Shampoo White for man and woman. 100ml shampoo beautiful packing. Make bath time easy and fun with FunBun 3-in-1 Shampoo. a gentle all-in-one formula that works as a shampoo, conditioner, and body wash. It effectively cleanses hair and skin while leaving hair soft, smooth, and easy to manage. Its mild formula is suitable for everyday use, creating a rich lather that rinses off easily and leaves a fresh, pleasant fragrance. Perfect for kids and families looking for quick, convenient, and gentle daily care.
-
Sale!
FunBun Shampoo for man and woman. 200ml shampoo beautiful packing. Make bath time easy and fun with FunBun Black 3-in-1 Shampoo. a gentle all-in-one formula that works as a shampoo, conditioner, and body wash. It effectively cleanses hair and skin while leaving hair soft, smooth, and easy to manage. Its mild formula is suitable for everyday use, creating a rich lather that rinses off easily and leaves a fresh, pleasant fragrance. Perfect for kids and families looking for quick, convenient, and gentle daily care. -
چودہ صدیاں پہلے خاتم النبیین ﷺ نےعورتوں کے حقوق اوراحترام کے تحفظ کا جو چارٹر عطا، اس کےبغیر ہم ان کے سماجی اورمعاشرتی ربتے میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ شریعت نے عورتوں کی صنفی اورمعاشرتی حیثیت کی مناسبت سےان کےجو امتیازی مسائل بیان کیے ہیں۔ ان میں بہت سے حکمتیں اور فوائد شامل ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خواتین کے امتیازی مسائل‘‘ممتاز دینی مفکر مفسر قرآن محترمحافظ صلاح الدین یوسف کی تصنیف ہے۔عبادت، وراثت، شہادت اور نکاح وطلاق کے علاوہ دیگر مسائل پر عورتوں کےامتیازی حقوق کےسلسلے یہ بلند پایہ تحقیقی کتاب ہے۔ یہ کتاب ایک طرف اسلام کےمعاشرتی نظام میں عورت کی اہمیت اورعظمت پر روشنی ڈالتی ہے اوردوسری طرف ان کےمسائل پر شریعت کی حکمت وافادیت بھی واضح کرتی ہے۔ اس کےبرعکس مغربی تہذیب نے عورت کو جس طرح رُسوا کیا ہے وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔ ہم سب کی فلاح اسلام کےدامن میں ہے ہمیں مغربی تہذیب کو یکسر خیر باد کہہ دینا چاہیے اوراسلام کی فلاحی تعلیمات کےمطابق زندگی بسر کرنی چاہیے۔ یہ کتاب اسی دعوت کی آئینہ دار ہے -
خانگی اور معاشرتی زندگی کا حسن بڑی حد تک عورت کے کردار پر موقوف ہے۔ عورت شرک سے بیزار اور وحدہ لاشریک کی پرستار ہوگی تو اس کی گود میں پلنے والے بچے بھی اللہ کے شیدائی، رسول ﷺ کے فدائی اور اسلام کے سپاہی بنیں گے۔ اس لحاظ سے اس بات کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ عورت کی دینی تعلیم و تربیت کس قدر زبردست اہمیت کی حامل ہے۔ حقائق سے آگہی فوری اور ابدی خوشی کے حسول کا لازوال سر چشمہ ہے۔ یہ کتاب اُن اہم دینی </p>حقائق و معارف کا گلدستہ ہے جنھیں سیکھے بغیر کوئی خاتون اچھی سیرت سازی کے تقاضے پورے نہیں کر سکتی۔ یہ کتاب توہم پرستی سے بچنے اور عقل و بصیرت سے کام لینے کا سبق دیتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ عورت کی شخصیت میں سچائی کی روح بولے گی تو اس کے سارے خاندان میں صداقت کا اُجالا پھیل جائے گا۔ یہ کتاب شوہر کے حقوق ومفادات کی نگہبانی اور اولاد کی تربیت کے گرُ سیکھاتی ہے۔اسے پڑھیے </p>اور اپنے خاندان کی محترم خواتین کی خدمت میں بطور تحفہ پیش کیجیے۔ ان شا ء اللہ ! اس کتاب کی تعلیمات سے آپ کا گھرانا گہواہ رحمت بن جائیگا۔
-
Just like a human being, the creation of a human being is also an extremely crucial period. This period takes many complicated phases to be completed. For married couples, it is extremely important to have all the necessary information related to prenatal period. The author has provided quite unique, interesting and ample information regarding this beautiful period. Not only that, the author has also provided tips to take care of the infant in the postpartum period and the growing up phase to follow. The book has a simple and easy to understand way of writing so that women from every field can read and benefit from it. It is our hope that the book provides guidance and help for every woman who is going through this beautiful phase. -
