• This hafzi Quran has 16 lines per page with beautiful cover and pages. Its standard font made it easy to read even for all the age groups and specially for Hufaaz (Memorizers of Quran).

  • Al Quran Al Kareem 16 Lines DQ25LL

    ₨ 1,100

    This hafzi Quran has 16 lines per page with beautiful cover and pages. Its standard font made it easy to read even for all the age groups and specially for Hufaaz (Memorizers of Quran).

  • زیرِنظر کتاب` سیرتِ عائشہ رضی اللہ` سیدہ عائشہ صدیقہ رض کی حیات طیبہ عفت وعصمت، فقاہت وثقاہت اور عظمت وصداقت کی آئینہ دار ہے اور قرآن مجید میں ان کی پاکدامنی، پاکیزہ زندگی اور سیرت وکردار کی شہادت اور تذکرہ اس بات کا بین ثبوت ہے۔رسول اللہ کی تعلیمات وارشادات کی نشر واشاعت ان کا ایک شاندار کارنامہ ہے۔ انھوں نے دین وشریعت کی تعلیم وتشریح کے ذریعے سے پوری دنیا کی خواتین کے لیے ایک کامل اسوہَ حیات اور گراں بہا علمی وعملی ورثہ چھوڑا ہے
  • سیدنا علی المرتضی کے حالات زندگی ،طرز حکومت اور کارناموں پر مشتمل سیرت علی المرتضی قارہین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے، جسے مصنف ابو نعمان سیف الللہ خالد نےمرتب کیا ہے۔

  • Shahswar Sahaba

    ₨ 1,050

    زیرِ نظر کتاب شہسوار صحابہ شوقِ جہاد کو بیدار کرنے اور روحِ جہاد کو اجاگر کرنے کا باعث ہو گی،کتاب میں ایک ایسے لشکر کا تزکرہ ہے،جنہوں نے باطل کے ایوانوں پر دستک دی، جن کی ہیبت سے قیصروکسریٰ کے درباروں میں ہلچل مچ گئی، جن کے رعب ودبدبے سے بڑے بڑے جھوٹے خداوَں کی نیندیں اڑ گئیں،

  • Tafheem E Deen

    ₨ 1,050
    کتاب ہذا کی تخریج آپ کے مسائل اور ان کا حل کی طرز پر تو نہیں کرسکے کیونکہ اخبار میں اختصار کو بھی ملحوظ رکھا گیا ہے،مسائل میں اکثر آیت یا ایک دو احادیث پر اکتفا کیا گیا ہےاور زبان عام فہم اورسادہ رکھی گئی ہے۔بعض حضرات فتویٰ دیتے وقت دقیق عبارات اور مفتیانہ زبان استعمال کرتے ہیں جو اکثر قارئین کی سمجھ سے بالا ہوتی ہے، بہرکیف یہ کتاب تفہیمِ دین کے عنوان سے شائع کی گئی ہے۔
  • The Tafseer Surah Yousaf is one of the most detailed and beautiful explanations in the Quran. Best Tafseer In This Book. It narrates the inspiring story of Prophet Yousaf (A.S.), highlighting themes of patience, faith, and divine wisdom. This Surah provides moral lessons for believers, teaching how trust in Allah can guide us through hardships and trials. Reading the Surah Yousaf in English helps Muslims and learners of the Quran to connect with its deep meanings and apply its teachings in daily life. Fine Paper Quality Hard bainding Book 330 Books Pages Authar Name: Hafiz Muhammad Saeed حافظ محمّد سعید
  • This Book is Very Authentic and informative. Book ANme is Mukhtasar Seerat un Nabi. Writtern By: Safi Ur Rehman Mubarakpuri
  • Book is Very Authatic and informative easy to read. Written By: Dr Mohammed Bin Ibrahim Al Naeem
  • Qol E Haq

    ₨ 950

    یہ کتاب تاریخی حقائق کا اعلیٰ نمونہ ہے،اس میں مسلمان بادشاہوں پر بعض مستشرقین کی طرف سے کیے گئے اعتراضات کے بڑے محققانہ جوابات دیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا ایک امتیاز یہ بھی ہے کہ یہ مسلمانوں کے ہر دور کے مسائل اور مشکلات کی وجوہات،اسباب اور ان کا حل پیش کرتی ہے

