Home/Dar-ul-Andlus Publishers
  • متعلقہ کتاب میں شریعت مطہرہ نے اشیائے خوردونوش کے حصول اور استعمال کے سلسلہ میں حلال وحرام کی تعلیمات کا خاص اہتمام فرمایا ہے۔جہاں اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسان کے تصرف میں آنے والی اشیاءحلال،پاک صاف اور طیب ہوں وہیں اسلام کی منشاءیہ بھی ہے کہ ان اشیاء کے حصول کے طریقے بھی جائز اور درست ہوں۔

  • زیر غور کتاب گستاخِ رسول کی سزا کے حوالے سے مضامین تحریر ہیں۔اس تحریر میں حدیث و سنت کو قرآن مجید سے ثابت کیا ہے،پھر حدیث وسنت کی روشنی میں گستاخانِرسول کی سزا موت پر دلائل پیش کیے ہیں

  • زیرِغور کتاب`جادو کا علاج`جس میں قرآنی آیات اور ماثوردعاوّں کے ذریعہ تمام خطرناک ذہنی،نفسیاتی اورجسمانی امراض کا صیحح طریقہّ علاج بتایا گیا ہے،تاکہ مسلمان اپنے دین وایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ان امراض کا علاج کرسکیں اورجادوگروں کے شروفتن سے اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت کا سامان کرسکیں۔

  • `اسلامی طرزِزندگی` متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔

  • اسلامی طرزِزندگی متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔

  • اسلامی طرزِزندگی متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔

  • زیرِنظر کتاب فتنہّ دجال اور اس سے نجات کا راستہ میں اسی مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے جس سے بالعموم آج کا مسلمان آگاہ نہیں ہے۔احادیث کی روشنی میں اس کتاب کو مدلل انداز سے پیش کیا

  • Book is very interested written by Hafiz Imran Ayub
  • تزکیہّ نفس کی اصلاح،باہمی محبت اور اخلاقِ حسنہ کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے زیرِنظر کتاب بہ عنوان` قربت کی راہیں`مرتب کی ہے،یہ ایسی آیاتِ کریمہ اور احادیثِ شریفہ کا منتخب مجموعہ ہے کہ جن کا تعلق اخلاق وآداب سے ہے۔احادیث کا حسنِ انتخاب قابلِ تحسین ہے۔ اخلاقِ رذیلہ اور نفسِ امارہ کی اصلاح کے لیے فرمانِ الہی اورسنتِ رسول ایک اکسیر ہے۔اس کے ساتھ تجدیدایمان،تطہیرِ نفس،مردہ دلوں کو زندگی اور بیمارذہنوں کو شفا ملتی ہے
  • زیرِنظر کتاب پردے کی شرعی حیثیت اگرچہ مختصرہےمگراس میں پردے کے مسئلے کے لیے قرآن و سنت سے نصوص جمع کردی ہیں۔اسلامی معاشرہ پیدا کرنے کے لیے اسلامی تعلیم وتربیت میں ستروحجاب کے مسئلہ کو بہت اہمیت حاصل ہے

  • والدین کا بچوں کی اصلاح کے لیے کوشاں رہنا یقینا ناگزیر ہے مگر بعض اوقات نیک اولاد بھی والدین کی اصلاح اور بری عادت کو ترک کروانے کا سبب بن جاتی ہے۔زیرِ نظر کتاب میں مرکزی کردار عمیربن سعد ایک ننھے صحابی ہیں جن کا بچپن بڑے سخت اور مشکل حالات میں گزرا،لیکن انھوں نے نیک صفات اور اعلیٰ اخلاق کو اہنانے کی وجہ سے اپنے والد کے لیے مثالی نمونہ پیش کیا اور اس کے کردار اور عمل سے ان کے والد کی اصلاح ہوئی
  • یہ ایک طےشدہ امر ہے کہ سیرتِ نبوی اور اسوہّ محمدی ﷺ ہی وہ واحد منبعّ فیض ہے،جس سے معاشرے کی سعادت کے چشمے پھوٹتے ہیں اور زندگی سنورتی ہے،سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطالعہ سے ایک امتی کے سامنے نبی ﷺ کی مکمل شخصیت ابھر کر سامنے آجاتی ہے