طاغوتی طاقتوں کو پکا یقین ہے کہ غلبہ اسلام کو مہلت ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کے باوجود بھی نہیں روکا جا سکتا، اس لیے انھوں نے سازش کی راہ اختیار کی۔ اسلامی تہذیب و اقدار میں نقب لگانے کے لیے عورت کو وسیلہ بنا لیا۔ عورت کا تقدس پامال کیا۔ اسے خاتون خانہ کے مقدس مقام سے اُٹھایا اور شمع محفل بنا دیا۔ ملال یہ ہے کہ مغربی تہذیب کے دلدادہ بعض نام نہاد روشن خیال اور ترقی پسند مسلمانوں نے بھی عورت کی آزادی کا پرچار شروع کر دیا اس طرح حجاب اور نقاب کی بندشیں ٹوٹنے لگیں اور بے پردگی عام ہونے لگی۔ اس طرز عمل کے مہلت مضمرات کا ادراک کرتے ہوئے دارالسلام نے عورت کے اصل زیور `حیا` کے احیا و تحفط اور پردے کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لیے فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین ؒ کی کتاب `پردہ` کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔ اس کتاب کا ایک ایک حرف یہ حقیقت عیاں کرتا ہے کہ یہ صرف اسلام ہی ہے جو عورت کی عزت و حرمت کا سب سے بڑانگہبان ہے اور بے حجابی و بے حیائی کا قلع قمع کرتا ہے۔ یہ کتاب ہر مسلمان خاص طور پر ہماری محترم خواتین کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ اس سے ان پر پردے کی ضرورت و اہمیت اور فضائل و برکات پوری طرح آشکار ہو جائیں گے۔ -
کسی بھی عبادت کے لیے پاکیزگی کا ہونا جزوِ لا ینفک ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ خود بھی پاک ہیں چنانچہ مرد و زن کی روحانی پاکیزگی نظر کے جھکانے اور پردے میں مضمر ہے، جس کے بارے میں یہ کتابچہ مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں قرآن و سنت کی روشنی میں عورت کی عزت و عفت کا ضامن اور فضیلت کا تاج و زیور ’پردہ‘ اور اس کی ذلت و خواری اور جہنم کے ایندھین کا موجب ’بے پردگی‘ کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔ اس کتابچے کے مصنف قاری صہیب احمد میر محمدی ہیں جن کی متعدد کتب شائع ہو کر عوام و خواص سے داد وصول کر چکی ہیں۔ کتابچے کی فہرست پر ایک سرسری نظر ڈالنے سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ اگرچہ یہ 136 صفحات پر مشتمل ایک کتابچہ ہے لیکن اس میں تمام وہ بنیادی ابحاث شامل ہیں جن کے لیے ایک ضخیم کتاب کی ضرورت ہوتی ہے۔ سب سے پہلے پردے کے عمومی فضائل رقم کیے گئے ہیں اس کے بعد پردے کی فرضیت پر قرآنی اور احادیث نبوی سے دلائل، پردے کی قسمیں اور پردے کی شروط بیان کی گئی ہیں۔ بعض لوگ چہرے کو پردے میں شامل نہیں کرتے کچھ اہل حدیث علما بھی چہرے کے پردے کواستحباب کا درجہ دیتے ہیں قاری صہیب صاحب نے ایسے تمام دلائل کا گہرائی کے ساتھ جائزہ لیا ہے اور بڑے اچھے انداز میں ان کا رد کیا ہے۔ اس موضوع پر پہلے بھی اردو میں کتب موجود ہیں یہ کتابچہ ان میں ایک اور اضافہ ہے۔ -
قیامت کےمردوں کی طرح عورتیں بھی اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گی اس لیے ہماری محترم ماوًں،بہنوں،اوربیٹیوں کو زندگی کےہرمرحلے میں اپنی ضروریات اور معاملات کی انجام دہی کے لیےدینی احکام اور ہدایات سے پوری طرح باخبر رہنا چاہیے یہ کتاب آگہی کا مقصد بخوبی پورا کرتی ہےاسی لیے یہ زیادہ توجہ اور تکریم کی مستحق ہے مختلف گھرانوں کی خواتین کوخانگی زندگی کےنشیب وفرازمیں بہت سی الجھنیں اورمسائل پیش آئے۔انھوں نےرہنمائی حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کے اجل علمائے کرام سے رجوع کیا تو ان رجال کبارنے قرآن و سنت کی روشنی میں فتوے جاری فرمائے – یہ کتاب انھی بیش بہا فتووں کا مجموعہ ہے اس میں ان تمام مشکلات اور مسائل کادینی حل آسان الفاظ میں بتا دیا گیا ہے جو ہماری محترم خواتین کو وقتاً فوقتاً پیش آتے رہتے ہیں اکثر خواتین حیا کے بوجھ سے دبی رہتی ہیں –دل کی بات زبان پر نہین لاتی –اس طرح ان کہے سوالات اور نازک مسائل ان کے دل ودماغ میں چکر کاٹتے رہتے ہیں ایسی خواتین اس کتاب کاخاص طور پر مطالعہ فرمائیں-انشاءاللہ! انھیں قرآن وحدیث کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا تسلی بخش حل اور ہر سوال کا شافی جواب مل جائے گا -
