-
Qasim Ali Shah is a well-known speaker, motivational writer, coach, and the founding father of Qasim Ali Shah Foundation. In his professional career, he authored a few tremendous books on motivation and self-confidence. Meanwhile, he delivered loads of lectures on distinctive subjects in specific institutes. He earned repute for his brief clips uploaded on social media sites. The self-improvement Urdu ebook Teacher Se Trainer Tak Book is another notable writing by using Qasim Ali Shah. In this e-book, the author described his past life and attempt to reap his goals in existence. He pointed out his professional career that commenced as an instructor in a low profile. He also told the key to achievement to come to be a trainer. Qasim Ali Shah cautioned the students to study approximately the existence of a few pioneers who performed their position to exchange the world. Moreover, he said that the people who need to enrol in this profession need to concentrate or study to a few well-known lifestyles coaches and trainers. -
Targheeb is shah's driving idea among different methods of reasoning. Like a light, one must serve fortunate to show others the way yet with the illumination of heart. Installed with the clarity of thought and words like an impetus that causes the procedure of self-disclosure to occur for remarkable results In this Urdu self-help Urdu book Targheeb Book. Qasim Ali Shah, the essayist clarified the perspective of Islam that gave the exercise of expectation in a troublesome time. He told how Allah Almighty helped his kin who had faith in diligent work and tolerance. Qasim Ali Shah prompted the young to buckle down with care for its outcome. He said that Allah doesn't let the product of his submissive individuals. This is incredible expounding on the safe the executives of time and self-improvement. The essayist gave some valuable tips about the sparing of time and to do take a shot at now is the right time. He exhorted the individuals to take in an exercise from the Europeans who doesn't consent to sit around idly. Qasim Ali Shah is an acclaimed essayist, proficient speaker, and persuasive mentor. In his splendid profession, he created some phenomenal books on inspiration. Qasim Ali Shah conveyed several talks on various subjects in different foundations. -
The essayist exhorted the guardians to be progressively mindful so as to control their youngsters. He discussed dealing with youngsters when they enter high school. Qasim Ali Shah advised the guardians to give a superior domain to the kids at home. He referenced the troubles in the lessons of the kids. Qasim Ali Shah is the inspirational orator and mentor who compose this book for all kind of youngsters. This is an amazing composition on the instruction of the kids. The author depicts the standards of Islam that described in the Holy Quran and Hadith of the Prophet of Islam. He clarified the cutting edge hypotheses and research towards the essential instruction..! Ap ka Bacha Kamyab Ho Sakta Hay (By: Qasim Ali Shah) -
This book is comprise of chapters and experiencing every chapter give charge and make you cognizant with respect to yourself. I'm exceptionally pleased and respect to have Sir Qasim Ali Shah as a virtual coach/mentor throughout everyday life. Soch Ka Himalaya, distributed in 2018 expositions based assemblage of his video addresses. This book covers the themes identified with the perspective and how we can teach our considerations by rehearsing different strategies. Thought, for all intents and purposes, creates in propensity body and breaking points of boundless life. The writer gave the exercise of boldness, persistence, and buckle down. He clarified the need for an educator who can carry out from a troublesome time with his interview. Qasim Ali Shah cited numerous Sufi learned people and business visionaries who transformed themselves with battle. This is a phenomenal composition, which portrays self-improvement, inspiration, and self-administration. -
A very comprehensive book which gives us an authentic source to explain what is legal (Halal) and what is Illegal (Haram). The book covers all major commands of our daily lives, which we face day in day out and at times get confused about the rulings. All rulings in this book, whether they are about relations, finances or other moral and social issues,are explained with logic, in accordance with Quran and Sunnah of Nabi s.a.w. written By: Allama Yusuf Al Qaradawi -
- Learn to Read Arabic
- Uthmani Script as used in the Arab Worlds Noorani Qaida is a way to learn reciting the holy Qur'an. This is one of the basic and easy resources to understand how to Quran Works. One can start by learning the Alphabet like Alif Baa Taa,Then rules like Adgham,Qalb, Ikhfa and other ones.