  • مسنون شادی کی مختلف رکاوٹوں کو کتاب وسنت کے دلائل سے توڑا ہے اور شرعی احکام سے خاوند اور بیوی کے حقوق و فرائض کا تعین کیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اگر والدین بروقت شادی کا اہتمام کریں اور میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے شریعت کے مطابق زندگی گزاریں تو ایک صالح معاشرہ دنیا میں قائم ہوسکتا ہے

  • زیرِ نظر کتاب ` مسائلِ عُشر پر تحقیقی نظر` کے نام سے ایک مضمون جس میں فرضیتِ عشر،نصابِ عشر،مختلف اجناس اور اس کے مصارف کو بھی بیان کیا ہے۔احادیث کی بڑی بڑی کتب میں تو اس مسئلہ میں ابواب موجود ہیں لیکن عام مسلمان کے لیے اردو زبان میں کوئی مستند کتاب نظر سے نہیں گزری،چنانچہ مفتی صاحب نے قرآن وسنت کی روشنی میں انتہائی محنت وکاوش سے کتاب ہذا تحریر کی۔
  • زیرِنظر کتاب ` تجہیز وتکفین کا مسنون طریقہ`میں دلائل کی صحت کا اہتمام کیا گیا ہے۔مرض الموت سے لے کر تدفین تک کے تمام مراحل پر شریعت کی راہنمائی پیش کی گئی ہے۔ بدعات کی اوٹ میں رسول اللہﷺ کی سنتیں غائب ہوگئی ہیں۔کچھ لوگ وہ ہیں کہ جن کو علم ہی نہیں جبکہ بہت سے وہ ہیں کے جن کو آگاہ کیا جائے کہ تجہز وتکفین کا مروجہ تریقہ رسول اللہﷺ سے ثابت نہیں تو ہو لڑمرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔ ایسے حالات کو مدِنظر رکھ کر امتِ مسلمہ کی راہنمائی کے لیے کتاب تحریر کی گئی۔
  • Qol E Haq

     750

    یہ کتاب تاریخی حقائق کا اعلیٰ نمونہ ہے،اس میں مسلمان بادشاہوں پر بعض مستشرقین کی طرف سے کیے گئے اعتراضات کے بڑے محققانہ جوابات دیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا ایک امتیاز یہ بھی ہے کہ یہ مسلمانوں کے ہر دور کے مسائل اور مشکلات کی وجوہات،اسباب اور ان کا حل پیش کرتی ہے

  • زیرِنظر کتابچہ اصولِ حدیث کے موضوع پر ایک آسان اور عام فہم کتابچہ ہے،جس میں اصولِ حدیث اور اقسامِ حدیث کو آسان الفاظ میں مثالوں کے ساتھ بیان کیا ہے جو مبتدی طلباء اور طالبات کے لیے بہت مفید ہے۔اصطلاحات کسی بھی فن کی ہوں ان کا یاد کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے،اس لیے مصنف نے اصطلاحاتِ حدیث کو مختصر اور عام فہم میں بیان کیا ہے

  • زیرِ نظر کتاب میں موت کے بعد کے احوال کا کتاب وسنت کی روشنی میں تذکرہ کیا ہے،نیکوکار لوگوں کے احوال کیا ہوں گے اور بدکار لوگوں کا انجام کیا ہے گا۔حشر، میزان، جنت اور جہنم کے متعلق کتاب وسنت سے عمدہ راہنمائی پیش کی ہے۔`فکرِآخرت` جس فرد کے دل میں اجاگر ہوجائے وہ اللہ کی نافرمانی کے بہت سے معاملات سے بچ جاتا ہے۔

  • زیرِنظر کتاب` تفہیم التوحید`انتہائی مختصرمگر جامع کتاب ہے۔جس کا بنیادی موضوع عقیدہّ توحید ہے،عقیدہّ توحید دینِ اسلام کی اساس اور بنیاد ہے،چناچہ اس کو سمجھنااور صیحح عقیدہّ توحید پر عمل پیراہونالازم اور ضروری ہے،اس میں توحید اور اس کے لوازمات احسان،عبادات اور اس کی اقسام وغیرہ کو بیان کیا ہے

