Home/Books/Quran
  • یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے ،جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکےیہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امت مسلمہ کی موجودہ ذلت ورسوائی کا سبب بھی یہی ہے کہ آج افراد امت نے قرآن حکیم کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔قرآن سے اعراض اور بے التفاتی ہی کا ایک مظہر یہ ہے کہ اسے سمجھنے کو کوشش نہیں کی جاتی بلکہ محض الفاظ کی تلاوت پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے یوں یہ قرآن سے دوری کا مظہر بھی ہے اور سبب بھی کہ جب تک قرآن کے معانی سے واقفیت نہیں ہو گی اس سے تعلق بھی استوار نہیں ہو سکتا۔المختصر تعلق بالقرآن کے لیے اس کے مفاہیم سے با خبر ہونا ضروری ہے ۔اس کے لیے جناب حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کے زیر نظر ترجمہ قرآن کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہو گا جو معانی القرآن الکریم کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔اس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے ،جس سے الفاظ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔

  • قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ قرونِ اولیٰ سے عصر حاضر تک علماء ومشائخ کے علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی کسی نہ کسی صورت خدمت کی کوشش کی ہے ۔اہل علم نے اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات اور علوم قرآن کی صورت میں کام کیا ہے تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے الفاظ میں بیان کر کے اس کی خدمت کی اور واعظوں اور خطیبوں نے اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ   کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘، شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از زاہد ملک قابل ذکر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ نورالقرآن‘‘ ڈاکٹر سہیل انجم صاحب اور ان کی اہلیہ محترمہ کی مشترکہ ایک منفرد کاوش ہے ۔ یہ کتاب ہر شعبۂ زندگی کےلیے قرآنی تعلیمات کابڑا آسان اور جامع مجموعہ ہے۔فاضل مصنف نے صحیح دینی زندگی کےعنوانات ترتیب وار چنے ہیں ایمانیات، عبادات،اخلاقیات او رجملہ معاملات کےتحت 61 ابواب مقرر کیے ہیں اور ہرباب کی مناسبت سےقرآن کریم کی آیات درج کر کےان کی دلنشیں تشریح کی ہے۔یہ کتاب قرآنی مضامین اور حوالوں پر مشتمل ایک جامع کتاب ہے۔ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف  کی نظرثانی سے اس کتاب کی اہمیت وافادیت مزید دو چند ہوگئی ہے
  • Learning how to recite the Quran is one of the fundamentals of being a Muslim, and Dar-ul-Andlus Publications brings you “Noorani Qaida” which is designed to give your child a grasp on how to pronounce the Haroof e tahaji. A must in the fundamentals of learning Recitation of Quran! This Noorani Qaida will provide an improved learning experience with regional tajweed to make it easier for Muslims all over the World to Learn Islam. Your Child will be pronouncing Arabic Letters correctly as this qaida contains graphical illustrations of mouth to make special nodes and sounds!
  • Noorani Qaida Tajweed Qudratullah Company Learning how to recite the Quran is one of the fundamentals of being a Muslim, and Qudratullah Company brings you “Noorani Qaida Tajweed” which is designed to give your child a grasp on how to pronounce the Haroof e tahaji. A must in the fundamentals of learning Recitation of Quran! This Noorani Qaida Tajweed will provide an improved learning experience with regional tajweed to make it easier for Muslims all over the World to Learn Islam. Your Child will be pronouncing Arabic Letters correctly as this qaida contains graphical illustrations of mouth to make special nodes and sounds!
  • Our Children and Memorization of the Quran by Darussalam is a booklet that explains, with authentic verses of Quran, the blessing of having children and stresses the importance of memorizing Quran. It outlines the benefits the parents get when their children memorize the Noble Quran and how it can change the life of the memorizer for the better.
  • Quran Al Kareem Lafzi And Ba Muhawra Tarjuma written by Dr. Nighat Hashmi this is very authentic and easy to read Quran. Al-Qur'an Al-Kareem Lafz Ba Lafz Urdu Tarjuma with ba Muhawara. Urdu Quran (Word to Word) New and unique way of learning the word-to-word authentic Urdu translation of the Glorious Quran. Each Arabic word is boxed with the Urdu meaning below it. The Arabic line has a light red background and the Urdu has a white background to make it easier to read. You can view the sample pages from the table below. It is printed on high quality paper with 2 color printing. Easy to understand and eloquent translation of the Qur’an. There is a language gap between the Qur’an and us. In order to bridge this gap, every effort has been made in this translation to clarify the essence of the Qur’an. There is no difference between word to word and overall translation, and it is in exact accordance with Arabic words. All the principles of Qur’anic dictionary have taken into account. یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے ،جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکےیہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امت مسلمہ کی موجودہ ذلت ورسوائی کا سبب بھی یہی ہے کہ آج افراد امت نے قرآن حکیم کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔قرآن سے اعراض اور بے التفاتی ہی کا ایک مظہر یہ ہے کہ اسے سمجھنے کو کوشش نہیں کی جاتی بلکہ محض الفاظ کی تلاوت پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے یوں یہ قرآن سے دوری کا مظہر بھی ہے اور سبب بھی کہ جب تک قرآن کے معانی سے واقفیت نہیں ہو گی اس سے تعلق بھی استوار نہیں ہو سکتا۔المختصر تعلق بالقرآن کے لیے اس کے مفاہیم سے با خبر ہونا ضروری ہے جو معانی القرآن الکریم کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔اس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے ،جس سے الفاظ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ لفظی  اور  بامحاو ر ہ  ترجمہ قرآن حکیم  اور  ہما رے  درمیان  زبان  کا  فا صلہ  ہے اس  فاصلے  کو  دور  کرنے  کے  لیے  الحمدللہ  اس  ترجمے  میں  قرآن مجید کا  مزاج  واضح  کرنے  کی  پوری  کوشش  کی  گئی  ہے۔ لفظی  اور  رواں  ترجمہ  میں  فرق  نہیں  ہے اور  عربی  الفاظ  کے  عین مطابق  ہے۔لغت  قرآن  کے  تمام  اصولوں  کا  پورا  خیال  رکھا  گیا  ہے
  • Quran Golden With Tajweed Printed By: Maktaba Rehmania Lahore. Qura is Very Beautiful with Tajweedi. Quran Has 16 Lines you can see images. Golden Quran
  • Quran ki Azmat aur is k Maujzay