-
This best selling compilation by DarulBalagh. Portable, easy to understand and memorize content In other words, this book provides required spiritual support to Muslim brothers and sisters in performing their daily activities. دارالبلاغ کی یہ سب سے زیادہ فروخت شدہ تالیف۔ پورٹ ایبل ، سمجھنے میں آسان اور مواد کو حفظ کرنا دوسرے لفظوں میں ، یہ کتاب مسلم بھائیوں اور بہنوں کو اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو انجام دینے میں درکار روحانی مدد فراہم کرتی ہے۔ -
Jannat Ki Talash Mein by Abdullah Bin Ali Al-Jaysan It is a great social, romantic story which describes the Pakistani culture and tourism points also. The author talked about geography almost the whole of the country. His characters are living in society, and it is not his imagination. The author gave the message of hope and struggle in the book. -
آج ساری دنیا جس بے قراری سے امن و سلامتی کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے، اس سے کوئی بے خبر نہیں۔ ملاال یہ ہے کہ جو افکار و اعمال انسان کے لیے ذلت اور ہلاکت کا سبب ہیں، آج کا ترقی یافتہ انسان انھی موہوم اور مسموم افکار و اعمال میں اپنے زخموں کا مرہم ٹٹول رہا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ انسان کے دکھوں میں آئے دن ہولناک اور ہلاکت بار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس عالم گیر المیے کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ بھید جاننے کے لیے زیرِ نظر کتاب پڑھیے۔ -
With the aid of our skilled and talented professionals, we supply and retail A Brief Look Upon Islam. Obviously, the books deal with the foundation stone of Islam starting from his founder Prophet Mohammad. The book then goes into detail on how the glory of Allah fell on him in the form of the Quran. The Quranic stories relate to several other prophets of Islam such as Moses, Jesus Christ, Abraham and so on. In addition to this, these books are written by well known expert writers who have gained plenty of knowledge. -
زیر نظر تالیف کتاب الطھارۃ المعروف طہارت کے مسائل اپنے موضوع پر ایک مکمل اور بہترین کتاب ہے جس میں طہارت سے متعلق جمیع مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ فقہ السنہ میں سے کتاب الطھارۃ اور کتاب الصلاۃ چونکہ مدارس کے نصاب میں شامل ہے، لہذا ہم نے علمائ و طلبا کی سہولت کے لیے ان دونوں کو علیحدہ سے چھاپنے کا بندوبست کیا ہے۔
-
یہ مسائل جنازہ سے متعلق ایک جامع کتاب ہے جس میں موت سےسوگ تک کے جمیع احکام و مسائل ایک لڑی میں اس طرح پرو دئیے گئے ہیں کہ عام سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی اس سے بھرپور استفادہ کر سکتا ہے اور ترتیب ایسی ہے کہ کسی دقت کے بغیر مطلوبہ مقام پر پہنچا جا سکتا ہے۔ موضوع کے اعتبار سے یہ ایک مکمل اور جامع انسائیکلو پیڈیا ہے۔
-
