Home/Maktaba Islamia
  • گزشتہ چند برسوں کے دوران وطن عزیز میں جس انداز سے مغربی تہواروں کو متعارف کرانے کی کوششیں ہورہی ہیں وہ جہاں ہر محب وطن کے لیے کرب ناک ہیں وہاں اسلامی معاشرتی اقدار کے لیے انتہائی خطرناک بھی ہیں۔ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت وطن عزیز کو تباہی کے غار میں دھکیلا جارہا ہے۔ ان تہواروں پر جو طریقہ کار اپنایا جاتا ہے اسے تو نہ ہی دین اسلام گوارہ کرتا ہے اور نہ ہی پاکستانی تہذیب وتمدن میں اس کی کوئی گنجائش ہے۔

  • Meray Aslaaf (میرے اسلاف)

     1,050

    زیر نظر کتاب میرے اسلاف مصنف کی وہ تصنیف لطیف ہے جس کی ہر ہر سطر میں اہل علم سے محبت جھلک اور چھلک رہی ہے۔ اس کتاب میں مولانا محمد بکنوی، مولانا عطاء اللہ شہید، علامہ احسان الہی ظہیر، پروفیسر حافظ محمد عبداللہ بہاول پوری، مولانا عبد اللہ گورداس پوری اور مولانا محمد اسحاق بھٹی کے حالات و واقعات قلم بند کیے گئے ہیں۔ یہ چھ وہ محترم شخصیات ہیں جنھوں نے زندگی بھر کتاب و سنت کا علم ہر سو لہرانے کی سعی فرمائی، ان میں سے بعض تو وہ ہیں جنھوں نے بانگ دہل کلمات کہنے کی وجہ سے اپنی جان کا نذرانہ بھی راہ خدا میں پیش کردیا۔ الله تعالی جمیع اسلاف کی تمام تر دینی کاوشوں کو شرف قبولیت بخش کر ان کی نجات کا زریعه بنائے۔

  • Warasta E Islami This Book is Very Authentic and Informative. You Must Read This Book Becausethis is Very Easy To Read. Written By: Hafiz Molana Abdul Wahab Ropri Sab
  • Misali Khawateen This book is very authentic and informative. easy to read. you must read this book. written by: Molana Barq Al Toheedi Sab
  • Khawateen e Jannat Written by: Maulana Abdul Salam Bastavi Sab. This Book is Very Authentic and Informative. Easy To read. You Must Read This Book.
  • Waqt ki Qadar Kijiye Book is very interested and informative written by: Allama Yousaf Al Karzavi must read
  • Tambako Noshi Ki Shari Haisiyat Book is very interested and informative written by: Muhammad Akhtar Sadique
  • Tafseer Nakat O Afadat Book is very interested and informative written by: imam ibn qayyam al jazuyah.
  • Sahaba Ikram Ki Azeem Maan Book is very interested and informative written by: Shaikh Muhammad Azeen Hasilpuri
  • A renowned research scholar, the author has looked to hundreds of genealogical tables in order to elicit the actual names of prominent figures of Islam’s infancy who had previously lain unrecognized. Academic debate as to the dates of the Holy Prophet’s birth, death, arrival at Quba and migration to Madina has now been conclusively resolved with mathematical precision. The text contains copious references from the Old and New Testament and the Quran, and casts light on topics such as the appointment of the Caliphate and of the innumerable prophecies in the Jewish and Christian scriptures relating to the life of the Prophet.
  • Kirdar K Ghazi Book is very interested and informative written by: Abu Ali Abdul Wakeel
  • Hafty K Din Or In Ka Taruf  written By: Muhammad Arshar Kamal Sab Book is very intersted and informative Must Read
  • Book is very important, interested and informative. Ghulaman E Rasool
  • پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔
  • Muwatta Imam Malik (Local)

     2,200

    زیر نظر کتاب مؤطا امام مالک کے نسخہ (جس میں صرف مرفوع احادیث ہیں) براویت عبدالرحمٰن بن القاسلم المصری (ملخص القابسی) کے اردو ترجمہ، فقہ فی الحدیث اور فوائد پر مشتمل ہے۔ مؤطا کے اس نسخے کے رایوں کا تعارف اور اس نسخے کی خصوصیات بیان کی ہیں۔ امام دارالہجرۃ حجۃ السلام مالک بن انس رحمۃ اللہ کا مفصل تعارف لکھا گیا ہے۔ احادیث کا سلیس اردو زبان میں ترجمہ کیا تا کہ عام اردو خواں طبقہ بھی فہم حدیث سے بہرہ مند ہو سکے۔ ان امتیازات اور اس کے علاوہ دیگر خوبیوں کی بنا پر کہ جو قاری کو اپنی طرف متوجہ کر لیں گی۔

  • فرشتے اللہ کی پاکباز مخلوق ہیں، یہ اہل ایمان سے بڑی محبت رکھتے ہیں، خصوصا انبیاء، شہداء و صلحاء سے۔ فرشتے اذن الہی سے تمام انبیاء اور ان کے اصحاب پر نازل ہوتے رہے۔ جناب محمد ﷺ کے اصحاب سے فرشتوں کا خصوصی تعلق اور پیار تھا کہ ان کیلئے زمین پر آ کران سےسلام لینے، ملاقات و مصافحہ کرنے، خیر و بھلائی میں، جہاد و قتال میں ان کی معاونت کرنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔ فرشتوں کا اہل ایمان اور صحابہ کرام سے یہ پیار اصل میں اللہ تعالی کے پیار کی دلیل اور حکم الہی ہوتا تھا۔

  • Seerat Ibrahim (a.s)

     820

    سیدنا ابراہیم عليه السلام اللہ کے جلیل القدر پیغمبر تھے۔ آپ عليه السلام کا ذکر کثرت سے قرآن کریم میں آیا ہے۔ یہ کتاب سیدنا ابراہیم عليه السلام کی مستند سیرت پر مشتمل ایک منفرد کاوش ہے۔

Title

Go to Top