     470

    ہمارے مقدس پروردگار کو انسانوں کی باہمی محبت بڑی محبوب ہے۔ وہ تفرقے اور آپس کے لڑائی جھگڑے کبھی گورا را نہیں فرماتا۔ اللہ نے بے حد کرم فرمایا کہ سب انسانوں کی رہبری کے لیے اپنے آخری رسول حضرت محمد ﷺ کو معبوث فرمایا اور اُن کی معرفت قران کریم جیسی متاع بے بہا عطا کی۔ قران کریم نے سب انسانوں کو باہمی یگانگت کے رشتے میں جوڑنے کا گر بتا دیا کہ سب انسانوں کا ایک ہی پروردگار ہے۔ اسب کو اسی کی بندگی کرنی چاہیے، اس کی وحد و یکتائی میں کسی کو شریک نہیں ٹھہرانا چاہیے اور اچھے کام کرنے چاہیے۔ `قران کی عظمتیں اور اس کے معجزے` کے زیر عنوان یہ کتاب در حقیقت اسی نصب العین کی تشریح ہے۔ آج دنیا بھر میں جگہ جگہ تفرقے اور تہلکے برپا ہیں۔ دنیا امن اور عزت و راحت کی زندگی کے لیے ترس رہی ہے۔ اُسے یہ نعمت صرف قرانی تعلیمات کی چھاؤں ہی میں نصیب ہو سکتی ہے۔۔۔ یہ کتاب قران کی عظمت و جلالات اور اس کے علوم ومعارف کا جامع تعارف ہے۔ اسے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی اس کے مطالعے کی دعوت دیجیے۔