سورة فاتحہ قرآن حکیم کا دیباچہ اور کتاب الہی کے وسیع مضامین کا نامہ ہے۔ اس کی رفعت و منزلت اور شوکت و عظمت کے لیے ہیں اور کافی ہے کہ اسلام کے اہم ستون نماز کی ہر رکعت میں ہر نمازی کے لیے اس کی قراءت و تلاوت کو لازمی کی اور ضروری قرار دیا گیا ہے اور یہ سورت عظیمہ موت کے سوا ہر بیماری کی شفا بنا کر نازل گئی ہے۔ اس فقید المثال سورت کے مفاہیم کو سمجھتے ہوئے شوق ومحبت سے اس کی تلاوت کر نیوالا بڑا خوش قسمت، نیک بخت اور سعادت مند ہے۔
-
گزشتہ چند برسوں کے دوران وطن عزیز میں جس انداز سے مغربی تہواروں کو متعارف کرانے کی کوششیں ہورہی ہیں وہ جہاں ہر محب وطن کے لیے کرب ناک ہیں وہاں اسلامی معاشرتی اقدار کے لیے انتہائی خطرناک بھی ہیں۔ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت وطن عزیز کو تباہی کے غار میں دھکیلا جارہا ہے۔ ان تہواروں پر جو طریقہ کار اپنایا جاتا ہے اسے تو نہ ہی دین اسلام گوارہ کرتا ہے اور نہ ہی پاکستانی تہذیب وتمدن میں اس کی کوئی گنجائش ہے۔
-
فرشتے اللہ کی پاکباز مخلوق ہیں، یہ اہل ایمان سے بڑی محبت رکھتے ہیں، خصوصا انبیاء، شہداء و صلحاء سے۔ فرشتے اذن الہی سے تمام انبیاء اور ان کے اصحاب پر نازل ہوتے رہے۔ جناب محمد ﷺ کے اصحاب سے فرشتوں کا خصوصی تعلق اور پیار تھا کہ ان کیلئے زمین پر آ کران سےسلام لینے، ملاقات و مصافحہ کرنے، خیر و بھلائی میں، جہاد و قتال میں ان کی معاونت کرنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔ فرشتوں کا اہل ایمان اور صحابہ کرام سے یہ پیار اصل میں اللہ تعالی کے پیار کی دلیل اور حکم الہی ہوتا تھا۔
-
قران کریم میں 109 مرتبہ نماز پڑھنے کا ذکرِ جمیل آیا ہے حتی کہ خوف و جنگ کی حالت میں بھی نماز کے التزام کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلام کے اساسی رکن کی حیثیت سے نماز کس قدر زبردست اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے رسالت مآب ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے کہ جونہی بچے سات برس کے ہو جائیں انھیں نماز پڑھنے کا حکم دو اور دس سال کے بچے نماز نہ پڑھیں تو انھیں سزا دو -
دعا ایک مسلمان اور اُسکے رب کے درمیان گفتگو کا بہترین ذریعہ ہے۔ اللہ نے کود قران پاک میں فرمایا ہے کہ مجھے پکارو میں سنتا ہوں اور جواب دیتا ہوں۔ زیرِ نظر کتاب اُن تمام دعاوں کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں قران مجید یا اللہ کے رسول ﷺ کے ذریعے سے سکھائیں اور جن کے الفاظ رَبَّنا کے خوبصورت لفظوں سے شروع ہوتے ہیں۔ اس کتاب کو پڑھیے اور اپنے رب سے دعا مانگنے کا وہ طریقہ سیکھیئے جو خود رب اور اُسکے رسول ﷺ نے سیکھایا ہے۔ -
جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں
-
جیساکہ عقیدہ ابنیت،عقیدہ تثلیث، عقیدہ کفارہ اور اس کے ساتھ ساتھ عیسی علیہ السلام کی پیش کردہ تعلیمات کی روشنی میں مذہب عیسائیت کی اصلاح کی کو شش کی گئی ہے اور یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ کوئی بھی انصاف پسند عیسائی اس کے مطالعے کے بعد اپنی اصلاح کیے بغیر نہیں رک سکتا-اسی طرح سے عیسائیت کو تقویت کس طرح دی گئی اور جدید عیسائیت کا بانی کون ہے ؟اور اسی طرح سے دنیا میں رائج مختلف اناجیل وغیرہ کی تاریخ اور تحقیقی حیثیت کیا ہے؟ایسے موضوعات پر مدلل اور مصلحانہ انداز سے روشنی ڈالی گئی ہے -