No one can denies that the modesty which is commanded by Islamic law and by convention includes the decency and decorousness demanded of a women and they kind of behavior that will ensure that she is kept far away from situations of temptation and suspicion. Furthermore, there is no doubt that the greatest act of modesty that she can perform is to wear the Hijab, which coves her face. It is the best thing that which she can adorn herself, because it protects her and keeps her far removed from temptation. -
There are best examples in the lifestyle of the Mothers of the Believers and women companions, especially for the Muslim women. It is necessary for all of us to study the Seerah of these noble and fortunate women. Besides the Mothers of the Believers, the compiler of the book has included the descriptions of those sixteen women who had been given the good news of the Paradise in this world by the Prophet Muhammad (PBUH). اُمٓہۃالمومینین میں مسلمان عورتوں کے لیے بہترین مثال موجود ہے۔ ہم سب کے لیے اُنکی زندگی کا مطالعہ بے حد اہم اور مفید ہے کہ ہم جان سکیں کہ ایک مسلمان عورت کا کیا مقام ہے اور کیا کردار ہے۔ ازواجِ مطہرات کے ساتھ ساتھ مصنف نے اُن 16 صحابیات کا بیان بھی کیا ہے جن کو حضرت محمد ﷺ نے اس دنیا ہی میں جنت کی بشارت سنا دی تھی۔
-
Seeking knowledge is a duty upon every Muslim, male or female. The type of knowledge that each individual must learn varies according to the needs. Women also need knowledge to fulfill their duties in accordance with the teachings of Islam, but they find it difficult to seek the knowledge because of moral conditions and modesty restrictions. This book is published for the same purpose of providing knowledge to women as regards matters of faith, acts of worship, details about purification, problems of marriage and divorce and other important issues that relate to women. -
All aspects of a woman’s personality that reflect her intelligence, courage, piety, abstinence, and chivalry are mentioned in this book through beautiful real stories of the Muslim Women. Their study would inculcate a new spirit and motivation for betterment among all women and girls. It would also help men fully understand how women also possess qualities like bravery, intelligence, and patience. -
This book has given an overview of the mother’s role and touched on the basics of raising babies and small children. Whilst motherhood is the most rewarding of roles, it is also a very complex role that brings many trials and challenges that cannot be covered fully in a single volume. It is hoped that having read this book, readers will go beyond its parameters to learn all they can about how to care for their infants. In the teachings of Islam, the voices of experience provided by our own mothers and grandmothers, and the exchange of ideas and tips with other parents, new mothers can find guidelines to follow as they embark upon the journey of motherhood. The help and advice of doctors, public health nurses and other professionals may also be added to the mother’s “support system. -
زیرِ نظر کتاب میں شریعتِ اسلامی کا اہم موضوع خواتین اور معاشرے میں ان کا کردار ہے،قرآن حکیم نے سیدہ مریم صدیقہ،فرعون کی بیوی سیدہ آسیا،امالمومنین سیدہ عائشہ صدیقہ اور کئی مومن خواتین کے مثالی کردار کو خواتین کے لیے بطور نمونہ ذکر کیا ہے،اسلام ہی وہ دین ہے جس نے عورت کو عزت وعظمت کی معراج تک پہنچایااور زندگی کے ہر پہلو میں اسے مکمل اور جامع رہنمائی مہیا کی ہے۔ -
زیرِ نظر کتاب قرآن وحدیث کی روشنی میں عورت کو دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت بننے کے گن اور گر سکھاتی ہے،اس کتاب میں مصنف نے عورتوں سے خطاب کیا ہےاور بتایا کہ کیسے دینِ اسلام کی تعلیمات پر عمل کرکے ایک عورت خوش وکرم رہ سکتی ہےاور اسی طرح اس عورت کے گھر والے بھی ان شاءاللہ۔مزید برآں ہی کہ عورت اپنے منفی پہلووَں سے ابھر کر مثبت پہلووَں کو اجاگر کرسکتی ہے۔