Home/Dar-ul-Andlus Publishers

Dar-ul-Andlus Publishers

Dar-ul-Andlus Publishers is an Islamic bookstore and publisher offering Islamic books and resources according to authentic sources of Quran and Sunnah. it is an institute of Islamic literature.

Dar-ul-Andlus Online Islamic Book Store

Dar-ul-Andlus Publishers has published authentic multi-lingual Islamic books in a unique and beautiful style. Its also provides Islamic Digital Devices, Food Items and other Islamic Stuff.

The key areas of publication are; Tafseer, Hadith, Fiqh, the life of Prophet Muhammad (PBUH), biographies, History of Islam and much more. Everyone can buy the 100% authentic Islamic books of Dar-ul-Andlus from IslamGhar.pk .

  • Al Quran Al Kareem 16 Lines DQ25LL

     750

    This hafzi Quran has 16 lines per page with beautiful cover and pages. Its standard font made it easy to read even for all the age groups and specially for Hufaaz (Memorizers of Quran).

  • This copy of Quran has 16 lines per page with beautiful cover. Its clear and standard font made it easy to read/recite it for Muslims.

  • This copy of Quran has 16 lines per page with beautiful cover. Its clear and standard font made it easy to read/recite it for Muslims. it is four color and (Tajveedi) quran.

  • This hafzi Quran has 16 lines per page with beautiful cover and pages. Its standard font made it easy to read even for all the age groups and specially for Hufaaz (Memorizers of Quran).

    1. This copy of Quran has standard Pakistani script followed by the Urdu translation by the renowned scholars Hafiz Abdus Aalam Bin Muhammad. it is very Beautiful.
  • This copy of Quran has standard Pakistani script followed by the Urdu translation. it has beautiful cover and pages. Its clear and standard font made it easy to read/recite it for every Muslims.

  • زیرِنظر کتاب` فضائلِ قرآن`میں قرآن مجید کے فضائل اور اس کی خیروبرکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ اہلِ ایمان قرآن مجید کی فضیلت،اہمیت اور خیروبرکت کو جانیںاور ان کے دلوں میں قرآن مجید سے الفت ومحبت جاگزیں ہے۔ تمام حوالےقرآن وسنت سے ماخوذ ہیں۔

  • Learning how to recite the Quran is one of the fundamentals of being a Muslim, and Dar-ul-Andlus Publications brings you “Noorani Qaida” which is designed to give your child a grasp on how to pronounce the Haroof e tahaji. A must in the fundamentals of learning Recitation of Quran! This Noorani Qaida will provide an improved learning experience with regional tajweed to make it easier for Muslims all over the World to Learn Islam. Your Child will be pronouncing Arabic Letters correctly as this qaida contains graphical illustrations of mouth to make special nodes and sounds!
  • محترم حافظ صاحب نے تفسیر القرآن الکریم کو اپنے سینتیس سال سے زاہد عرصہ پر محیط تدریسی تجربے اور گہرے مطالعہ کی روشنی میں قلمبند کیا ہے،قدیم الفاظ، محاورات اوراصطلاحات کے استعمال سے گریز کیا ہے اور ترجمہ کرتے وقت ہر لفظ کے ترجمے کا اہتمام کیا ہے۔

  • Tarjuma Al Quran Al Kareem (Local)

     3,200
    یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے ،جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکےیہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امت مسلمہ کی موجودہ ذلت ورسوائی کا سبب بھی یہی ہے کہ آج افراد امت نے قرآن حکیم کو پس پشت ڈال رکھا ہےیہ قرآن سے دوری کا مظہر بھی ہے اور سبب بھی کہ جب تک قرآن کے معانی سے واقفیت نہیں ہو گی اس سے تعلق بھی استوار نہیں ہو سکتا۔المختصر تعلق بالقرآن  کے لیے اس کے مفاہیم سے با خبر ہونا ضروری ہے۔اس کے لیے جناب (Hafiz Abdus Salam Bin Muhammad) کے زیر نظر ترجمہ قرآن کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہو گا جو معانی القرآن الکریم کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔اس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے ،جس سے الفاظ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی رہتی ہے
  • حصن المسلم مسنون اذکار اور محقق دعاوں کا بہترین مجموعہ ہے۔اس کا ترجمہ عبد السلام بن محمد نے قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا ہے اور ہر دعا کے ساتھ اس کا حوالہ بھی دیا گیا ہے

  • Hisnul Muslim Mutrajum (imported)

     170
    Hisn-ul-Muslim is brief and comprehensive collection of supplications that Muslims may recite on certain occasions/events. This best selling compilation by Dar Ul Andlus Publishers has the following in it.
  • زیرِنظرکتاب` کتابِ توحید`سلسلے کی کڑی ہے،جس میں توحیداور شرک سے متعلق تمام امور پر مدلل گفتگو کی ہے۔خاص طور پر ایسے اسباب کا تذکرہ کیا ہے،جن کے ذریعے سے عقیدوں میں شرک در آتا ہے۔عقیدہّ توحید میں کمزوری سے شرک جڑیں پکڑتا ہے،جس معاشرے میں شرک داخل ہو جائےاس کے لیے دنیاوآخرت کی بربادی کا سامان کر دیتا ہے۔