Carefully compiled by the research division of darulbalagh, “What is Islam” is a meticulously authentic book answering the most pressing questions related to Islam today. This book has been developed with the aim of illuminating people around the world about the true religion of Islam and how it is linked to their lives. Apart from answering the question “What is Islam” the book delves further into this topic and answers questions such as Who is Allah, What is the Noble Quran, How were the heavens and earth created, Who is Muhammad (peace be upon him) and What is Qadar (Divine Decree). The book also sheds light on important topics such as science and the Noble Quran, Quran as a comprehensive legislation, human reproduction, description of paradise and hell, rules and regulations of hygiene in Islam, women and family in Islam, dress code for women and Biblical prophecy on the advent of Prophet Muhammad (peace be upon him). دارالبلاغ کی تحقیقی ڈویژن نے احتیاط سے مرتب کیا ، "اسلام کیا ہے" ایک نہایت ہی مستند کتاب ہے جو آج اسلام سے متعلق سب سے اہم سوالات کا جواب دیتی ہے۔ اس کتاب کو دنیا بھر کے لوگوں کو اسلام کے حقیقی مذہب کے بارے میں منور کرنے کے مقصد کے ساتھ تیار کیا گیا ہے اور یہ کہ ان کی زندگیوں سے اس کا کیا تعلق ہے۔"اسلام کیا ہے" کے سوال کے جواب کے علاوہ کتاب اس موضوع پر مزید روشنی ڈالتی ہے اور ان سوالات کے جوابات جیسے سوالات کا جواب دیتا ہے جیسے اللہ کون ہے ، قرآن پاک کیا ہے ، آسمانوں اور زمین کو کیسے بنایا گیا ، کون ہے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور قادر کیا ہے؟اس کتاب میں سائنس اور نوبل قرآن ، قرآن ایک جامع قانون کی حیثیت سے ، قرآن مجید ، جنت اور جہنم کی تفصیل ، اسلام میں حفظان صحت کے اصول و ضوابط ، اسلام میں خواتین اور کنبہ ، خواتین کے لئے لباس کوڈ اور اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بارے میں بائبل کی پیشگوئی۔ -
In Islam, Shirk (polytheism) is the grievous sin that can not be forgiven until the man turns to Allah in repentance sincerely and ask His pardon. This book deals with shirk thoroughly and highlights its various forms prevalent among the Muslims and non-Muslims. Its aim is to arouse mass awareness against the shirk and invite them to Islamic Monotheism based on the Quran and Sunnah. -
In Islam, Shirk (polytheism) is the grievous sin that can not be forgiven until the man turns to Allah in repentance sincerely and ask His pardon. This book deals with shirk thoroughly and highlights its various forms prevalent among the Muslims and non-Muslims. Its aim is to arouse mass awareness against the shirk and invite them to Islamic Monotheism based on the Quran and Sunnah. اسلام میں شرک ایک ایسا سنگین گناہ ہے جسے معاف نہیں کیا جاسکتا جب تک کہ انسان خلوص دل سے اللہ کی طرف رجوع نہ کرے اور اس سے معافی مانگے۔ اس کتاب میں شرک کو اچھی طرح سے پیش کیا گیا ہے اور اس میں مسلمانوں اور غیر مسلموں میں مروجہ اس کی مختلف شکلوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کا مقصد شرک کے خلاف بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کرنا اور انہیں قرآن و سنت پر مبنی اسلامی توحید کی طرف دعوت دینا ہے۔ -