  • Islam Ka Nizam E Iffat o Asmat

    ₨ 950

    زیرِمطالعہ کتاب میں اسلام کے `نظامِ حیا` کا دلنشیں انداز میں احاطہ کیا ہےاور تہذیب نو کے علمبردار`یورپ`کی جابجا اخلاقی بدحالی بیان کی ہے۔اعدادوشمار کے ساتھ ان کے جھوٹے دعووَں سے پردہ اٹھایاہے۔جس سے مرعوب افراد کے ذہنوں کا خبط اتر جاتا ہے اور اسلام کی برتری دلوں میں جا گزیں ہو جاتی ہے۔

  • زیرِنظر کتاب کپتب سیروتواریخ میں ایک منفرد اور شاندار اضافہ ہے،اللہ اور اس کے رسول کی پسندیدہ جماعت کی سرکردہ اور نمایاں شخصیات میں سے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ کی ذاتِ گرامی ہے،جنھوں نے سیدنا عمرِفاروق رضی اللہ کے بعد امت کی زمام سنبھالی اور خلیفہَ ثالث مقرر ہوئے۔ کتاب میں موجودہ دور کے فتنوں میں کتاب وسنت پر مبنی صیحح موقف اور خلیفہَ ثالث کی شخصیت اور ان کے دوری حکومت کی حقیقی اورسچی تصویر پیش کی ہے۔
  • This copy of Quran has 16 lines per page with beautiful cover. Its clear and standard font made it easy to read/recite it for Muslims.

  • نبی کریم ﷺ کے بعد امتِ مسلمہ کے سب سےبڑے قائد اور اسلامی معاشرے کا سب سے عظیم نمونہ اور نمائند ہ شخصیت ابو بکر صدیق ؒ ہی تھے۔ خلافتِ راشدہ کی ابتدائی فتوحات، کامیابیاں اور خوبیاں عہد صدیقی ہی کی رہینِ منت تھیں۔ سیدنا ابو بکر صدیق ؒ ایمان و یقین، اطاعت و غلامی، محبت و وارفتگی اور ہمت و حوصلہ جیسے بے مثل خوبیوں سے مالا مال تھے۔ آیئے، ہم بھی اُنکی سیرت کی مطالعہ کر کے اپنے اعمال کو نکھارنے کا سامان کریں
  • Mazooron Ke Huqooq This Book is Very Authantic And Informative. Easy To Read. Written By: Qari Muhammad Tayyub Buttvi
  • زیرِنظر کتاب` رمضان ماہّ فوزان` اس موضوع پر ایک جامع اور راہنما کتاب ہے،اس میں رمضان المبارک اور اس سے متعلق موضوعات،مثلا: رمضان اور صیام،مقصدِ صیام۔۔۔۔۔تقویٰ وپرہیز گاری، قیام اللیل ، نزولِ قرآن، رمضان اور دعا اور مسائلِ عید کا احاطہ کرنے کی بھر پور سعی کی ہے،علاوہ ازیں کتاب کو مختلف ابواب اور فصلوں میں کیا ہہے اور قران واحادیثِ صیححہ سے ہر مسئلہ واضح کر دیا گیا ہے
  • زیرِنظرکتاب` کتابِ توحید`سلسلے کی کڑی ہے،جس میں توحیداور شرک سے متعلق تمام امور پر مدلل گفتگو کی ہے۔خاص طور پر ایسے اسباب کا تذکرہ کیا ہے،جن کے ذریعے سے عقیدوں میں شرک در آتا ہے۔عقیدہّ توحید میں کمزوری سے شرک جڑیں پکڑتا ہے،جس معاشرے میں شرک داخل ہو جائےاس کے لیے دنیاوآخرت کی بربادی کا سامان کر دیتا ہے۔