  • کتاب ہذا کی تخریج آپ کے مسائل اور ان کا حل کی طرز پر تو نہیں کرسکے کیونکہ اخبار میں اختصار کو بھی ملحوظ رکھا گیا ہے،مسائل میں اکثر آیت یا ایک دو احادیث پر اکتفا کیا گیا ہےاور زبان عام فہم اورسادہ رکھی گئی ہے۔بعض حضرات فتویٰ دیتے وقت دقیق عبارات اور مفتیانہ زبان استعمال کرتے ہیں جو اکثر قارئین کی سمجھ سے بالا ہوتی ہے، بہرکیف یہ کتاب تفہیمِ دین کے عنوان سے شائع کی گئی ہے۔
  • زیرِنظر کتاب` رمضان ماہّ فوزان` اس موضوع پر ایک جامع اور راہنما کتاب ہے،اس میں رمضان المبارک اور اس سے متعلق موضوعات،مثلا: رمضان اور صیام،مقصدِ صیام۔۔۔۔۔تقویٰ وپرہیز گاری، قیام اللیل ، نزولِ قرآن، رمضان اور دعا اور مسائلِ عید کا احاطہ کرنے کی بھر پور سعی کی ہے،علاوہ ازیں کتاب کو مختلف ابواب اور فصلوں میں کیا ہہے اور قران واحادیثِ صیححہ سے ہر مسئلہ واضح کر دیا گیا ہے
  • زیرِنظر کتابچہ`ٹی وی کے نقصانات` میں ٹی وی کے بظاہر دلفریب اور معلومات افزا پردہّ سیمیں جے پس پردہ نہایت تلخ اور بے حد زہریلے حقائق کی دردمندانہ اسلوب میں نقاب کشائی کی گئی ہے

  • زیرِنظر کتاب` تحفۃالعروس`عورتوں کے مذہبی،سیاسی،تمدنی اور معاشرتی حقوق ومسائل پر ایک شاندارتالیف ہے،جوعربی اور اردو کے علاوہ دنیا کی دیگر بہت سی زبانوں میں قبول عام حاصل کر چکی ہے۔عورت کی ازدواجی زندگی کے چھوٹےبڑےمسائل پر یہاں سیرحاصل بحث کی گئی ہے اور کتاب وسنت کی روشنی میں اسے دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے

  • اس مختصر کتابچے میں قرآن وسنت کی روشنی میں شعارِاسلام اور اسکےجداگانہ تشخص کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کی ہے،اسلام ایک مکمل دین ہے اور اس کا اپنا علحیدہ اور امتیازی تشخص ہے۔جو اپنے ماننے والوں کی عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت،عادات واخلاق اور ہر شعبہَ زندگی میں مکمل راہنمائی کرتا ہے۔اسلامی تعلیمات کی موجودگی میں غیر اسلامی تہذیب وتمدن اور ثقافت کو اپنانا اور اس کی نقالی کرنا گناہِ کبیرہ اور معصیتِ الہی ہے
  • زیرِنظر کتاب کپتب سیروتواریخ میں ایک منفرد اور شاندار اضافہ ہے،اللہ اور اس کے رسول کی پسندیدہ جماعت کی سرکردہ اور نمایاں شخصیات میں سے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ کی ذاتِ گرامی ہے،جنھوں نے سیدنا عمرِفاروق رضی اللہ کے بعد امت کی زمام سنبھالی اور خلیفہَ ثالث مقرر ہوئے۔ کتاب میں موجودہ دور کے فتنوں میں کتاب وسنت پر مبنی صیحح موقف اور خلیفہَ ثالث کی شخصیت اور ان کے دوری حکومت کی حقیقی اورسچی تصویر پیش کی ہے۔
  • یہ کتاب خلیفہَ ثانی عمرِفاروق رضی اللہ کی حیاتِ مبارکہ کے حالات وواقعات اور کارنامون پر مشتمل ہے، اور حالات وواقعات کو بیان کرنے میں ثقاہت وصداقت کو ملحوظِ خاطر رکھا ہے ،موضوع اور ضیعف روایات سے مکمل اجتناب کرتے ہوئے اس عبقری شخصیت کی زندگی حقیقی اور سچی تصویر پیش کی ہے