  • متعلقہ کتاب آداب و اخلاق سےمتعلق احادیث پر مشتمل کتاب ہے۔کتاب میں احادیث کی وضاحت بھی کتاب اللہ اور احادیث سے کی گئی ہے،اس طرح یہ کتاب احادیث کا قابلِ ذکر ذخیرہ جمع کیے ہوئے ہے

  • صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔

  • صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین  لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے  پیش  نظر  صحیح بخاری کی طرح اس کی  بہت زیادہ  شروحات لکھی گئیں۔ عربی  زبان میں  لکھی گئی  شروحات ِ صحیح مسلم میں  امام  نووی کی  شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل  ہے ۔پاک وہند میں  بھی  کئی اہل  علم  نے   عربی  واردو  زبان میں اس کی  شروحات  وحواشی لکھے ۔عربی زبان میں  نواب صدیق حسن خاں اور اردو میں  علامہ وحید الزمان  کا ترجمہ  قابل ذکر  ہے اورطویل  عرصہ سے یہی  ترجمہ   متداول ہے لیکن اب اس کی  زبان کافی پرانی ہوگئی ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں  نئے  سرے سے کتب  ستہ کے ترجمے کرکے  شائع کیے جائیں۔ماشاء اللہ یہ سعادت اور شرف ادارہ ہ کو حاصل ہوا کہ انہوں نے  مذکوروہ ضرورتوں کااحساس کرتے ہوئے ایک صدی کے بعد نئےسرے سےکتب  ستہ کے  تراجم وفوائد اردوزبان  کے جدید اور معیاری اسلوب میں کراکر  ان کو طباعت کے اعلی معیارپر شائع کرنے کا  پروگرام بنایا ۔ تاکہ قارئین کے  لیے ان کا مطالعہ اور ان سے استفادہ آسان ہوجائے اور یوں ان کا حلقۂ قارئین بھی زیادہ سے  زیادہ وسیع ہوسکے  کیونکہ ان تمام کاوشوں کا مقصد احادیث ِرسول کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے
  • صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔

  • Amaal Aise K Farishte Utren

     300

    زیرِنظر کتاب جس میں ایسے اعمال اور ایسے افراد کا تذکرہ کتاب سنت کی روشنی میں کیا ہے،کہ جن پراللہ کریم کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔متعلقہ کتاب میں ایسے لوگوں کی نشاندہی کی گئی جن کو اللہ نے بشارت دی ہے،جو ایمان لانے کے بعد اللہ کے دین پر ڈٹ گئے لیکن دنیا کی کوئی طاقت اِن کے پائے استقامت کو لغزش نہ دے پائی۔

  • اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے،جو انسانیت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے نازل ہوا،اس کی بنیاد خیر خواہی پرہے۔ نبیِ کریم کی پوری زندگی اسکی عملی مثال ہے۔ زیرِنظر کتاب اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔

  • زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • Ahkam O Masail (2 Volumes Set)

     2,400

    زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • Ahkam E Zakat o Ushr o Sadka e Fitar

     170

    زیرِنظر کتاب میں زکوٰۃوعشراورصدقہ فطر کے مسائل کو عام فہم اور سادہ سلیس انداز میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ان مسائل کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ان ابواب میں زکاۃوعشروصدقہ فطر کے متعلق تمام پہلووَں کو مدِنظر رکھا گیا ہےاس کتاب میں تمام حوالے قرآن و حدیث سے لیے گئے ہیں۔

  • Bank Ka Sood Halal Hai ??

     250

    زیرِنظر کتاب کا مقصد بنک کے سود کے بارے میں اسلامی نقطہَ نظرکی وضاحت ہے،بیمہ پر بھی بحث کی گئی ہےاسکی مختلف قسموں میں اجتماعی و تعاونی بیمہ کے جوازپر مکہ مکرمہ میں جو اجماع منعقدہوا تھا اس کی قرادادپیش کی گئی ہےجہاں تجارتی بیمہ کو اس کی تمام صورتوں اور شکلوں کے ساتھ حرام قراردیا ہے۔

  • متعلقہ کتاب میں اپنی اولاد کی تربیت کیسے کی جائے کے موصوع پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ان معاملات کی نشاندہی کی گئی جو والدین کی طرف سے سرزد ہوتے ہیں اور اولاد بےراہ روی کا شکار بنتی جاتی ہے جیسے کے ناز ونخرے برداشت کرنا جو کے اولاد پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں،زیرِغور کتاب میں اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کیسے کریں کے طریقے شریعت اسلامیہ سے دلائل کے ساتھ پیش کیے ہیں

Title

Go to Top