  • یہ ایک طےشدہ امر ہے کہ سیرتِ نبوی اور اسوہّ محمدی ﷺ ہی وہ واحد منبعّ فیض ہے،جس سے معاشرے کی سعادت کے چشمے پھوٹتے ہیں اور زندگی سنورتی ہے،سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطالعہ سے ایک امتی کے سامنے نبی ﷺ کی مکمل شخصیت ابھر کر سامنے آجاتی ہے

  • زیرِغور کتاب`جادو کا علاج`جس میں قرآنی آیات اور ماثوردعاوّں کے ذریعہ تمام خطرناک ذہنی،نفسیاتی اورجسمانی امراض کا صیحح طریقہّ علاج بتایا گیا ہے،تاکہ مسلمان اپنے دین وایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ان امراض کا علاج کرسکیں اورجادوگروں کے شروفتن سے اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت کا سامان کرسکیں۔

  • متعلقہ کتاب رقص و موسیقی کے موضوع پر جامع کتاب ہے۔آج ہمارے معاشرے میں رقص و موسیقی اور فحاشی و عریانی نے پوری قوت سےڈیرےلگارکھے ہیں۔زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جواس کےاثرات سے محفوظ رہاہو۔مسجد میں،جو فقط اللہ کی عبادت اور اس کے حضورسربسجودہونےکےلیےخاص ہیں،وہاں پربھی موبائل اور گھڑیاں بھرپورطور پر موسیقیکے رنگارنگ ساز پیش کرتی ہیں۔جلتی پرتیل کاکام وہ علمائےسوء کررہے ہیں جوخانہ سازدلائل کےساتھ رقص وموسیقی کے جوازکے فتوے جاری فرمارہےہیں۔اسےروح کی تسکین قراردےرہےہیں،خود بھی گمراہ ہورہےہیں اورقوم کوبھی گمراہ کر رہے ہیں۔ایسے حالات میں ضرورت اس امر کی ہےکہ رقص وموسیقی کےحوالےسےشرعی دلائل پیش کرکے قوم کو جہنم میں گرنےسے بچایا جائے
  • زیرِنظر کتاب` فضائلِ قرآن`میں قرآن مجید کے فضائل اور اس کی خیروبرکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ اہلِ ایمان قرآن مجید کی فضیلت،اہمیت اور خیروبرکت کو جانیںاور ان کے دلوں میں قرآن مجید سے الفت ومحبت جاگزیں ہے۔ تمام حوالےقرآن وسنت سے ماخوذ ہیں۔

  • زیرِنظر کتاب میں ایسے تمام امور سے متعلق شرعی احکام و مسائل جمع کر دیےگئے ہیں جو حج اور عمرہ کے درمیان پیش آتے ہیں،حج وعمرہ کی فرضیت و فضلیت اوراہمیت سے ہر مسلمان اگاہ ہےاور اس کا باقاعدہ شوق بھی رکھتا ہے، لیکن افسوس کا مقام ہے کے حج وعمرہ کے لیے جانے والے اکثروبیشتران مسائل واحکام سے لاعلم ہوتے ہیں۔اس لحاظ سے زیارتِحرمین کی سعادت سے قبل اس کتاب کا پڑھنا مفید ہوگا۔
  • محترم حافظ صاحب نے تفسیر القرآن الکریم کو اپنے سینتیس سال سے زاہد عرصہ پر محیط تدریسی تجربے اور گہرے مطالعہ کی روشنی میں قلمبند کیا ہے،قدیم الفاظ، محاورات اوراصطلاحات کے استعمال سے گریز کیا ہے اور ترجمہ کرتے وقت ہر لفظ کے ترجمے کا اہتمام کیا ہے۔

  • متعلقہ کتاب آداب و اخلاق سےمتعلق احادیث پر مشتمل کتاب ہے۔کتاب میں احادیث کی وضاحت بھی کتاب اللہ اور احادیث سے کی گئی ہے،اس طرح یہ کتاب احادیث کا قابلِ ذکر ذخیرہ جمع کیے ہوئے ہے

  • Book is Very interested written by Dr. Hafiz Muhammad Ishaq Zahid
Go to Top