  • رب ذوالجلال کا کلام دنیا کے تمام کلاموں سے افضل و اعلیٰ ہے۔ اس کے ماننے والوں کے لیے بھی اللہ تعالیٰ نے عزت و سرفرازی کا وعدہ فرمایا ہے۔ جب تک مسلمانوں نے اللہ کی اس مضبوط رسی کو محکمی سے تھامے رکھا پوری کائنات پر ان کی فتح مندیوں کا پرچم لہراتا رہا اور جب اس مقدم کلام سے دوری بڑھی تو نہ صرف ان کا اوج ثریا پر پہنچا ہوا وقار خاک مین مل گیا بلکہ مسلمان معاشی لحاظ سے بھی انتہائی پسماندہ ہوگئے۔ جس کا دستِ بخشش رکوٰۃ لیے پھرتا تھا اور کوئی لینے کو تیار نہ ہوتا تھا آج وہی مسلمان قران سے بے رخی کے نتیجے میں دنیا بھر میں کشکول گدائی لیے پھر رہا ہے اور کوئی خیرات دینے کا روادار نہیں۔ مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کی بازیابی کا واحد طریقہ یہی ہے کہ جس کلام کے ذریعے سے عزت ملی تھی اسے مضبوطی سے تھام لیا جائے۔ زیرِ نظر کتاب قران سے دائمی تعلق جوڑنے کے لیے ہی مرتب کی گئی ہے۔ اس میں قران کریم کے تمام حقوق و فضائل پوری شرح و بسط سے بیان کردیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں قران کریم سے متعلق وہ تمام ضروری فضائل و احکام وضاحت سے بتا دیے گئے ہیں جو آسمانی ادب کی اس آخری کتاب سے آپ کا تعلق مضبوط کر کے آپ کو دنیا و آخرت میں عزت کا تاج پہنا دیں گے۔
  • The Quran The Divine Revelation` is the 2nd brief valuable booklet from Dr. Norlain Dindong Mababaya which Darussalam has published. She is an active Da`iyah and has the opportunities to have an intensive self-study of the Noble Qur`an and Ahadith. During her study, she wrote valuable notes about the Divine Revelation. This is a brief treatise concerning Allah`s Book. She wrote that this Book covers all subjects affecting mankind, be it physical, material or economic, socio-cultural, political, legal, religious and spiritual, or the like, the One Who sent it down, Allah the Almighty speaks in the most polished and forceful style of speech. It is the only unchallenged Book so full of wisdom, truth, and guidance to reiterate, Allah promises to protect His Book from any sort of corruption.
  • قرآن مجید کو انسا ن کے قلب و ذہن اور ز ندگی میں اتارنے کے لیے اللہ سبحانہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں سب سے اہم طریقہ سوال و جواب کی صورت میں اختیار کیا ہے۔ سو ال آدھا علم ہے ۔ جواب آنے سے اس کا اثر گہرا ہو جاتا ہے۔ قرآ ن مجید کو سوال و جوا ب کی صو رت میں قرآناً عجبا کے نام سے مرتب کیا گیا ہے۔