  • نبی کریم ﷺ کے بعد امتِ مسلمہ کے سب سےبڑے قائد اور اسلامی معاشرے کا سب سے عظیم نمونہ اور نمائند ہ شخصیت ابو بکر صدیق ؒ ہی تھے۔ خلافتِ راشدہ کی ابتدائی فتوحات، کامیابیاں اور خوبیاں عہد صدیقی ہی کی رہینِ منت تھیں۔ سیدنا ابو بکر صدیق ؒ ایمان و یقین، اطاعت و غلامی، محبت و وارفتگی اور ہمت و حوصلہ جیسے بے مثل خوبیوں سے مالا مال تھے۔ آیئے، ہم بھی اُنکی سیرت کی مطالعہ کر کے اپنے اعمال کو نکھارنے کا سامان کریں
  • سیدنا علی المرتضی کے حالات زندگی ،طرز حکومت اور کارناموں پر مشتمل سیرت علی المرتضی قارہین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے، جسے مصنف ابو نعمان سیف الللہ خالد نےمرتب کیا ہے۔

  • زیرِنظر کتاب` سیرتِ عائشہ رضی اللہ` سیدہ عائشہ صدیقہ رض کی حیات طیبہ عفت وعصمت، فقاہت وثقاہت اور عظمت وصداقت کی آئینہ دار ہے اور قرآن مجید میں ان کی پاکدامنی، پاکیزہ زندگی اور سیرت وکردار کی شہادت اور تذکرہ اس بات کا بین ثبوت ہے۔رسول اللہ کی تعلیمات وارشادات کی نشر واشاعت ان کا ایک شاندار کارنامہ ہے۔ انھوں نے دین وشریعت کی تعلیم وتشریح کے ذریعے سے پوری دنیا کی خواتین کے لیے ایک کامل اسوہَ حیات اور گراں بہا علمی وعملی ورثہ چھوڑا ہے
  • Pen Quran By DarulAndlus is popular among Muslims as for listening or reciting or learning Holy Quran any time, any place; with built-in speaker and headphones. The most attractive part of Read Quran Pen is that it starts the Recitation from where you want, by pointing the device on any Surah/Ayah of the Holy Quran.
     

    Features:

    Translations

    • Urdu
    • English
    • Sindhi
    • Pashto
    • Balochi
    • Chinese

    Tafsir Collection:

    1. Dr. Farhat Hashmi
    2. Dr. Israr Ahmed
    3. Syed Abul A'la Maududi

    Package Includes:

    • Tajweedi Quran Kareem
    • Norani-Qaida
    • Arabain an Nawawi
    • Hisnul-Muslim
    • Riyad us saliheen [Urdu]
    • Sahih Bukhari [Urdu]
    • Hajj & Umrah
    • Qasas-ul-anbiya
    • Raheequl makhtoom
    • Dr.Farhat Hashmi Lectures
     