اس مختصر کتابچے میں قرآن وسنت کی روشنی میں شعارِاسلام اور اسکےجداگانہ تشخص کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کی ہے،اسلام ایک مکمل دین ہے اور اس کا اپنا علحیدہ اور امتیازی تشخص ہے۔جو اپنے ماننے والوں کی عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت،عادات واخلاق اور ہر شعبہَ زندگی میں مکمل راہنمائی کرتا ہے۔اسلامی تعلیمات کی موجودگی میں غیر اسلامی تہذیب وتمدن اور ثقافت کو اپنانا اور اس کی نقالی کرنا گناہِ کبیرہ اور معصیتِ الہی ہے -
زیرِنظر کتاب` تحفۃالعروس`عورتوں کے مذہبی،سیاسی،تمدنی اور معاشرتی حقوق ومسائل پر ایک شاندارتالیف ہے،جوعربی اور اردو کے علاوہ دنیا کی دیگر بہت سی زبانوں میں قبول عام حاصل کر چکی ہے۔عورت کی ازدواجی زندگی کے چھوٹےبڑےمسائل پر یہاں سیرحاصل بحث کی گئی ہے اور کتاب وسنت کی روشنی میں اسے دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے
-
کتاب ہذا کی تخریج آپ کے مسائل اور ان کا حل کی طرز پر تو نہیں کرسکے کیونکہ اخبار میں اختصار کو بھی ملحوظ رکھا گیا ہے،مسائل میں اکثر آیت یا ایک دو احادیث پر اکتفا کیا گیا ہےاور زبان عام فہم اورسادہ رکھی گئی ہے۔بعض حضرات فتویٰ دیتے وقت دقیق عبارات اور مفتیانہ زبان استعمال کرتے ہیں جو اکثر قارئین کی سمجھ سے بالا ہوتی ہے، بہرکیف یہ کتاب تفہیمِ دین کے عنوان سے شائع کی گئی ہے۔ -
زیرِ نظر کتاب میں موت کے بعد کے احوال کا کتاب وسنت کی روشنی میں تذکرہ کیا ہے،نیکوکار لوگوں کے احوال کیا ہوں گے اور بدکار لوگوں کا انجام کیا ہے گا۔حشر، میزان، جنت اور جہنم کے متعلق کتاب وسنت سے عمدہ راہنمائی پیش کی ہے۔`فکرِآخرت` جس فرد کے دل میں اجاگر ہوجائے وہ اللہ کی نافرمانی کے بہت سے معاملات سے بچ جاتا ہے۔
-
زیرِنظر کتاب ` تجہیز وتکفین کا مسنون طریقہ`میں دلائل کی صحت کا اہتمام کیا گیا ہے۔مرض الموت سے لے کر تدفین تک کے تمام مراحل پر شریعت کی راہنمائی پیش کی گئی ہے۔ بدعات کی اوٹ میں رسول اللہﷺ کی سنتیں غائب ہوگئی ہیں۔کچھ لوگ وہ ہیں کہ جن کو علم ہی نہیں جبکہ بہت سے وہ ہیں کے جن کو آگاہ کیا جائے کہ تجہز وتکفین کا مروجہ تریقہ رسول اللہﷺ سے ثابت نہیں تو ہو لڑمرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔ ایسے حالات کو مدِنظر رکھ کر امتِ مسلمہ کی راہنمائی کے لیے کتاب تحریر کی گئی۔ -
زیرِ نظر کتاب ` مسائلِ عُشر پر تحقیقی نظر` کے نام سے ایک مضمون جس میں فرضیتِ عشر،نصابِ عشر،مختلف اجناس اور اس کے مصارف کو بھی بیان کیا ہے۔احادیث کی بڑی بڑی کتب میں تو اس مسئلہ میں ابواب موجود ہیں لیکن عام مسلمان کے لیے اردو زبان میں کوئی مستند کتاب نظر سے نہیں گزری،چنانچہ مفتی صاحب نے قرآن وسنت کی روشنی میں انتہائی محنت وکاوش سے کتاب ہذا تحریر کی۔ -
تزکیہّ نفس کی اصلاح،باہمی محبت اور اخلاقِ حسنہ کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے زیرِنظر کتاب بہ عنوان` قربت کی راہیں`مرتب کی ہے،یہ ایسی آیاتِ کریمہ اور احادیثِ شریفہ کا منتخب مجموعہ ہے کہ جن کا تعلق اخلاق وآداب سے ہے۔احادیث کا حسنِ انتخاب قابلِ تحسین ہے۔ اخلاقِ رذیلہ اور نفسِ امارہ کی اصلاح کے لیے فرمانِ الہی اورسنتِ رسول ایک اکسیر ہے۔اس کے ساتھ تجدیدایمان،تطہیرِ نفس،مردہ دلوں کو زندگی اور بیمارذہنوں کو شفا ملتی ہے