  • Qurani Qaidah

     320
    Learning how to recite the Quran is one of the fundamentals of being a Muslim, and Darussalam Publishers brings you “Qurani Qaida” which is designed to give your child a grasp on how to pronounce the Haroof e tahaji. A must in the fundamentals of learning Recitation of Quran! This Qurani Qaida will provide an improved learning experience with regional tajweed to make it easier for Muslims all over the World to Learn Islam. Your Child will be pronouncing Arabic Letters correctly as this qaida contains graphical illustrations of mouth to make special nodes and sounds!
  • Learning how to recite the Quran is one of the fundamentals of being a Muslim, and Darussalam Publishers brings you “Qurani Qaida” which is designed to give your child a grasp on how to pronounce the Haroof e tahaji. A must in the fundamentals of learning Recitation of Quran! This Qurani Qaida will provide an improved learning experience with regional tajweed to make it easier for Muslims all over the World to Learn Islam. Your Child will be pronouncing Arabic Letters correctly as this qaida contains graphical illustrations of mouth to make special nodes and sounds!
  • This book provides over a hundred lessons for life derived from the Qur’an for the 21st century Muslim. It will have succeeded in its effort if this book helps Muslim understand their religion better so that they become better Muslims. The lesson in this book are meant to be powerful words of advice to Muslims who find themselves at a certain situation in their lives, the direct words of advice from Allah are quoted by quoting the Qur’an, and provide with an interpretation and explanation to make it easier for the modern day Muslim to understand and use this advice practically.
  • Surah Yaseen with English & Urdu translation is a light and easy to carry booklet. It features Surah Yaseen in three languages i.e. Arabic, Urdu and English. The Arabic text has been translated into Urdu and English language by certified and learned scholars in order to help all non-Arabic speaking Muslims in understanding the meaning of this beautiful chapter of the Holy Quran. This particular copy of Surah Yaseen also features Sayyed-Ul-Istighfar (The Best Way of Seeking Forgiveness) with English and Urdu translation behind the front cover and prayer for Istikharah (Seeking Allah’s Council) with English and Urdu translation on the inner face of the back cover. The dimensions of this book make it easy to carry in your pocket or handbag and its text has been customized so everyone can read it clearly. Recitation of Surah Yaseen has various benefits and it has also been called the Heart of the Quran: Our beloved Prophet Muhammad PBUH is reported to have said, “Surely, everything has a heart, and the heart of Quran is Yaseen. I would like that it be in the heart of every believer of my ummah.” Tafsir -al- Sabuni, volume:2 Surah Yaseen is reported to have countless benefits for Muslims reciting it. It has been said that it acts as a purifier and removes all sins from the person reciting it. “Whoever recited Surah Yaseen at the night seeking Allah’s approval, Allah would forgive him.” Ibn Hibban, Darimi 3283/A, Abu Yala, Tabarani, Baihaqi & Mardawaih. Other benefits of Surah Yaseen include the reward of reciting a whole Quran, ease of death, help in the daily issues of life, and a fulfillment of the needs of the reciter.
  • Surah Yaseen (Urdu Arabic and English)