  • انسانیت کی رشد و ہدایت کے لیے خدا تعالیٰ کی جانب سے قرآن مجید کا نزول ہوا۔ یہ صحیفہ خداوندی اپنے اندر تمام لوگوں کی اجتماعی و انفرادی مشکلات کا کامل حل سموئے ہوئے ہے۔ اس میں سعادت دارین کے انمول اصول بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن کریم کی متعدد زبانوں میں سیکڑوں تفاسیر سامنے آچکی ہیں۔ جن میں تفاسیر بالماثور بھی شامل ہیں اور تفاسیر بالرائے بھی۔ قرآن کریم کی زیر نظر تفسیر ’تفسیر دعوۃ القرآن‘ تفسیر بالماثور پر مشتمل ہے اور تفاسیر کی دنیا میں ایک خوش کن اضافہ ہے۔ مفسر نے روز و شب کی محنت اور نہایت عرق ریزی کے ساتھ ایک ایسی تفسیر پیش کی ہے جس سے عوم و خواص یکساں طور پر مستفید ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے تفسیر قرآن بالقرآن کو سامنے رکھا ہے، کیونکہ قرآن کریم کی بہت سی آیات ایسی ہیں جو ایک جگہ اجمالاً بیان ہوئی ہیں جبکہ دوسری جگہ ان کی تفصیل موجود ہے۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ کچھ احادیث قرآنی آیات کے خلاف ہیں۔ مولانا نے قرآن کی تفسیر و تبیین میں احادیث لاکر ثابت کیا ہے کہ کوئی بھی صحیح حدیث ایسی نہیں ہے جو قرآنی مفہوم کے مخالف ہو۔ مولانا موصوف نے تفسیر کرتے ہوئے ضعیف اور موضوع احادیث رقم کرنے سے گریز کیا ہے۔ اور صرف صحیح اور حسن احادیث سے استدلال کیا ہے۔ علاوہ ازیں تفسیر میں حسب موقع صحابہ کرام کے اقوال بھی نقل کیے گئے ہیں۔ کیونکہ قرآن کریم کی تفہیم میں صحابہ کرام کے صحیح اور مستند اقوال ایک روشن باب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ حضور نبی کریمﷺ کا اشاد گرامی بھی ہے کہ : چار آدمیوں سے قرآن سیکھو: عبداللہ بن مسعود، سالم مولیٰ حذیفہ، معاذ بن جبل اور ابی بن کعب سے۔ قرآن کی تفسیر میں عموماً رطب و یابس سے بھرپور اسرائیلی روایات کو بیان کرنا معیوب نہیں سمجھا جاتا لیکن مولانا نے ان تمام اسرائیلی روایات سے اجتناب کیا ہے جن کا جھوٹ ہونا کتاب وسنت سے ثابت ہے۔ تفسیر میں موجود تمام احادیث و آثار کی مکمل تخریج و تحقیق کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ صورتوں کی شان نزول کے ضمن میں صرف اور صرف مستند روایات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس تفسیر کو نافع خلائق بنائے۔
  • Deen Dari Ki Bunyad This is a little Book But it is very authentic and informative.
  • This Book is very authantic and informative. this is very easy to read it is urdu language
  • Book is Very Authatic and informative easy to read. Written By: Dr Mohammed Bin Ibrahim Al Naeem
  • Mazooron Ke Huqooq This Book is Very Authantic And Informative. Easy To Read. Written By: Qari Muhammad Tayyub Buttvi
  • This Book is Very Authentic and informative. Book ANme is Mukhtasar Seerat un Nabi. Writtern By: Safi Ur Rehman Mubarakpuri
  • Seerat Syed Would Adam This Book is very authentic and informative. You Must Read it. Easy To Read. Written By: Sibghatullah Sherani
  • Waldain Ke Huqooq This Book is Very Authentic and informative. You Must Read It. Easr To Read. This Book is Urdu Langue. Written By: Muhammad Usman Sab
  • This Quran Tafseer Very Authentic And Informative. Our language Urdu contains about seventy percent of the words of the Holy Quran, with a little attention every person can understand the translation of the Quran. It is comprehensive in its interpretation of meaning and is a humble attempt to understand the Holy Qur`an. The light of the authentic hadiths of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and the feelings of the Companions (may Allah be pleased with him) have been clearly presented. Quran Tafseer Written By: Hafiz Abdus Salam Bin Muhammad Bhutvi (حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی)
  • This is the complete Tafseer of Quran Al Kareem by Hafiz Abdus Salam Bin Muhammad Bhutvi in one volume only. This Tafseer was published in four volumes and now the complete Tafseer is available in one volume only. 1 Volume Complete Tafseer of Abdus Salam Bin Muhammad available at ISLAMGHAR Online Store, Order now to get it to deliver on your doorstep all over the World.
  • Khutbat e Seerat Rasool. This Book is Very Authentic And Informative .

Title

Go to Top