     120
    Surah Yaseen with English & Urdu translation is a light and easy to carry booklet. It features Surah Yaseen in three languages i.e. Arabic, Urdu and English. The Arabic text has been translated into Urdu and English language by certified and learned scholars in order to help all non-Arabic speaking Muslims in understanding the meaning of this beautiful chapter of the Holy Quran. This particular copy of Surah Yaseen also features Sayyed-Ul-Istighfar (The Best Way of Seeking Forgiveness) with English and Urdu translation behind the front cover and prayer for Istikharah (Seeking Allah’s Council) with English and Urdu translation on the inner face of the back cover. The dimensions of this book make it easy to carry in your pocket or handbag and its text has been customized so everyone can read it clearly. Recitation of Surah Yaseen has various benefits and it has also been called the Heart of the Quran: Our beloved Prophet Muhammad PBUH is reported to have said, “Surely, everything has a heart, and the heart of Quran is Yaseen. I would like that it be in the heart of every believer of my ummah.” Tafsir -al- Sabuni, volume:2 Surah Yaseen is reported to have countless benefits for Muslims reciting it. It has been said that it acts as a purifier and removes all sins from the person reciting it. “Whoever recited Surah Yaseen at the night seeking Allah’s approval, Allah would forgive him.” Ibn Hibban, Darimi 3283/A, Abu Yala, Tabarani, Baihaqi & Mardawaih. Other benefits of Surah Yaseen include the reward of reciting a whole Quran, ease of death, help in the daily issues of life, and a fulfillment of the needs of the reciter. Meta Description: Surah Yaseen in English and Urdu translation by Darussalam is a light and easy to carry booklet. It also features Sayyed-Ul-Istighfar and prayer for Istikharah. Interpretation of the Meanings of the Noble Quran (English) Interpretation of the Meanings of the Noble Quran in the English Language By Dr. M. Taqiuddin Al-Hilali & Dr. M. Muhsin Khan is a the fruit of a colossal effort undertaken by the diligent team of Darussalam in helping people around the globe in understanding the Holy Quran. This high quality mushaf features Arabic text in Uthmani print on the right side and English translation on the left side of every page. Explanation and comprehensive interpretation of the verses (Tafsir) is printed as footnotes at the bottom of the page. The Tafsir is actually a summarized version of At Tabari, Al Qurtabi and Ibn Kathir and includes relevant comments from Sahih Bukhari. An Index of Surah, list of prostration places and prophets mentioned in the Quran is featured at the end of this compilation. A comprehensive glossary follows the mentioned lists and there are also comprehensive notes at the end related to topics such as why Allah sent Prophets and Messengers, Tauhid (Islamic Monotheism), Shahadah – Confession of a Muslim, Ash Shirk and Al Kufr (Polytheism and Disbelief) An Nifaq (Hypocrisy and its various Manifestations) and a detail note Jesus and Muhammad (peace be upon them) In The Bible and The Quran (Biblical evidence of Jesus being a servant of Allah and having no share in divinity).
  • Cartography, a word from Greek origin, is the science and art of mapmaking and is an endeavor paramount in the intellectual development of human being. When the Muslims of 9th century Baghdad decided to preserve the totality of classical Greek science in Arabic, the   new language of civilization, they discovered Ptolemy. His Geographia was a guide to mapmaking and enormously important for all Muslim mapmaking. Over the next five hundred years, Muslims increased their knowledge of geography and perfected their mapmaking skills, eventually producing maps of great complexity and beauty. Modern cartography has its origin in the many breakthroughs made by Muslim scientist, centuries ago. This book is not meant to be a history of maps, but a celebration of some of the achievement of Muslim master mapmaker. Insha’ Allah, readers of this book will be encouraged to view maps of all kinds with greater appreciation, knowing the great amount of labor and learning that have facilitated their production.
  • Tafseer Ahsan Al Bayyan

     2,820
    This is the Tafsir of the Glorious Quraan which is brief in form but comprehensive in interpretation of the meanings of the Quran enlightened with the thoughts, view points, creed and perception of Salaf Saliheen, and a humble effort to understand the Qur’an in the light of the authentic Ahadith of the Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon him) and the sense of the Sahabah (May Allah be pleased with them all).
  •  تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • This is the Tafseer of the Glorious Qur’an which is brief in form but comprehensive in interpretation of the meanings of the Quran enlightened with the thoughts, viewpoints, creed and perception of Salaf Saliheen, and a humble effort to understand the Qur’an in the light of the authentic Ahadiths of the Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon him) and the sense of the Sahabah (May Allah be pleased with them all).
  • Tafseer Ahsan Ul Bayyan (Imported)

     4,500
    This is the Tafseer of the Glorious Qur’an which is brief in form but comprehensive in interpretation of the meanings of the Quran enlightened with the thoughts, viewpoints, creed and perception of Salaf Saliheen, and a humble effort to understand the Qur’an in the light of the authentic Ahadiths of the Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon him) and the sense of the Sahabah (May Allah be pleased with them all).
  • This is the Tafseer of the Glorious Qur’an which is brief in form but comprehensive in interpretation of the meanings of the Quran enlightened with the thoughts, viewpoints, creed and perception of Salaf Saliheen, and a humble effort to understand the Qur’an in the light of the authentic Ahadiths of the Prophet (Peace and Blessings of Allah be upon him) and the sense of the Sahabah (May Allah be pleased with them all).
  • تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  • تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Title

Go to Top